بھمبر کی خبریں 26/10/2015

Free Medical Camp Bhimbar

Free Medical Camp Bhimbar

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر ،برنالہ اور سماہنی رو ڈ پر چلنے وا لے اوور لو ڈڈمپر نئی تعمیر ہونیوا لی سڑ کوں کی تباہی کا باعث بننے لگے سڑک پروزن کی کپیسٹی 18ٹن مقرر ڈمپر ما لکا ن خلا ف ورزی کر تے ہو ئے40سے 50 ٹن وزن ڈا ل کر سڑ کو ں کی تبا ہی کے ذمہ دا ر بن گے سڑ ک پر اوور لو ڈ ڈمپر وں کیخلا ف کا رروا ئی اور کا نٹا سسٹم نصب کیا جا ئے بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی کے عوام علاقہ کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر بر نا لہ اور بھمبر سما ہنی رو ڈ کی نئی تعمیر کے بعدعلاقے میںذمپرز کی بھر ما ر ہو گئی سڑ کو ں پر بڑ ے بڑ ے دیو ہیکل ڈمپرز نے قبضہ کر لیا ڈمپرز ما لکا ن زیا دہ کرا یہ کے لالچ میں محکمہ شا ہرا ت کی طرف سے دیئے گئے وزن کی کیپسٹی 18ٹن کی خلا ف وزری کر تے 40سے50ٹن لو ڈڈا ل کر سڑ کو ں کی تبا ہی کے مو جب بن گئے ہیں بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی کے عوام نے ڈ مپرز ما لکا ن کی اجا رہ دا ری کیخلا ف احتجا ج کر تے ہو ئے کہا ہے کہ علاقہ میں20سا ل بعد سڑ کو ں کی نئی تعمیر ہو ئی ہے اگر سڑ کیں کسی کی غفلت کے با عث خرا ب ہو گئیں یا پھر ٹو ٹ پھو ٹ گئی تو 20سا ل تک اس کا خمیا زہ عو ام علاقہ کو بھگتنا پڑ ے گا انہو ں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر بھمبر اس کا نو ٹس لیں اور محکمہ شا ہرا ت کو ہدا یا ت دیں کہ کا نٹا سسٹم نصب کر کے ذا ئد وزن لے جا نیوا لے ڈمپروں کے ما لکا ن کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )راجہ راشد محمود تراب کی بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ میرپور اور زبیر اختر طاہر کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکولزڈویژن میرپور تعیناتی احسن اقدام ہے ایسے آفیسران کا تقرر میرٹ اور سنیارٹی کا شاخسانہ ہے ان خیالات کا اظہارزیرصدارت چوہدری طفیل احمد خاکی صدر معلم گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بھمبر میں اجلاس سے راجہ مشتاق احمد خان ،چوہدری محمد ارشاد،چوہدری محمد بشیر،مرزا مظہر اقبال ،راجہ شعیب اعظم ،راجہ وحید عبداللہ اور دیگر نے آفیسران کے تقرر ہونے پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ،وزیر تعلیم سکولز میاں عبدالوحید ،چیف سکیرٹری ،سیکرٹری تعلیم سکولزر اجہ عباس خان کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ۔درین اثناء گورنمنٹ کالج پنجیڑی کے پرنسپل راجہ عبدالرحمن خان ،پرنسپل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن راجہ قمر اشفا ق ،سابق پرنسپل راجہ فخر اقبال اور دیگر نے راجہ راشد محمود تراب کی بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ میرپور اور زبیر اختر طاہر کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکولزڈویژن میرپور تعیناتی پر مبارک باد دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) علاقہ سنگڑھ کی تعمیر و ترقی اور علاقے میں سڑکوں کے جال بچھانے میں سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان کا بڑا کردار ہے سنگڑھ ضلع بھمبر کا دشوار ترین علاقہ ہے راجہ ذوالقرنین خان نے ذاتی دلچسپی لیکر علاقہ کے لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے علاقہ کے لوگ آئندہ الیکشن میں اسی امیدوار کو ووٹ دینگے جس کی نشاندہی راجہ ذوالقرنین خان کرینگے ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ دلاور خان نے صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ علاقہ سنگڑھ کے لوگ عرصہ دراز سے پتھر کے دور کی زندگی بسرر کر رہے تھے سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان نے اپنے دور صدارت سے قبل اور دور صدارت کے دوران اہلیان سنگڑھ کو سڑکیں واٹر سپلائی، بجلی اور سکولوں کی عمارتیں تعمیر کرنے سمیت دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کیلئے بھر پور کوششیں کیں اور وسائل بروئے کار لائے سنگڑھ میں بنیادی ترقی میں راجہ ذوالقرنین کا بڑا کردار ہے اہلیان سنگڑھ نہیں بھول سکتے آئندہ الیکشن میں اسی امیدوار کو سپورٹ کرینگے جس کے سر پر راجہ ذوالقرنین کا دست شفقت ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس تحصیل بھمبر کے صدر را جہ محمد اقبا ل آف کو ٹ چباں نے کہا کہ مظفر آباد میں 9 نومبر کو ہونیوالا مرکزی کنونشن خطے کی سیاست کا رخ بدل دے گا مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کی حقیقی جماعت ہے دوغلے لوگوں نے اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی مسلم کانفرنس اب قبضہ مافیا سے آزاد ہو چکی ہے بھمبر سے لیکر نیلم تک مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکن صدر جماعت سردا ر عتیق احمد خان کیساتھ کھڑے ہیں بھمبر سے مرکزی کنونشن میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبرسٹی، پوٹھی، سیرلہ، بڑ ھنگ، مغلورہ اور دھندڑ کے مقام پر کارکنان کی میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس کا تحریک آزادی کشمیر میں تاریخی کردار ہے مسلم کانفرنس آمدہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیکر کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ مظفرآباد میں 9 نومبر کو ہونیوالا مرکزی کنونشن تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا جو آزاد کشمیر کی سیاست کو ایک نیا رخ دے گا کارکنان مرکزی کنونشن کا پیغام گھر گھر پہنچائیں 9 نومبر کو بھمبر سے ایک بڑا قافلہ مظفرآباد کنونشن میں شرکت کرے گا مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکنان سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں ریاست کی آزادی اور الحاق پاکستان تک ہماری جدوجہد جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) بھمبر میں قوا ئد اور ضوا بط اور تعلیمی میر ٹ سے ہٹ کر کی جا نیوالی تقر ری قا بل مذمت ہے اقر با ء پرو ری اور منظور نظر افراد کو نوازنا محکمہ تعلیم کے شایا ن شا ن نہیں محکمہ تعلیم قوم کے معما رو ں کے مستقبل کا ضا من ہوتا ہے کم تعلیم یا فتہ افراد کو محکمہ تعلیم میں سفا رش اور رشتہ داری کی بنیاد پر بھر تی کر نا قوم کے مستقبل کیسا تھ ظلم ہے ان خیا لا ت کااظہا ر جماعت اسلا می کے را ہنما شکیل احمد اور فر یڈ م مو ومنٹ کے را ہنما آفتا ب حسین نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہاکہ بڑ ھنگ میں قوا ئد وضوابط سے ہٹ کر میر ٹ کاقتل قا بل مذ مت ہے سیکر ٹری تعلیم کی طرف سے کئے جا نیوا لے نو ٹیفکیشن کا بھمبر ڈی ای او آفس میں عمل در آمد نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے بلکہ یہ محکمہ تعلیم کیسا تھ بھو نڈ ا مذاق ہے انہو ں نے کہا کہ ایک اہل اور اپنی تعلیمی قا بلیت پو ری کر نے وا لی امیدوارہ کا حق تلف ہو نا قا بل افسوس ہے اور تعلقا ت دوستی کو سا منے رکھ کر کم تعلیم یافتہ کو تر جیح دینا علم کیسا تھ ظلم ہے ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) بھمبر اور گر د ونو اح میں زلز لے کے شدید جھٹکے لو گو ں میں خوف وہراس کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے گھرو ں اور دو کا نو ں سے با ہر نکل آئے 8اکتوبر2005کے زلزلے کی یا د تازہ ہو گئی تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر کی طر ح ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلو ں بھمبر ،بر نالہ اور سما ہنی میں زلز لے کے شدید جھٹکوں کے با عث عوام علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیل گیا لو گ کلمہ طیبہ اور استغفا ر کا ورد کر تے ہو ئے گھرو ں دوکا نوں اور پلازوں سے با ہر نکل آئے اس دورا ن مو با ئیل سروس بھی کچھ دیر کیلئے معطل ہو گئی بجلی کی تر سیل بھی بند ہو گئی لو گ ایک دو سر ے کی خریت دریا فت کر تے رہے اور مختلف علاقوں میں زلزلہ کے متعلق معلو ما ت حا صل کرتے رہے یو ں زلزلے کے جھٹکوںنے 8اکتو بر 2005کو آنیوا لے زلز لے کی یا د تازہ کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) بڑ ھنگ چیک پوسٹ پر علاقہ پا کستا ن سے بھمبر آنیوا لے مسا فر سے 5بو تل ولا ئتی شرا ب برآمد پو لیس نے گر فتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز کسا نہ گجرا ت کا رہا ئشی کا شف ولد نذر حسین ویگن پر سوا ر ہو کر بھمبر آرہا تھا کہ بڑ ھنگ چیک پوسٹ پر پو لیس نے دو را ن تلا شی5 بو تل ولا ئتی شرا ب برآمد کر لی جس پر کا شف نا می شخص کو فو ری طو ر پر گر فتا ر کر کے تھا نہ سٹی بھمبر حو الا ت میں بند کر دیا گیا پولیس نے مقد مہ درج کر کے مز ید تفتیش شروع کر دی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ شاہرات کے ٹھیکیداروں کاحکومت کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کا منصوبہ تیار ،ایم ایل اے روڈ پیکج کی سڑکوں کے ٹھیکوں کے لیے غیر قانونی پول سسٹم کے تحت ٹھیکوں کی بندر بانٹ کے لیے حکمت عملی طے ،پی ڈبلیو ڈی کے وزراء کو بھی کروڑوں روپے کمیشن پہنچایا جائے گا ،چئیر مین گڈ گورننس گروپ کے ٹھیکیداران بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لیے بندر بانٹ میں شامل ،ٹینڈرز فارم آج سے جاری ہوںگے اور31 اکتوبر کو باکس کیے جائیں گے ذرائع کے مطابق محکمہ شاہرات ڈویژن بھمبر کے تحت حلقہ بھمبر اور سماہنی میں 35کلومیٹر سڑکوںاور برنالہ کے ایک برساتی نالے پر پل جن کی مجموعی مالیت376.20 ملین روپے بتائی گئی ہے کے منصوبہ جات کے لیے ٹینڈرز کا پراسس کیا جا رہا ہے جس کے لیے ٹھیکیداران نے ٹھیکوں کی روح کی بجائے آپس میں سودے بازی کر کے غیر قانونی پول سسٹم کے تحت ٹھیکوں کی الاٹ منٹ کا منصوبہ ترتیب دیا ہے جس میں پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن ،مسلم کانفرنس ،تحریک انصاف اور چئیر مین گڈ گورننس وسابق سپیکر گروپ کے سیاسی پشت پناہی رکھنے والے ٹھیکیداران شامل ہیں جو پول سسٹم پر متحد و متفق ہو چکے ہیں ،ذرائع کے مطابق ان ٹھیکہ جات میں پول سسٹم کے تحت ٹھیکوں کی بندر بانٹ سے ریاستی خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگے گا اور یہ پیسہ ٹھیکیداروں اور پی ڈبلیو ڈی کے وزراء کی جیبوں میں جائے گا ،ذرائع کے مطابق اس سارے کھیل میںپی ڈبلیو ڈی کے وزراء کو5کروڑ روپے سے زائد کا کمیشن پہچانے کا پلان ترتیب دیا گیا ہے ،عوامی حلقوں نے ٹھیکیداروں اورمتعلقہ حکومتی وزراء کے گٹھ جوڑکے نتیجہ میں ریاستی خزانے کو کروڑوں روپے ہڑپ کرنے کا پلان سامنے آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) محکمہ تعلیم بھمبر میں مخصوصی ما فیا کی طرف سے ہمیشہ محکما نہ قوا ئد وضوابط کیخلا ف ورزی کر کے میر ٹ کی دھجیا ں بکھیری گئیں ہیں سٹی کی حدود سے یو نین کونسل میں تقر ری بھی خلا ف قانو ن سے محکمہ تعلیم کی طر ف با اثر ما فیا کو چھو ٹ دینا قابل افسوس ہے ڈی ای او اور ایک سا بق صد معلمہ کی طرف سے خلا ف میر ٹ اور کم تعلیم یا فتہ ا میدوا رو ں کو تر جیح دینا علم دشمنی ہے محکمہ تعلیم کے اربا ب اختیا ر اور احتساب بیو رو بڑ ھنگ میں خلا ف قانو ن ہو نیوا لی تقر ری کا نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر بڑ ھنگ کے رہائشی را جہ جہا نگیر احمد اور مرزا شکیل نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بڑ ھنگ میں بااثر ما فیا نے اپنی منظو ر نظر اور اہلیت نہ رکھنے وا لی امیدوارا کو ایڈ جسٹ کروا نے کے لئے جس طر ح قوا ئد و ضوابط کی دھجیاں بکھیر ی ہیں قابل افسوس ہے ڈی ای او اور ایک سا بق صدر معلمہ نے با اثر ما فیا کیسا تھ ملکر جا نبداری کی ہے جس سے بہت شکوک وشہبا ت پیدا ہو رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ سیکر ٹر ی تعلیم نے اعلیٰ تعلیم یا فتہ اور بی ایڈ پاس امیدوارا کی تقر ری کی لیکن ایک مخصوص ما فیا جس نے بھمبر کے تعلیمی ادا رو ں کے اندر اپنے پنجے گا ڑ رکھے ہیں نے کم تعلیم یا فتہ امیدوا را کو ایڈ جسٹ کروا نے کا جو سلسلہ کیا ہے ہم اس کیخلا ف شدید احتجا ج کر ینگے سٹی کی حدود سے ایک یو نین کو نسل کی حدود کے اندر جا کر تقرری کروا نا بھی خلا ف ورزی ہے محکمہ تعلیم کی طرف سے با اثر ما فیا کو چھو ٹ دینا اور میر ٹ اور اہلیت کی بنیاد پر آگے آنیوا لے امیدوا روں کے حقوق اور استحقا ق کو ایک مخصوص ما فیا کی بھینٹ چڑ ھا نا قابل افسوس ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را وزیر تعلیم آزاد کشمیر ،سیکر ٹر ی تعلیم اور چیئر مین احتسا ب بیو رو سے مطا لبہ ہے کہ بڑ ھنگ میں محکمہ تعلیم کیقو ائد وضوا بط اور میر ٹ کیخلاف کی جا نیوا لی تقرر ی کا نو ٹس لیں بصورت دیگر سخت احتجا ج کر ینگے جس کی تما م تر زمہ دا ری ڈی ای او زنا نہ پر ہو گی۔