بھمبر کی خبریں 27/10/2015

Bhimber News

Bhimber News

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریاست بھر کی بھمبر میں بھی 27 اکتو بر یوم سیاہ کے طو ر پر منایا گیا سیاسی مذہبی اور تاجر تنظیموں اور سول سوسائٹی نے ریاست جموں کشمیر پر بھارت کے ناجائز جا برانہ اور غاصبا نہ قبضہ کیخلاف احتجاجی جلوس نکالا بھارت کیخلاف اور آزادی کے حق میں نعر ے با زی اقوام متحدہ کے مبصر کو یا داشت پیش کی گئی تفصیلا ت کے مطا بق ریاست بھر کی طر ح بھمبر میں بھی 27اکتو بر یو م سیا ہ کے طو ر پر منا یا گیا اس موقع پر سول سوسا ئٹی مذ ہبی اور سیاسی جما عتو ں اور انجمن تا جرا ن نے ریا ست جمو ں وکشمیر پر بھا رت کے نا جا ئز جا برانہاور غا صبا نہ قبضہ کیخلا ف احتجا جی جلو س نکا لا احتجا جی جلوس میر پو ر چو ک سے شروع ہو کر مختلف با زارو ںکا چکر لگا کر احا طہ کچہر ی پہنچا احتجا جی جلوس کی قیادت جما عت اسلا می کے را ہنما چو ہدری محمد علی اختر ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدری محمداکر م پپو جٹ،جما عتہ الدوةکے ابو عما ر شعیب ،سنی ٹر سٹ کے شجا ع الر حمن کر رہے تھے احا طہ کچہری میں سر کا ری ملا زمین اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے وا لے افراد جلوس میں شا مل ہو گئے جلو س جلسہ کی شکل اختیا ر کر گیا جس سے خطا ب کر تے ہو ئے مقرر ین نے کہا کہ 27اکتو بر 1948کو بھارت نے ریاست جمو ں وکشمیر کے اوپر جبراًقبضہ کر لیا تھا جس کیخلا ف 68سا لو ں سے کشمیر ی قوم سرا پا احتجا ج ہے کشمیر ی قوم نے نہ اس سے قبل بھا رتی قبضے کو تسلیم کیا ہے نہ اب تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی آئند ہ اس کو تسلیم کر یں گے کشمیر قوم بھا رتی جا برا نہ اور غا صبا نہ قبضے سے چھٹکا رہ حا صل کر نا چا ہتے ہیں اور اس کے لئے کشمیری قوم 68سالو ں سے ہر فو رم پر آواز بلند کر رہی ہے انشا اللہ بھا رت سے مکمل آزادی تک ہما ری جدوجہد جا ری رہے گی اس کے بعد احا طہ کچہر ی سے ایک بڑ اجلوس اقوام متحد ہ کے مبصر دفتر پہنچا شرکا ء جلوس بھا رت کیخلا ف اور آزاد ی کے حق میں نعر ے با زی کر رہے تھے ڈپٹی کمشنر سیا سی ومذ ہبی جما عتو ں اور سو ل سوسا ئٹی کے نما ئندوں نے اقوام متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی۔
…………………………………
…………………………………
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے امر یکہ اور بر طا نیہ میں کا میا ب ملین ما ر چ نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کا فلش پوا ئنٹ بنا دیا ہے کا میا ب ملین ما رچ تحر یک آزادی کشمیر میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ملین ما ر چ میں ہزا رو ں افراد نے شر کت کر کے بھا رت کے نا م نہاد سیکو لر چہر ے کو پو ری دنیا کے سامنے بے نقا ب کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنمائو ں ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،چو ہدری غلا م حسین دھر یا ،ڈا کٹر محمد امتیاز سوکاسن ،ملک عبدا لما لک اعو ان اور چو ہدر ی اکر م پپو جٹ نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے کشمیر یو ں کی حقیقی نما ئند گی کر تے ہو ئے دنیا کے اند ی مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے میں کلیدی کر دا ر ادا کیا ہے بین الاقوامی سطح پر ہر قوم پر کشمیر یو ں کی نما ئند گی ہے بر طا نیہ کے بعد امر یکہ میں بھی کا میا ب ملین ما ر چ کر کے تحر یک آزادی کشمیر میں نئی جا ن ڈال دی ہے اور بھا رت کے مکرو ہ چہر ے کو دنیا کے سامنے بے نقا ب کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی کاوشو ں اور کا میا ب ملین ما ر چ سے مسئلہ کشمیر دنیا کا فلش پوا ئنٹ بن چکا ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی کاوشوں کو کا میا ب بنا نے وا لے وافراد کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ وہ آئند ہ بھی تحر یک آزادی کشمیر کیلئے اپنی خد ما ت اسی طر ح دیتے رہے گے۔۔
…………………………………
…………………………………

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر انجمن پٹوا ریاں وقانون گوئیاں طارق بیگ کی ہمشیر ہ محتر مہ گز شتہ روز انتقال کر گئی مر حو مہ کو نمازجنازہ کے بعدانکے آبا ئی قبر ستا ن بنڈا لہ مو ڑ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجناز ہ میں سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے را ہنما را جہ خوشنو د اعظم خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر را جہ قیصر اورنگز یب خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ،ممبر بار کو نسل را جہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ ،تحصیلدا ر بھمبر شہزاد نسیم عباسی ،نا ئب تحصیلدار بر نا لہ را جہ انصر خا ن ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،را جہ غلا م ربا نی ،حا جی گلزار احمد بنڈا لو ی ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی محمد الطا ف یو اے ای ،را جہ شمیم ارشد بھو لال،جنر ل سیکر ٹر ی انجمن پٹواریا ں را جہ مظہر اقبا ل سمیت وکلا ،صحا فیو ں ،سر کا ری ملاز مین ،تا جرو ں عو ام علاقہ اور عز یز اقا ر ب کی کثیرتعداد نے شر کت کی۔

…………………………………
…………………………………
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں نے میرٹ کو نظر انداز کر کے تعصب ،من ما نی اور اقر با پرو ری کو فرو غ دے رکھا ہے بڑ ھنگ میں میر ٹ کی دھجیا ں بکھیر کر اپنی ایک سا بقہ کو لیگ کو نوازنے کے لئے قوانین کو روند کررکھ دیا گر لز ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل میں خا لی ہونیوا لی آسامی پر اہلیت اور قا بلیت کی بنیاد پر بھر تی ہونیوا لی امیدوا رہ کی حق تلفی کر کے خلاف میر ٹ اور بی ایڈ کئے بغیر امیدوارہ رشتہ دا ری اور تعصب کی بنیاد پر ایڈ جسٹ کر نا حکو مت آزاد کشمیر کے ویژ ن پڑ ھے لکھے کشمیر کے منہ پر تما نچہ ہے نگرا ن ڈی ای او کی طرف سے خلا ف میر ٹ کی جا نیوا لی تقر ری کسی صورت نہیں ہو نے دینگے اگر حا لات خراب ہو ئے تو اس کی ذمہ دا ری نگرا ن ڈی ای او نسواں اور ان کے ما فیا پر ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا رضلعی صدر پی ایس ایف را جہ رضوان جا نی آف بڑ ھنگ ،محبو ب احمد ،را جہ جہا نگیر اور محمد علی آف بڑ ھنگ نے بھمبر میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ڈی ای او آفس نسواں بھمبر پر ما فیا نے قبضہ کر رکھاہے جہا ں سے ما فیا ملی بھگت کیسا تھ رشتہ دا رو ں ،عز یز واقا رب اور برادری کے لو گو ں کو ایڈ جسٹ کروا کر پو رے تعلیمی نظا م کا بیڑ ہ غرق کر رہے ہیں انہو ں نے کہاکہ بڑ ھنگ گر لز ہا ئیر سکنڈری سکو ل میں سیکر ٹر ی تعلیم کی طرف سے تقر ری کی حا مل امیدوارہ کی تقرری کو بلاوجہ چیلنج کر کے ڈی ای او کی سر پر ستی میں ما فیا کم تعلیم یا فتہ اور بی ایڈ پا س کئے بغیر امیدوارہ کو ایڈ جسٹ کرا نے کی کوشش کر رہے ہیں اور ما فیا تعلیمی ادا رو ں میں گھس کراہل لو گو ں کا حق تلف کر نے میں مصروف ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر ایسے عنا صر جو تعلیمی ادا رو ں کے اندر تعصب رشتہ دا ری کو فرو غ دے رہے ہیں کہ خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئے انہو ں نے کہ ہم کسی صورت میر ٹ کیخلا ف تقرری قبو ل نہیں کرینگے وزیر تعلیم اور سیکر ٹر ی تعلیم از خو د نو ٹس لیں بصورت دیگر حا لا ت خرا بی کی طر ف بھی جا سکتے ہیں جس کی ذمہ داری نگرا ن ڈی ای او نسواں بھمبر پر ہو گی ۔۔
…………………………………
…………………………………

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) الخدمت فاونڈ یشن پاکستان کے مرکزی صدر میاں عبدالشکو ر نے کہا ہے کہ الخد مت فا ونڈ یشن یتیم بچو ں کی کفا لت کا ذمہ لے کر اس دیوا ر کو گر نے سے بچا نا چا ہتی ہے جو ہما رے ملک کا روشن مستقبل ہیں ہم پاکستا ن کے بچو ں اور خوا تین کو معاشر ے کا با شعور اور خو دار حصہ بنا نا چاہتے ہیں الخدمت فا ونڈ یشن اس معاشر ے کے اپنے پا ئو ں پر کھڑا کر نے کا عز م لے کر نکلے ہیں تا کہ ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے بھمبر میں کفا لت یتا می پرو گرا م کی افتتا حی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا جس میں 70یتیم بچو ں کو 3ماہ کیلئے 9ہزا ر رو پے فی کس وظیفہ دینے کا اہتما م کیا گیا صدر الخد مت فا ونڈ یشن نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم نے معاشر ے کو خود دار بنا نا ہے اس لئے بچو ں کی سر پرست وا لد ہ بچو ں کی تعلیم پر خصوصی تو جہ دیں تا کہ آج کے ہر بچے کل کو دوسرو ں کیلئے خیر با نٹنے کا ذریعہ بن سکیں اس موقع پر ممتاز دانشور اختر عباسی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے یتیم بچو ں کی کفا لت کا یہ فر یضہ الخد مت فا ونڈ یشن پر لگا یا ہے جس پر ہم اللہ کا شکر ادا کر تے ہیں کہ معاشر ے کو پڑ ھا لکھا اور با عزت معاشر ہ بنا نے میں اس نے ہم سے کا م لیا کفا لت یتا می پرو گرا م سے آزاد کشمیرالخد مت فا ونڈ یشن کے صدر ڈا کٹر ریا ض احمد ،ریڈ فاونڈ یشن کے ریجنل منیجر صا بر حسین صا بر ،الخد مت فا ونڈ یشن کے صدر بھمبر ڈا کٹر مرزا محمد ریا ض ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،جما عت اسلا می کے ضلعی امیر امجد یوسف ،الخد مت فا ونڈ یشن خوا تین ونگ کی صدر عصمت خا تون سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا جبکہ کفا لت یتا می تقر یب میں(ر) ڈی جی ہیلتھ ڈا کٹر قر با ن میر، عبدا لر حمن ،میڈ یکل سپر یٹنڈ ٹ ،ڈا کٹر فد احسین ،خا لد پرو یز بٹ ،چو ہدر ی رشید احمد ،ڈا کٹر عطا الر حمن سمیت دیگر بھی مو جود تھے۔