بھمبر کی خبریں 18/6/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رواں ماہ بھمبر میں صارفین کو موصول ہونیوالے بجلی کے بھاری بلوں نے غریب اور عام شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں شہری شدید پریشان بجلی کنکشن منقطع کرنے کے بعد کنکشن بحالی پر 600 روپے فیس مقرر کیے جانے پر شدید احتجاج پیپلزپارٹی حکومت شہریوں کے لئے عذاب بن گئی ہے شہریوں کو لوڈشیڈ نگ کے با وجو د بھا ری بل جا ری کر نا زیا دتی ہے شہر یو ں کی مجید حکومت کے لئے بد دعا ئیں تفصیلا ت کے مطابق بھمبر شہر اور گردونو اح میں محکمہ برقیا ت نے روا ں ما ہ صا رفین کو فی گھرا نہ ہز ارو ں رو پے کے بھا ری بل جا ری کر کے شہر یو ں کی چیخیںنکلوا دیں کم بجلی خر چ کر نیو الے عام صارفین کو بھی ہزا رو ں رو پے بل جا ری کئے گئے جس پر شہر یو ںکے لئے بھا ری بل ادا کر نے مشکل ہو گئے ہیں جبکہ متعدد صا رفین کو ریڈ نگ دیکھے بغیر بو گس بل جا ری کئے گئے اور بلو ں کی در ستگی کے لئے صا رفین محکمہ بر قیا ت کے دفا تر کے چکر لگا لگا کر ذلیل وخوا ر ہو رہے ہیںشہر یو ں نے اس موقع پر صحا فیو ں سے با ت چیت کے دو را ن کہا کہ محکمہ بر قیا ت کے اہلکا را ن با اثر شخصیا ت اور با اثر بڑ ے نو احی گا ئو ں کے رہا ئشیو ں کو بھا ری بل نہیں دے رہے اور نہ ہی وہا ں جا کر میٹر چیک کر نے کی جرات رکھتے ہیں عا م غر یب صا رفین کو بھا ری بل جا ری کر کے نہ صرف ان کو قا نو نی کا ررو ائی کی دھمکیا ں دی جا رہی ہیںبلکہ صا رفین کو زائد ریڈنگ کے من مر ضی کے بل بھی جا ری کئے گئے ہیں شہر یو ں نے کہا کہ محکمہ برقیا ت دن اور را ت میں کئی کئی گھنٹو ں کی لو ڈ شیڈ نگ کر نے کے با وجو دصا رفین کو ہزا رو ں رو پے کے بل جا ری کر رہا ہے جو انتہا ئی زیا دتی ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بر سراقتدار مجید حکومت غر یب لو گو ں کے لئے عذا ب بن گئی ہے حکومت اپنے حوا ریو ں کو ریلیف جبکہ عام آدمی کو تکلیف دینے میں مصروف ہے انہو ں نے کہا کہ اگر یہی صورتحا ل جا ری رہی تو عام آدمی خو دکشی پر مجبو ر ہو جا ئیگا اور اس کی ذمہ دا ری مو جو دہ حکومت پر عا ئد ہو گی انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر محکمہ بر قیا ت کو کنٹرول کر ے اور عا م آدمی کی بجا ئے با اثر بجلی چورو ں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پی ایس ایف ضلع بھمبر کا ایک اجلاس ضلعی صدر بشارت رضا کی زیر صدارت منعقد ہو ا اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے پی ایس ایف ضلع بھمبر کے جنر ل سیکرٹر ی محمد علی عمیر نے کہا کہ پا کستا ن کا ڈکٹیٹر اور آمر نے نہ صرف استحصا ل کیا بلکہ موقع ملنے پر اس ملک کا بیڑ ھ غرق کیا پیپلز پا رٹی آج بھی پاکستا ن کی عوامی جما عت ہے پیپلز پا رٹی کی مصالحتی پا لیسی کی بدو لت ملک پا کستا ن آج تر قی کی منا زل طے کر رہا ہے ایٹم بم ،73کے آئین ،جد ید مزائل ٹیکنا لو جی اور نیو کلر بم کا کا میا ب تجر بہ سب جمہو ری دور کی بد ولت ہی ممکن ہو ا ڈکٹیٹر اور آمرکے دور حکومت میں ملک پیچھے چلا گیا مشر ف کا دور پا کستا ن کے اندر سیاہ تر ین دو ر تھا مشر ف کے دو ر میں نہ صرف تحر یک آزادی کشمیر کو نقصا ن پہنچا بلکہ غیرو ں کی جنگ کو ملک میں پھیلا یا گیا انہو ں نے کہا کہ قائد ذوالفقا ر علی بھٹو کا قتل عدالتی قتل تھا پیپلز پا رٹی نے عدا لتی فیصلے کو جمہو ریت کی خا طر تسلیم کیا آج بھی ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کا بد نما دا غ عدلیہ کے ماتھے پر مو جو د ہے اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ضلعی صدر بشارت رضا نے کہا کہ ادا رے اپنی حدود کے اندر رہ کر کا م کریں ادا رو ں کی مدا خلت سے ملک تر قی نہیں کر سکتا جس کو حکمرا نی کا شو ق ہے وہ اپنے عہد وں سے استفعے دیکر عو ام کی عدا لت میں جا ئیں جمہو ری طر یقے سے ہی منتخب ہو نے وا لے حق حکمرا نی رکھتے ہیںچو ر در وازے سے حکمرا نی کر نے وا لا دو ر اب ختم ہو چکا کسی کو اب دو با رہ اس دور کو دہرا نے کی اجا زت نہیں دینگے انہو ں نے کہا کہ پی ایس ایف اور پیپلز پا رٹی کی قیا دت نے ہمیشہ عوام کے لئے قر با نیا ں دی ہیں اور آئند ہ بھی قر با نیا ںدینے کے لئے تیا ر ہیںاجلا س کے آخر میں دو قر ار دادیں پیش کی گئیں جس میں چو ہدر ی ریا ض کی سر برا ہی میں محتر مہ فر یا ل تا لپو ر سے ملا قا ت کے دو را ن پی ایس ایف کے کا رکنو ں کو میر ٹ پر ایڈ جسٹ کر نے کا وعدہ پو را کر نے کا مطا لبہ کیا گیا اور سردار ضیا قمر ایک مہینے کے اندر پی ایس ایف کے مر کزی کنو نشن کا اعلا ن کر یں اجلا س میں انضما ر الحق ،سید امتیاز ،چو ہدری جبا ر ،چو ہدر ی جنید قیو م ،چوہدر ی وسیم ،را جہ ثاقب ،ما جد چو ہدر ی ،را جہ نصیر ،را جہ کا شف ،اور را جہ عاطف مجید سمیت دیگر بھی مو جو دتھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نسا ئیٹ ما ڈل کا لج بھمبر کے پر نسپل ڈا کٹر عمرگل ، کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سا بق صدر را جہ نعیم گل ،پرو فیسر فہیم گل اوررا جہ وسیم گل کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی مر حو مہ کو نما زجناز ہ کے بعد انکے آبا ئی قبرستا ن ستھ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنازہ میں وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،سا بق امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدری بشارت حسین ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،ایڈ منسر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین زکو ة وعشر ضلع بھمبر چو ہدر ی فضل علی ،سا بق مر کز ی صدر متحد ہ محاز چو ہدر ی علی شا ن ،سا بق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،سا بق چیئر مین بلد یہ چو ہدری محمد قیو م ،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة را جہ مسعود اسلم ،چیئر مین کے اڈی ایف چو ہدر ی ظفراقبا ل ،جنر ل سیکر ٹر ی مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبرچو ہدر ی جمیل سلطا ن ،سا بق ڈا ئر یکٹر کالجز چو ہدر ی محمد زما ن ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبد الشکو ر ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م مقدم ،صدر صرا ف یو نین را جہ شو کت علی ،صدر ٹر انسپو رٹ یو نین چو ہدر ی عا رف کا کا ،اے ڈ ی بینظیر انکم سپورٹس پرو گرا م چو ہدری فیا ض طا رق ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چوہدر ی حق نواز ،تحصیلدار غلا م محی الد ین ،تحصیلد ار را جہ اقبا ل انقلا بی ،تحصیلدار سر دار خا لد محمود ،تحصیلد ار شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر محمود ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی اسحاق گجر ،سا بق پولیٹیکل سیکر ٹر ی را جہ فہیم اختر ،سا بق پر یس سیکر ٹر ی مدثر اقبا ل بٹ ،پر نسپل را جہ عبدا لر حمن ،چیف آفیسرچوہدر ی محمد فیا ض ،ڈا کٹر مظہر اقبا ل ،ڈا کٹر عطا الر حمن ،ڈا کٹر طفیل ،ڈا کٹر عبدا لر حمن ،چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،چو ہدر ی سجا د الحق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفر محمود ایڈووکیٹ ،را جہ غلا م ربا نی ،چو ہدر ی منظو ر ایڈووکیٹ ،ایکسین شا ہرات ند یم اقبا ل ،حا جی محمد ادریس ،یا سر سر فراز کا ظمی سپر یٹنڈ نٹ جیل ،پر نسپل دی لر نرز چو ہدر ی عتیق الر حمن ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،چو ہدری محمد اسلم بنڈا لو ی ،صدر پر یس کلب کو ٹلہ شکیل احمد بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی پر یس کلب سما ہنی امجد عزیز کا شر ،صدر پر یس کلب جا تلا ں چو ہدر ی محمود احمد ،ڈا کٹر محمد اسحا ق ،بدر اسلا م جعفر ی ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت حسین ،طا رق محمود ثاقب ،عا طف اکر م ،افتخا ر احمد عظیمی ،جا وید اقبا ل بر سا لوی ،نعیم نجمی ،مرزا سجا د ،شیراز پرو یز مشتاق ،ذیشا ن مصطفی ،سلیم ساگر ،عا بد زبیر ،مرزا ند یم اختر ،قاضی انصر ،را جہ وحید مراد ،جہا نگیر احمد پاشا ،ایس ڈی او انصر محمود ،چو ہدر ی عتیق بر سا لو ی ، طا رق بھٹی ،مرزا عارف ،قمر اشفاق ،ڈا کٹر نو از ،را جہ محمد رفیق ،راجہ اقبا ل احمد ،را جہ محمد آصف،ٹھیکیدا ر محمد منا ف ،ٹھیکیدار محمد عارف ،شیخ محمد صا دق ،چو ہدر ی ذولفقار کڈ ہا لہ ،کمانڈر مسعود،انو ر مغل ،چوہدری آصف یو سف ،سیٹھ قیصر محمود صراف کوٹلہ ،عبدا لرو ف کا شر ،مو لا نا ابر ار نذیر ،پروفیسر ریا ض ،حا فظ شجا ع الر حمن ،قاری محمد صد یق ،غلا م رسو ل رحما نی ،ایس ڈی او فا روق زبیر ،میجر محمدآصف ،محمد منشا وقار ،چو ہدر ی محمدیو نس برو ٹی ،ڈا کٹر محمد اشر ف ،چو ہدر ی شکیل مکہا ل ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سلیما ن درا ئیا ں ،چو ہدر ی ارشد محمود غا زی ،چو ہدر ی عا بد ککرا لی ،تنو یر صا بر نقشی ،شیخ فیصل ،عا مر زیب ،را جہ فیصل شہزاد سمیتسیا سی وسما جی ،مذ ہبی را ہنما ئو ں، عوام علا قہ ،صحافیو ں ،اساتذ ہ طلبا،وکلا اور عز یز واقار ب نے بڑ ی تعدا د میں شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدر میلا د کمیٹی بھمبر چو ہدری محمد اکر م مقد م ،راہنما تحر یک انصاف الحا ج چو ہدری محمد یوسف ،کمانڈر بھمبر یو تھ را جہ مسعود اقبا ل ،اوورسیز را ہنما را جہ احتشا م شکو ر نے اپنے مشترکہ بیا ن میں ایس ایس پی چوہدر ی غلا م اکبر انتہا ئی ایما ندار اور فر ض شنا س پو لیس آفیسر ہیں انکا گریڈ 19میں تر قیا ب ہو نا خو ش آئند ہے گر یڈ19میں تر قیاب ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کرتے ہیں اورتوقع کرتے ہیں کہ مو صوف اپنی خداداد صلا حیتو ں کو برو کا ر لا کر قانو ن ،انصاف اور میرٹ پر کا م کر ینگے اور محکمہ پو لیس کی نیک نا می میں اضا فے کا با عث بننے گئے اور لو گو ں کا محکمہ پو لیس پر اعتما د بحا ل کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی انتظا میہ کی زیر نگرانی میر پو ر چو ک میں رمضان سستا با زار لگ گیا گاہگو ں کا رش سستا بازار لگا نے پر شہر یو ں کا انتظا میہ کو خرا ک عقید ت تفصیلا ت کے مطا بق رمضا ن المبا رک کے آغاز پر شہر یو ں کو اشیا خو ردو نو ش کی سستے دا مو ں فرا ہمی کے لئے ضلعی انتظا میہ بھمبر نے شہر میں میرپو ر چو ک کے نز د محکمہ امو ر حیوا نا ت کے با ہر رمضا ن سستا بازا ر لگو ا دیا رمضان سستا بازار میں شہر یو ں کو اشیا خو ردو نو ش شہر کی نسبت انتہا ئی کم قیمتوں پر ملنے لگی جس پر شہریو ں نے ضلعی انتظا میہ کو زبردست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا جبکہ تحصیلدار بھمبر سر دار شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار اورسٹا ف عملہ کے ہمرا ہ رمضا ن سستا بازار کا وزٹ کیا اشیا خو ردو نوش کی کوا لٹی اور ریٹس چیک کئے اور گا ہکو ںسے بھی با ت چیت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممتاز سیا سی وسما جی شخصیت چوہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے اپنے تعزیتی بیا ن میں سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل کی وا لد ہ محتر مہ اور محکمہ بر قیا ت کے ملا زم سلا مت علی اور اما نت علی فکروٹ والے کے وا لد محتر م سائیں شر ف الد ین کی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مین کے لئے دعا ئے مغفرت اور لواحقین کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،وزیر مال چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ ،وزیر صنعت وحر فت اکبر ابرا ہیم ،سیکر ٹر ی سپورٹسمحمد ادریس تبسم ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ،پا کستا ن تحر یک انصا ف کے راہنما چو ہدر ی محمد رزاق ،مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر را جہ مقصود احمد خا ن نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں بانی پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج ڈا کٹر عمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،پرو فیسر فہیم گل اور را جہ وسیم گل کی والد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ندگا ن کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کاایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت نا صر شر یف بٹ منعقد ہو ااجلا س میں با نی پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج ڈا کٹر عمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،پرو فیسر فہیم گل اور را جہ وسیم گل کی والد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ندگا ن کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا گیا اجلا س میں سینئر نا ئب صدر طا رق محمود ثاقب ،نا ئب صدرارشد محمود غاز ی ، جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری عا طف اکر م ،ایڈ یشنل جنرل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ، جا ئنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مرا د ،سیکرٹر ی انفا رمیشن شیراز پرو یز مشتاق،سیکر ٹر ی فنا نس چو ہدر ی سلیم سا گر،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،جہا نگیر احمد پاشا ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،مہر ہیرا،ذیشا ن مصطفی نے بھی شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق صدر کشمیر پر یس کلب میر پو ر سید عا بد حسین شا ہ ،سجا د جرا ل ،امجد عز یز کا شر ،سید بدر السلا م جعفر ی ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صرشر یف بٹ ،مدثر اقبا ل بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر محمد اسحاق اور شیراز پرویز مشتاق نے ملک شو کت حسین کے گھر جا کر ا ن کے وا لد محتر م کی وفات پر اظہا ر تعز یت کیا اور مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کے لئے فا تحہ خو انی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گز شتہ روز تھا نہ چو ی کی حدود بہملہ میں دو گرو پوں کے درمیا ن لڑا ئی سے جاں بحق ہو نے وا لے بر طا نیہ پلٹ شخص میں نا مز د ملز م کا لا ڈب سے گر فتارملز م کو تفتیش کے لئے تھا نہ علی بیگ منتقل کر دیا گیا مقدمہ میں نا مز د باقی ملز ما ن کو بھی جلد گر فتار کر لیاجا ئیگا ایس ایس پی بھمبر کی صحا فیو ںسے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ چو کی حدود بہملہ میں ایک ہی خا ند ان کے درمیا ن معمو لی تنازعہ پر جھگڑا ہو ااور دونو ں اطراف سے ڈنڈ وں اور پتھرو ں کا آزادانہ استعما ل ہو ا جس کیو جہ سے بر طا نیہ سے گھر آیا ہو ا شخص چو ہدری شیراز عرف عر فا ن ولد دلدا ر خا ن جاں بحق ہو گیا جس کیو جہ سے علاقہ کے حا لا ت انتہائی کشید ہ ہو گئے گز شتہ روز پو لیس کو اپنے زرا ئع سے معلو م ہو اکہ قتل کامر کزی ملز م با ئو زبیر خا ن کالا ڈب میں مو جود ہے جس کو ڈی ایس پی سٹی چوہدری محمد رفیق نے بمعہ نفر ی چھا پہ ما ر کر ملزم کو گرفتار کر لیا اس موقع پر ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ گز شتہ روز بہملہ میں پیش آنے وا لے واقع کا مر کز ی ملز م گر فتار کر لیا ہے با قی ملز ما ن کیخلا ف بھی گھیرا تنگ کیا ہو اہے انشااللہ جلد گر فتار کرلینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پی ایس ایف ضلع بھمبر کا ایک اجلاس ضلعی صدر بشارت رضا کی زیر صدارت منعقد ہو ا اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے پی ایس ایف ضلع بھمبر کے جنر ل سیکرٹر ی محمد علی عمیر نے کہا کہ پا کستا ن کا ڈکٹیٹر اور آمر نے نہ صرف استحصا ل کیا بلکہ موقع ملنے پر اس ملک کا بیڑ ھ غرق کیا پیپلز پا رٹی آج بھی پاکستا ن کی عوامی جما عت ہے پیپلز پا رٹی کی مصالحتی پا لیسی کی بدو لت ملک پا کستا ن آج تر قی کی منا زل طے کر رہا ہے ایٹم بم ،73کے آئین ،جد ید مزائل ٹیکنا لو جی اور نیو کلر بم کا کا میا ب تجر بہ سب جمہو ری دور کی بد ولت ہی ممکن ہو ا ڈکٹیٹر اور آمرکے دور حکومت میں ملک پیچھے چلا گیا مشر ف کا دور پا کستا ن کے اندر سیاہ تر ین دو ر تھا مشر ف کے دو ر میں نہ صرف تحر یک آزادی کشمیر کو نقصا ن پہنچا بلکہ غیرو ں کی جنگ کو ملک میں پھیلا یا گیا انہو ں نے کہا کہ قائد ذوالفقا ر علی بھٹو کا قتل عدالتی قتل تھا پیپلز پا رٹی نے عدا لتی فیصلے کو جمہو ریت کی خا طر تسلیم کیا آج بھی ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کا بد نما دا غ عدلیہ کے ماتھے پر مو جو د ہے اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ضلعی صدر بشارت رضا نے کہا کہ ادا رے اپنی حدود کے اندر رہ کر کا م کریں ادا رو ں کی مدا خلت سے ملک تر قی نہیں کر سکتا جس کو حکمرا نی کا شو ق ہے وہ اپنے عہد وں سے استفعے دیکر عو ام کی عدا لت میں جا ئیں جمہو ری طر یقے سے ہی منتخب ہو نے وا لے حق حکمرا نی رکھتے ہیںچو ر در وازے سے حکمرا نی کر نے وا لا دو ر اب ختم ہو چکا کسی کو اب دو با رہ اس دور کو دہرا نے کی اجا زت نہیں دینگے انہو ں نے کہا کہ پی ایس ایف اور پیپلز پا رٹی کی قیا دت نے ہمیشہ عوام کے لئے قر با نیا ں دی ہیں اور آئند ہ بھی قر با نیا ںدینے کے لئے تیا ر ہیںاجلا س کے آخر میں دو قر ار دادیں پیش کی گئیں جس میں چو ہدر ی ریا ض کی سر برا ہی میں محتر مہ فر یا ل تا لپو ر سے ملا قا ت کے دو را ن پی ایس ایف کے کا رکنو ں کو میر ٹ پر ایڈ جسٹ کر نے کا وعدہ پو را کر نے کا مطا لبہ کیا گیا اور سردار ضیا قمر ایک مہینے کے اندر پی ایس ایف کے مر کزی کنو نشن کا اعلا ن کر یں اجلا س میں انضما ر الحق ،سید امتیاز ،چو ہدری جبا ر ،چو ہدر ی جنید قیو م ،چوہدر ی وسیم ،را جہ ثاقب ،ما جد چو ہدر ی ،را جہ نصیر ،را جہ کا شف ،اور را جہ عاطف مجید سمیت دیگر بھی مو جو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نسا ئیٹ ما ڈل کا لج بھمبر کے پر نسپل ڈا کٹر عمرگل ، کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سا بق صدر را جہ نعیم گل ،پرو فیسر فہیم گل اوررا جہ وسیم گل کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی مر حو مہ کو نما زجناز ہ کے بعد انکے آبا ئی قبرستا ن ستھ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنازہ میں وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،سا بق امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدری بشارت حسین ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،ایڈ منسر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین زکو ة وعشر ضلع بھمبر چو ہدر ی فضل علی ،سا بق مر کز ی صدر متحد ہ محاز چو ہدر ی علی شا ن ،سا بق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،سا بق چیئر مین بلد یہ چو ہدری محمد قیو م ،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة را جہ مسعود اسلم ،چیئر مین کے اڈی ایف چو ہدر ی ظفراقبا ل ،جنر ل سیکر ٹر ی مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبرچو ہدر ی جمیل سلطا ن ،سا بق ڈا ئر یکٹر کالجز چو ہدر ی محمد زما ن ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبد الشکو ر ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م مقدم ،صدر صرا ف یو نین را جہ شو کت علی ،صدر ٹر انسپو رٹ یو نین چو ہدر ی عا رف کا کا ،اے ڈ ی بینظیر انکم سپورٹس پرو گرا م چو ہدری فیا ض طا رق ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چوہدر ی حق نواز ،تحصیلدار غلا م محی الد ین ،تحصیلد ار را جہ اقبا ل انقلا بی ،تحصیلدار سر دار خا لد محمود ،تحصیلد ار شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر محمود ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی اسحاق گجر ،سا بق پولیٹیکل سیکر ٹر ی را جہ فہیم اختر ،سا بق پر یس سیکر ٹر ی مدثر اقبا ل بٹ ،پر نسپل را جہ عبدا لر حمن ،چیف آفیسرچوہدر ی محمد فیا ض ،ڈا کٹر مظہر اقبا ل ،ڈا کٹر عطا الر حمن ،ڈا کٹر طفیل ،ڈا کٹر عبدا لر حمن ،چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،چو ہدر ی سجا د الحق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفر محمود ایڈووکیٹ ،را جہ غلا م ربا نی ،چو ہدر ی منظو ر ایڈووکیٹ ،ایکسین شا ہرات ند یم اقبا ل ،حا جی محمد ادریس ،یا سر سر فراز کا ظمی سپر یٹنڈ نٹ جیل ،پر نسپل دی لر نرز چو ہدر ی عتیق الر حمن ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،چو ہدری محمد اسلم بنڈا لو ی ،صدر پر یس کلب کو ٹلہ شکیل احمد بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی پر یس کلب سما ہنی امجد عزیز کا شر ،صدر پر یس کلب جا تلا ں چو ہدر ی محمود احمد ،ڈا کٹر محمد اسحا ق ،بدر اسلا م جعفر ی ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت حسین ،طا رق محمود ثاقب ،عا طف اکر م ،افتخا ر احمد عظیمی ،جا وید اقبا ل بر سا لوی ،نعیم نجمی ،مرزا سجا د ،شیراز پرو یز مشتاق ،ذیشا ن مصطفی ،سلیم ساگر ،عا بد زبیر ،مرزا ند یم اختر ،قاضی انصر ،را جہ وحید مراد ،جہا نگیر احمد پاشا ،ایس ڈی او انصر محمود ،چو ہدر ی عتیق بر سا لو ی ، طا رق بھٹی ،مرزا عارف ،قمر اشفاق ،ڈا کٹر نو از ،را جہ محمد رفیق ،راجہ اقبا ل احمد ،را جہ محمد آصف،ٹھیکیدا ر محمد منا ف ،ٹھیکیدار محمد عارف ،شیخ محمد صا دق ،چو ہدر ی ذولفقار کڈ ہا لہ ،کمانڈر مسعود،انو ر مغل ،چوہدری آصف یو سف ،سیٹھ قیصر محمود صراف کوٹلہ ،عبدا لرو ف کا شر ،مو لا نا ابر ار نذیر ،پروفیسر ریا ض ،حا فظ شجا ع الر حمن ،قاری محمد صد یق ،غلا م رسو ل رحما نی ،ایس ڈی او فا روق زبیر ،میجر محمدآصف ،محمد منشا وقار ،چو ہدر ی محمدیو نس برو ٹی ،ڈا کٹر محمد اشر ف ،چو ہدر ی شکیل مکہا ل ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سلیما ن درا ئیا ں ،چو ہدر ی ارشد محمود غا زی ،چو ہدر ی عا بد ککرا لی ،تنو یر صا بر نقشی ،شیخ فیصل ،عا مر زیب ،را جہ فیصل شہزاد سمیتسیا سی وسما جی ،مذ ہبی را ہنما ئو ں، عوام علا قہ ،صحافیو ں ،اساتذ ہ طلبا،وکلا اور عز یز واقار ب نے بڑ ی تعدا د میں شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدر میلا د کمیٹی بھمبر چو ہدری محمد اکر م مقد م ،راہنما تحر یک انصاف الحا ج چو ہدری محمد یوسف ،کمانڈر بھمبر یو تھ را جہ مسعود اقبا ل ،اوورسیز را ہنما را جہ احتشا م شکو ر نے اپنے مشترکہ بیا ن میں ایس ایس پی چوہدر ی غلا م اکبر انتہا ئی ایما ندار اور فر ض شنا س پو لیس آفیسر ہیں انکا گریڈ 19میں تر قیا ب ہو نا خو ش آئند ہے گر یڈ19میں تر قیاب ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کرتے ہیں اورتوقع کرتے ہیں کہ مو صوف اپنی خداداد صلا حیتو ں کو برو کا ر لا کر قانو ن ،انصاف اور میرٹ پر کا م کر ینگے اور محکمہ پو لیس کی نیک نا می میں اضا فے کا با عث بننے گئے اور لو گو ں کا محکمہ پو لیس پر اعتما د بحا ل کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی انتظا میہ کی زیر نگرانی میر پو ر چو ک میں رمضان سستا با زار لگ گیا گاہگو ں کا رش سستا بازار لگا نے پر شہر یو ں کا انتظا میہ کو خرا ک عقید ت تفصیلا ت کے مطا بق رمضا ن المبا رک کے آغاز پر شہر یو ں کو اشیا خو ردو نو ش کی سستے دا مو ں فرا ہمی کے لئے ضلعی انتظا میہ بھمبر نے شہر میں میرپو ر چو ک کے نز د محکمہ امو ر حیوا نا ت کے با ہر رمضا ن سستا بازا ر لگو ا دیا رمضان سستا بازار میں شہر یو ں کو اشیا خو ردو نو ش شہر کی نسبت انتہا ئی کم قیمتوں پر ملنے لگی جس پر شہریو ں نے ضلعی انتظا میہ کو زبردست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا جبکہ تحصیلدار بھمبر سر دار شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار اورسٹا ف عملہ کے ہمرا ہ رمضا ن سستا بازار کا وزٹ کیا اشیا خو ردو نوش کی کوا لٹی اور ریٹس چیک کئے اور گا ہکو ںسے بھی با ت چیت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممتاز سیا سی وسما جی شخصیت چوہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے اپنے تعزیتی بیا ن میں سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل کی وا لد ہ محتر مہ اور محکمہ بر قیا ت کے ملا زم سلا مت علی اور اما نت علی فکروٹ والے کے وا لد محتر م سائیں شر ف الد ین کی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مین کے لئے دعا ئے مغفرت اور لواحقین کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،وزیر مال چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ ،وزیر صنعت وحر فت اکبر ابرا ہیم ،سیکر ٹر ی سپورٹسمحمد ادریس تبسم ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ،پا کستا ن تحر یک انصا ف کے راہنما چو ہدر ی محمد رزاق ،مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر را جہ مقصود احمد خا ن نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں بانی پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج ڈا کٹر عمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،پرو فیسر فہیم گل اور را جہ وسیم گل کی والد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ندگا ن کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری محمد فا روق (ر) فاریسٹراور مرکز ی را ہنما پا کستا ن تحر یک انصاف چو ہدری عبدا لرو ف کا شر کے وا لدین مر حو مین کا سالا نہ ختم شر یف کی تقر یب آج بھمبر پا ئلٹ ہا ئی سکو ل گروانڈ میں منعقد ہو گی پا کستا ن تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطا ن محمود چو ہدری خصوصی شرکت کر ینگے تفصیلات کے مطابق پا کستا ن تحر یک انصا ف بھمبرکے مر کز ی راہنما چوہدر ی عبدا لروف کا شر ،(ر) فا ریسٹر چو ہدر ی محمد فا روق ،چو ہدر ی معروف حسین اور چو ہدر ی شہزاد احمد کے وا لد محتر م چو ہدری محمد صا دق مر حو م اور والد ہ محتر مہ کے سا لا نہ ختم شر یف کی تقر یب آج پا ئلٹ سکو ل گروانڈ بھمبر میں منعقد ہو گی تقر یب میں سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر وصدرپا کستا ن تحر یک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی خصوصی شر کت کر ینگے جبکہ علاقہ بھر سے سیا سی سما جی شخصیا ت ،سول سوسائٹی اور عو ام علا قہ بھی بڑ ی تعداد میں شر کت کر ینگے ختم شر یف کی دعا شام 6:45بجے ہو گی با رش ہو نے کی صورت میں پرو گرا م متبا دل جگہ سلطان پلازہ (ہیو ن پیلس ہو ٹل )میںمنعقد ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کاایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت نا صر شر یف بٹ منعقد ہو ااجلا س میں با نی پر نسپل انسا ئیٹ ما ڈل کا لج ڈا کٹر عمر گل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،پرو فیسر فہیم گل اور را جہ وسیم گل کی والد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ندگا ن کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا گیا اجلا س میں سینئر نا ئب صدر طا رق محمود ثاقب ،نا ئب صدرارشد محمود غاز ی ، جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری عا طف اکر م ،ایڈ یشنل جنرل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ، جا ئنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مرا د ،سیکرٹر ی انفا رمیشن شیراز پرو یز مشتاق،سیکر ٹر ی فنا نس چو ہدر ی سلیم سا گر،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،جہا نگیر احمد پاشا ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،مہر ہیرا،ذیشا ن مصطفی نے بھی شر کت کی۔