بھمبر کی خبریں 25/9/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی فوجداری عدالت نے تھانہ سٹی بھمبر کے مشہور مقدمہ شہباز بنام سرکار میں مرکزی ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا ضلعی عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بھمبر کے مشہور مقدمہ جس میں مسلم لیگ نو ن کے نوجوانوں نے الیکشن کمیشن کے دورا ن سا بق ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدا نور کے بھتیجے را جہ حسن سجاد کو فا ئر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا تھا نہ سٹی بھمبر نے مر کز ی ملز م شہباز اشرف ولد محمد اشر ف سا کن کھمب کو واردا ت میں استعما ل ہو نیوا لے پستو ل سمیت گر فتار کر لیا تھا ملز م کی در خواست ضما نت تحصیل فو جداری عدا لت نے مسترد کر دی تھی جس پر ملز م نے ضلعی فو جداری عدالت میں در خواست ضما نت دائر کر رکھی تھی جس پر ضلعی فو جداری جو ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشا ء غو ث اور ضلع قاضی عبد الخا لق عتیق پر مشتمل تھی نے سما عت کے بعد مر کز ی ملز م شہباز اشرف کی درخواست ضما نت مستر د کر دی ہے ملز م کی جا نب سے چو ہدری عا رف سر فراز اور مثتغیث مقدمہ کی جا نب سے را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ پیش ہو ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج منشا ء غوث 1ہفتہ کے جو ڈیشنل کو رس کیلئے فیڈر ل اکیڈ می اسلا م آباد روانہ ان کی غیر مو جود گی میں ایڈ یشنل سیشن جج چو ہدری سجاد اشرف اپنے فرا ئض انجا م دینگے تفصیلا ت کے مطا بق عدالت عا لیہ ہا ئیکورٹ آزاد جمو ں وکشمیر کی جا نب سے جاری حکم کے مطا بق ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج منشا غو ث ایک ہفتہ کے جو ڈیشنل کو رس کیلئے فیڈر ل اکیڈ می روانہ ہو گئے ہیں انکی غیر مو جودگی میں ایڈ یشنل سیشن جج میرپور چو ہدری سجاد شر یف ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج بھمبر کے فرا ئض انجا م دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک نئی نسل کی تحر یک ہے مقبو ضہ کشمیر کے نو جوان تعلیم یافتہ پر عزم اور پر جو ش ہیں آزادکشمیر کے نو جوان حقا ئق سے آنکھیں چرا نے کی بجا ئے بے حسی کی چادر اتار پھنکیں اور مقبو ضہ کشمیر کے نو جوانوں کے شا نہ بشانہ ہو کر عا لمی ضمیر جھنجوڑ نے میں کر دا ر ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما ئوں پرو یز کلیا ل اور تصور جنجوعہ نے صحا فیوں کیسا تھ ایک نشست کے دو را ن با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر گزشتہ اڑھا ئی ما ہ سے ایک بار پھر بھارتی افوا ج کے تشدد کے شعلوں میں جل رہا ہے اس بار نو جوانوں کے جذبات کی تر جما نی کر نیوا لے کشمیر ی نو جوان بر ہا ن وا نی شہید کی شہادت کے بعد مقبو ضہ کشمیر کے نو جوانوں نے نہ رکنے والی تحریک آزادی کا آغاز کیا ہے نو جوانا ن مقبو ضہ کشمیر نے گزشتہ اڑھا ئی ماہ سے آزادی کی اس تحر یک کوایک نیا والو لہ نیا رنگ اور نئی جہت دی ہے جس کو کچلنے کیلئے بھارتی غا صب افوا ج نے مظا لم کے وہ پہا ڑ ڈھا ئے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانیت بھی شر ما رہی ہے انہو ں نے کہا کہ بھارتی افواج طاقت کے زور پر کشمیر یوں کو ڈرانہیں سکتی اور نہ ہی جدو جہد آزادی سے روک نہیں سکتی تحر یک آزادی کی کما ن اب مقبو ضہ کشمیر کے نو جوانوں نے سنبھا ل لی ہے اب اس تحر یک کو دبا یا نہیں جا سکتا بھارت کی اند ھی طا قت سے کشمیر یوں کی جا نیں تو ضرور جا ئینگی لیکن تحریک آزادی کے جوش اور ولو لے میں اب کمی نہیں آئے گی انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ آزادکشمیر کے نو جوان اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کے شا نہ بشا نہ ہو نے کیلئے میدا ن عمل
میں نکل آئیں بے حسی کی چادر اتار پھنکیں اور یہ ثابت کر دیں کہ کشمیر ی ایک ہیں اور کشمیر کے مسئلہ کے پر امن اور قانو نی حل کیلئے اپنی جد وجہد ہر حا ل میں جاری رکھیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف کی طرف سے را ئیو نڈ کیلئے نا م نہاد ما رچ کا اعلا ن پا کستا ن کو غیر مستحکم کر نے کی بڑ ی سازش ہے عمرا ن خا ن اپنی ذاتی تسکین کی خا طر پا کستا ن کے معصوم عوام کو ورغلا کر ملک میں انتشار پھیلا نا چا ہتے ہیں پا کستا ن کے عوام اب خوب جا ن چکے ہیں کہ تحر یک انصا ف ملک کی مضبو طی کے ایجنڈ ے کے بجا ئے بیرو نی طا قتوں کے ایجنڈ ے پر عمل پیرا ہے عوام 30ستمبر کو عمرا ن خا ن کی کا ل مسترد کر کے ملک دشمن قوتوں کی سازش کو نا کا م بنا دیں ان خیا لا ت کا اظہار پا کستان مسلم لیگ نو ن بھمبر کے مر کز ی را ہنما چو ہد ری شہزاد پرو یز مشتاق نے کشمیر پر یس کلب میں صحا فیوں کیسا تھ ایک نشست کے دو را ن اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کے سر برا ہ عمرا ن خا ن گزشتہ تین سا لوں سے مسلسل ملک پا کستا ن کو غیر مستحکم کر نے کیلئے مختلف حر بے آزما تے آرہے ہیں جن میں انکو سوائے نا کا می کے اورکچھ نہیں ملا اب ایک بار پھر انہوں نے عوام کو ورغلا کر ملک میں انتشار پھیلا نے کیلئے صف بندی شروع کر دی ہے جس کا مقصد صرف او رصرف ملک کی معیشت کو نقصان پہنچا نے اور ملک میں انتشار پھیلانے کے سوا کچھ نہیں ہے عمرا ن خا ن غیر ملکی ایجنڈ ے پر کا م کر رہے ہیں اور عوام کو اسکا با لکل شعور نہ ہے جو کہ لمحہ فکر یہ ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف نے پا کستا ن کی معیشت کو نا صرف مضبو ط بنا یا بلکہ ملک میں امن واما ن کیلئے دہشت گردوں کیخلا ف بھر پور آپر یشن کیا جس کے باعث ملک میں دہشت گرد کمزور سے کمزور تر ہو ئے اور ملک مضبو ط اور خوشحا لی کی طرف بڑ ھ رہا ہے یہی و جہ ہے کہ میاں نواز شر یف کی قا ئدا نہ صلا حیتوں کی بدو لت دنیا میں پا کستان میں دہشت گردی کیخلا ف پا کستا ن کے کر دار کو سرا ہا گیا ہے جو کہ خو ش آئند عمل ہے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن کے عوام تحر یک انصا ف کی طرف سے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازشو ں کو نا کا م بنا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں اور رائیو نڈ کی طرف ہو نیوا لے مارچ کا با ئیکا ٹ کر کے بین الاقوامی ایجنڈ ے پر عمل پیرا تحر یک انصا ف کی سازش کو نا کا م بنا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)محکمہ بر قیا ت کی طرف سے وا رڈ نمبر 1،وارڈ نمبر 2،۔کھمب ،ستھہ باولی ،قاسم آباد اور لو ئیر سیر لہ میں را ت8:15سے10:15تک دو گھنٹے کی لگا تا ر لو ڈ شیڈ نگ نے زند گیاں اجیر ن کر دی ہیں دوگھنٹے کی لگا تا ر لو ڈشیڈ نگ نے نہ صرف عوام کو ذہنی مر یض بنا دیا ہے بلکہ بجلی سے جوڑے کا رو بار بھی تبا ہی و بر بادی کا منظر پیش کر نے لگے ہیں را ت کے اوقا ت میں چلنے والی چھوٹی دو کا نو ں کا کا رو با ر با لکل تبا ہ ہو کر رہ گیا ہے جبکہ محکمہ بر قیا ت شہر کے دیگر حصوں میں کہیں بھی دو گھنٹے کی لگا تا ر لوڈشیڈ نگ نہیں کر رہا را ت8:15سے لیکر را ت10:15بجے تک کی لو ڈ شیڈ نگ کا دو را نیہ ختم کر کے 1گھنٹہ کیا جا ئے تا کہ عوام کی مشکلا ت اور کا روباری حضرا ت کی پر یشانی دور ہو سکے بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت بھمبر کی طرف سے بھمبر سٹی میں وا رڈ نمبر1،وارڈ نمبر 2،محلہ ستھہ باولی ،مین بازار ،کوٹھی مو ڑ ،محلہ قاسم آباد ،رشید ٹاون ،کھمب سمیت لو ئیر سیر لہ میں را ت8:15بجے سے رات10:15بجے تک کی لگا تا ردو گھنٹے کی بجلی لو ڈ شیڈ نگ نے نہ صرف عوام کو پر یشان کر کے رکھ دیا ہے بلکہ لگا تا ر دو گھنٹے کی بجلی لو ڈ شیڈ نگ کے باعث چھوٹے دو کا ندا روں سمیت گھروں میں بھی لو گوں کو شدید ذہینی اذیت سے دو چا ر ہو نا پڑ رہا ہے طلباو طا لبا ت کو پڑ ھا ئی میں مشکلا ت پیش آرہی ہیں جبکہ دوسر ی طرف محکمہ بر قیا ت شہر کے دیگر حصوں وارڈ نمبر3،محلہ کھو ئیاں ،شیر جنگ کا لو نی اور ضلع کچہر ی کے ملحقہ علاقوں میں صرف ایک گھنٹہ لو ڈ شیڈ نگ کر رہا ہے جبکہ شہر کے دیگر حصوں کیسا تھ امتیازی سلو ک روا رکھا گیا ہے بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ نے کہا ہے کہ ہمارا محکمہ بر قیات کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ ہے کہ وا رڈ نمبر 1،وارڈ نمبر2،قاسم آباد ،کھمب ،ستھ باولی ،رشید ٹاون اور لو ئیر سیر لہ کی عوام کیسا تھ کی جا نیوا لی تفر یق ختم کی جا ئے او ر ان علاقوں میں دو گھنٹے کی لگا تار لوڈ شیڈ نگ کا شیڈول ختم کر کے را ت 9بجے سے10بجے تک ایک گھنٹہ بجلی بندش کا شیڈ ول جا ری کیا جا ئے تا کہ عام لو گوں اور تا جروں کو درپیش مشکلا ت سے چھٹکارہ مل سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کے جنر ل سیکر ٹر ی سجاد گل نے کہا ہے کہ بھارتی افواج وادی کشمیر میں قتل و غارت تشدد اور مسلسل کر فیو لگا کر لو گوں کو اشیا ء خوردو نوش اور ادویا ت سے محرو م کر نے رہا ئشی مکا نا ت اور دیگر قیمتی املا ک کی توڑ پھوڑ کر کے کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو کچلنے کی نا کا م کو ششیں کر رہی ہے کشمیر ی عوام بھارتی افوا ج کے تما م تر ہتھکنڈ ے نا کا م بنا کر اپنی جدو جہد آزادی ہر حا ل میں جاری رکھیں گے عالمی برادری وادی کشمیر میں بھارتی مظا لم کا نو ٹس لے اور بھارت کو مجبو ر کرے کہ بھارت کشمیر یوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خو د کرنیکا اختیار دے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے سر ینگر مقبو ضہ کشمیر سے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں بھارتی فورسز کا جنگی جنو ن نہتے اور پر امن کشمیر یوں پر آزما یا جا رہا ہے بد تر ین مہلک ہتھیا روں کے استعمال سے بھی گر یز نہیں کیا جارہا گزشتہ اڑھا ئی ماہ سے وادی میں کرفیوکا نفاذ کر کے اشیا ء خو ردونوش اور ادویا ت کی قلت پیدا کی گی ہے لو گوں کے مکا نا ت اور دیگر قیمتی املا ک سمیت گا ڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی بچوں اور خوا تین کو گھروں میں تشدد کا نشا نہ بنایا جارہاہے بھارتی افواج نے مقبو ضہ وادی میں بد تر ین سلو ک کر کے اس با ت کو عیاں کر دیا ہے کہ بھارت سرزمین کشمیر پر صرف طا قت اور جبر کے بل بو تے پر قابض ہے جسے کشمیر ی کسی صورت قبو ل نہیں کر تے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی بے حسی اور انسا نی حقوق کی تنظیموں کی بھارتی مظا لم پر خا موشی کا فا ئد ہ اٹھا کر آج بھارتی افوا ج کھلے عام کشمیر یوں کے قتل عام اور بد تر ین تشدد کو جاری رکھے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر ی کسی صورت بھارت کے آگے نہیں جھکیں گے اور نہ ہی بھا رتی افو اج کے بہیما نہ تشدد کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو رو ک سکیں گے انہوں نے کہا کہ عالمی برادی کشمیر ی عوام سے کیا ہوا وعد ہ پو را کر ے اور مقبو ضہ وادی میں بھارتی مظا لم کا نو ٹس لیتے ہو ئے ریاست جموںکشمیر کے عوام کو اپنے آئند ہ مستقبل کا فیصلہ خود کر نیکا موقع فرا ہم کرے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( بیورو رپورٹ) را جہ عمر حیا ت ایکسین محکمہ بر قیا ت بھمبر تعینا ت مو صوف نے اپنے عہد ے کا چارج سنبھا ل کرکا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق را جہ عمر حیا ت کو ایکسین محکمہ برقیا ت بھمبر تعینا ت کر دیا گیا ہے جبکہ ایکسین بھمبر افضل ضیا ئی ایس سی بر قیا ت تعینات را جہ عمر حیا ت نے اپنے عہد ے کا چارج سنبھا ل کر کا م شرو ع کر دیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( بیورو رپورٹ)محکمہ بر قیا ت کی طرف سے وا رڈ نمبر 1،وارڈ نمبر 2،۔کھمب ،ستھہ باولی ،قاسم آباد اور لو ئیر سیر لہ میں را ت8:15سے10:15تک دو گھنٹے کی لگا تا ر لو ڈ شیڈ نگ نے زند گیاں اجیر ن کر دی ہیں دوگھنٹے کی لگا تا ر لو ڈشیڈ نگ نے نہ صرف عوام کو ذہنی مر یض بنا دیا ہے بلکہ بجلی سے جوڑے کا رو بار بھی تبا ہی و بر بادی کا منظر پیش کر نے لگے ہیں را ت کے اوقا ت میں چلنے والی چھوٹی دو کا نو ں کا کا رو با ر با لکل تبا ہ ہو کر رہ گیا ہے جبکہ محکمہ بر قیا ت شہر کے دیگر حصوں میں کہیں بھی دو گھنٹے کی لگا تا ر لوڈشیڈ نگ نہیں کر رہا را ت8:15سے لیکر را ت10:15بجے تک کی لو ڈ شیڈ نگ کا دو را نیہ ختم کر کے 1گھنٹہ کیا جا ئے تا کہ عوام کی مشکلا ت اور کا روباری حضرا ت کی پر یشانی دور ہو سکے بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت بھمبر کی طرف سے بھمبر سٹی میں وا رڈ نمبر1،وارڈ نمبر 2،محلہ ستھہ باولی ،مین بازار ،کوٹھی مو ڑ ،محلہ قاسم آباد ،رشید ٹاون ،کھمب سمیت لو ئیر سیر لہ میں را ت8:15بجے سے رات10:15بجے تک کی لگا تا ردو گھنٹے کی بجلی لو ڈ شیڈ نگ نے نہ صرف عوام کو پر یشان کر کے رکھ دیا ہے بلکہ لگا تا ر دو گھنٹے کی بجلی لو ڈ شیڈ نگ کے باعث چھوٹے دو کا ندا روں سمیت گھروں میں بھی لو گوں کو شدید ذہینی اذیت سے دو چا ر ہو نا پڑ رہا ہے طلباو طا لبا ت کو پڑ ھا ئی میں مشکلا ت پیش آرہی ہیں جبکہ دوسر ی طرف محکمہ بر قیا ت شہر کے دیگر حصوں وارڈ نمبر3،محلہ کھو ئیاں ،شیر جنگ کا لو نی اور ضلع کچہر ی کے ملحقہ علاقوں میں صرف ایک گھنٹہ لو ڈ شیڈ نگ کر رہا ہے جبکہ شہر کے دیگر حصوں کیسا تھ امتیازی سلو ک روا رکھا گیا ہے بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ نے کہا ہے کہ ہمارا محکمہ بر قیات کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ ہے کہ وا رڈ نمبر 1،وارڈ نمبر2،قاسم آباد ،کھمب ،ستھ باولی ،رشید ٹاون اور لو ئیر سیر لہ کی عوام کیسا تھ کی جا نیوا لی تفر یق ختم کی جا ئے او ر ان علاقوں میں دو گھنٹے کی لگا تار لوڈ شیڈ نگ کا شیڈول ختم کر کے را ت 9بجے سے10بجے تک ایک گھنٹہ بجلی بندش کا شیڈ ول جا ری کیا جا ئے تا کہ عام لو گوں اور تا جروں کو درپیش مشکلا ت سے چھٹکارہ مل سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( بیورو رپورٹ)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کے جنر ل سیکر ٹر ی سجاد گل نے کہا ہے کہ بھارتی افواج وادی کشمیر میں قتل و غارت تشدد اور مسلسل کر فیو لگا کر لو گوں کو اشیا ء خوردو نوش اور ادویا ت سے محرو م کر نے رہا ئشی مکا نا ت اور دیگر قیمتی املا ک کی توڑ پھوڑ کر کے کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو کچلنے کی نا کا م کو ششیں کر رہی ہے کشمیر ی عوام بھارتی افوا ج کے تما م تر ہتھکنڈ ے نا کا م بنا کر اپنی جدو جہد آزادی ہر حا ل میں جاری رکھیں گے عالمی برادری وادی کشمیر میں بھارتی مظا لم کا نو ٹس لے اور بھارت کو مجبو ر کرے کہ بھارت کشمیر یوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خو د کرنیکا اختیار دے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے سر ینگر مقبو ضہ کشمیر سے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں بھارتی فورسز کا جنگی جنو ن نہتے اور پر امن کشمیر یوں پر آزما یا جا رہا ہے بد تر ین مہلک ہتھیا روں کے استعمال سے بھی گر یز نہیں کیا جارہا گزشتہ اڑھا ئی ماہ سے وادی میں کرفیوکا نفاذ کر کے اشیا ء خو ردونوش اور ادویا ت کی قلت پیدا کی گی ہے لو گوں کے مکا نا ت اور دیگر قیمتی املا ک سمیت گا ڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی بچوں اور خوا تین کو گھروں میں تشدد کا نشا نہ بنایا جارہاہے بھارتی افواج نے مقبو ضہ وادی میں بد تر ین سلو ک کر کے اس با ت کو عیاں کر دیا ہے کہ بھارت سرزمین کشمیر پر صرف طا قت اور جبر کے بل بو تے پر قابض ہے جسے کشمیر ی کسی صورت قبو ل نہیں کر تے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی بے حسی اور انسا نی حقوق کی تنظیموں کی بھارتی مظا لم پر خا موشی کا فا ئد ہ اٹھا کر آج بھارتی افوا ج کھلے عام کشمیر یوں کے قتل عام اور بد تر ین تشدد کو جاری رکھے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر ی کسی صورت بھارت کے آگے نہیں جھکیں گے اور نہ ہی بھا رتی افو اج کے بہیما نہ تشدد کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو رو ک سکیں گے انہوں نے کہا کہ عالمی برادی کشمیر ی عوام سے کیا ہوا وعد ہ پو را کر ے اور مقبو ضہ وادی میں بھارتی مظا لم کا نو ٹس لیتے ہو ئے ریاست جموںکشمیر کے عوام کو اپنے آئند ہ مستقبل کا فیصلہ خود کر نیکا موقع فرا ہم کر ے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( بیورو رپورٹ)ممتاز معالج ڈاکٹر عطاء الرحمن جماعت اسلامی بھمبر کے امیر منتخب ہوگئے گزشتہ روز امیر حلقہ ڈاکٹر عبدالرحمن کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس امیر شہر بھمبر کا انتخاب عمل میں آیا ۔اپنے انتخاب کے بعد ڈاکٹر عطاء الرحمن نے حلف اٹھا لیا اس موقع پر امیر ضلع چوہدری امجد یوسف ، سیکرٹری ضلع چوہدری فرید احمد، سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر ریاض مرزا، چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ نائب امیر، حاجی محمد اکبر، ضلعی سیکرٹری بیت المال چوہدری محمد رزاق ، ڈاکٹر عطاء اﷲ قاسمی، پرنسپل خالد زیدی سمیت دیگر نے ڈاکٹر عطاء الرحمن کے بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے