بھمبر کی خبریں 16/8/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کروڑوں روپے مالیت سے بننے والی بھمبر سماہنی روڈ کو اوورلوڈ ہیوی ڈمپر تباہ کر نے لگے کیرج لیکر جانیوالے ڈمپروں نے کئی گناہ لوڈ ڈالنے پر ٹریفک پولیس بھی خا موش اوورلوڈنگ سے سڑک تباہ اور کرو ڑوں کے نقصان کا خدشہ ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ شا ہرا ت نے کروڑو ں کی ما لیت سے حا ل ہی میں بھمبر سما ہنی روڈ بنا ئی ہے جس کی تعمیر ابھی مکمل بھی نہ ہو ئی ہے تعمیر مکمل ہو نے سے قبل ہی اوور لو ڈ ہو ئے ڈمپرو ں نے تبا ہ کر نا شروع کر دیا ہے بھمبر سے سما ہنی کے علاقے میں کیر ج لیکر جا نیوا لے ڈمپراپنی اور سڑ ک کی گنجا ئش سے کئی گنا ہ زیا دہ لوڈ ڈا لتے ہیں تا کہ زیا دہ سے زیا دہ کرا یہ وصو ل کر سکے جس کے با عث بھمبر سما ہنی رو ڈ تبا ہ ہو نے لگی ہے اور لو ڈ نگ پر بھمبر کی ٹر یفک پو لیس نے بھی آنکھیں بند رکھی ہیں اوور لو ڈ ڈمپرو ں کیخلا ف کو ئی کا رروائی نہ کر رہی ہے یو ں ٹر یفک پولیس اور ڈمپر ما لکا ن کی ملی بھگت سے بھمبر سما ہنی رو ڈ تبا ہ ہو نے کے ساتھ سا تھ کرو ڑو ں رو پے ضیا ئع ہو نے کا خد شہ ہے بھمبر اور سما ہنی کے عوام نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ بھمبر سما ہنی رو ڈ پر ہیو ی ڈمپر وں کی اوور لو ڈ نگ کا نو ٹس لیں اور بھمبر سما ہنی رو ڈ کو تبا ہ ہو نے اور کرو ڑو ں رو پے ضا ئع ہو نے سے بچا ئیں ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ و نگ اٹلی کے را ہنما را جہ عمرا ن خا لق آف بنڈا لہ نے کہا ہے کہ میا ں نواز شر یف نے ملک کو تر قی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن کر دیا ہے دہشت گردی پر قابو پا کر ملک کے اندر امن واما ن کو بحا ل کیا ہے اقتصا دی راہداری کے منصو بے کی تکمیل سے پا کستا ن میں تر قی کا انقلا ب آئیگا ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے بھمبر میں یو تھ ونگ کے نو جو انو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے بزر گو ں نے بڑ ی قر با نیا ں دے کر قیام پا کستا ن کی بنیاد رکھی ہے مسلم لیگ نو ن پا کستا ن کی خا لق جما عت ہے جس نے ہر دو ر میں ملک کی سلا متی بقا اور استحکا م کے لئے قر با نیا ں دی ہیں آزادی بڑ نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کر نی چا ہیے نو جو ان کسی بھی قوم کا مستقبل ہو تے ہیں ملک کی ترقی اور خوشحا لی کے لئے نو جو انو ں کو آگے آنا چا ہیے اور اپنے اپنے حصے کا کر دا ر ادا کر نا چاہئے انہوں نے کہا کہ یو تھ ونگ کے نو جو ان مسلم لیگ کا ہر اول دستہ ہیں پا کستا ن ،آزاد کشمیر گلگت بلتستا ن اور بیرو ن مما لک یو تھ و نگ کو متحد اور مضبو ط کیا جا رہا ہے میاں نو از شر یف بھی نو جوا نو ں کی قر با نیو ں کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں اور حکومت نو جو انو ں کے بہتر مستقبل کے لئے بھر پو ر عملی اقدا ما ت ٹھا رہی ہے آنیو ا لے دنو ں میں نو جو انوں کو روز گا ر فرا ہم کر نے کے ساتھ سا تھ حکومتی سیٹ اپ میں بھی ایڈ جسٹ کیا جا ئیگا مسلم لیگ نو ن نے بلد یا تی الیکشن میں بھی نو جو انو ں کو زیا دہ سے زیا دہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انسا نیت کی خد مت کر نا عظیم کا م ہے رفا عی ،فلا حی کا موں میں حصہ لینے وا لے لو گ دنیا اور آخرت میں کا میا ب ہو نگے ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا قیا م خو ش آئند ہے اس کو قا ئم کرنیوا لے لو گ لا ئق تحسین ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر الغفو ر فا ونڈ یشن کے صدر نا صر منظو ر ،سیکر ٹر ی اطلا عا ت طلحہ بن آصف نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ دنیا میں رہنے کے لئے ہر کو ئی شخص اپنے لئے کچھ نہ کچھ کر تا ہے اصل میں دو سرو ں کے لئے کچھ کر نا ہی انسا نیت ہے انسا نیت دو سرو ں کا در س دیتی ہے پاکستا ن اور آزاد کشمیر کے اندر معاشر ے کی بہتر ی کے لئے سما جی تنظیمو ں کا بنیا دی اور کلید ی کر دا ر ہے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا و نڈ یشن کے قیا م سے ضلع بھمبر میں ایک بڑ ی سما جی تنظیم کا قیا م عمل میں آیا ہے جس کے عہد یدا ران انتہا ئی با صلا حیت اور سما جی شعبہ میں کا م کر نے کا تجر بہ اور جذ بہ رکھتے ہیں تنظیم نہ صرف ضلع بھمبر بلکہ آزاد کشمیر کی سطح پر سما جی کا م کر ے گی انہو ں نے کہا کہ ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے سا تھ بھر پو ر تعاون کر یں گے ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر کی بے حسی ایک ما ہ سے مکہا ل کے رہا ئشی پا نی کی بو ند بو ند کو تر س گئے با ر با ر شکا یا ت کے با وجود کو ئی شنو ائی نہ ہوئی محکمہ پبلک ہیلتھ لمبی تا ن کر سو گیا ڈپٹی کمشنر بھمبر اور اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بلد یہ بھمبر کی حدود میں واقع مکہا ل کے رہائشی گزشتہ ایک ما ہ سے پینے کے صا ف پا نی کی ایک ایک بو ند کو تر سنے لگے محکمہ پبلک ہیلتھ لمبی تان کر سو گیا مکہا ل میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی واٹر سپلا ئی کا پا نی ایک ما ہ سے بند ہے جس کی با ر با ر مکہا ل کے رہائشی شکا یت کر چکے ہیں محکمہ پبلک ہیلتھ کے دفتر کے چکر لگا کر تھک گئے ہیں مگر محکمہ پبلک ہیلتھ کومکہا ل کے رہا ئشی پر کو ئی ترس نہ آیا مکہا ل کے رہا ئشیو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمو د جر ال اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ مکہا ل میں ایک ما ہ سے وا ٹر سپلا ئی کے پا نی کی بند ش کا نو ٹس لیں اور محکمہ کے ذمہ دا را ن کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے اور مکہال کے رہا ئشیو ں کو پا نی کی سپلا ئی بحا ل کروا ئی جا ئے۔۔