بھمبر کی خبریں 3/12/2015

Disabled People Relly

Disabled People Relly

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک بھر کی طرح معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر بھمبر میں بھی معذور افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے کشف ویلفیئر آرگنائزیشن سونت ویلفیئر آرگنائزیشن اور صبا انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے زیر اہتمام واک ریلی نکالی گئی واک ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد محمود جرال، ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر ڈسٹر کٹ NGO,sکو نسل را جہ مسعود اسلم،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،جما عت اسلا می کے را ہنما چو ہدری محمدعلی اختر نے کی جبکہ مسز چو ہدری طا رق فا روق نے خصوصی شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر کی طر ح ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں بھی کشف ویلفیئر آرگنا ئز یشن ،سو نت ویلفیئر آرگنا ئزیشن اور صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے زیر اہتما م معذور افراد سے اظہار یکجہتی اور انکے مسا ئل اجا گر کر نے اور انکے حقوق کا تحفظ کر نے کیلئے واک ریلی نکا لی گئی واک ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،صدر ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن بھمبر چو ہدری عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر NGO,sکو نسل را جہ مسعود اسلم نے کی واک ریلی میں مختلف سیاسی سما جی ،مذہبی تنظیمو ں کے نما ئند وں ،سکو لوں کے بچو ں اور سو ل سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شر کت کی جبکہ واک ریلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق کی مسز بشر ہ طا رق نے خصوصی شر کت کی واک ریلی گرلز ڈگر ی کا لج سے کمیو نٹی ہا ل تک نکا لی گئی کمیو نٹی ہا ل میں منعقد ہ تقر یب سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ سپیشل بچے ہما را مستقبل ہیں ہم سب کو ملکر انہیں معاشرے کا کا رآمد اور مفید شہر ی بنا نا ہے بھمبر جیسے پسما ند ہ علاقے میں صبا انسٹی ٹیو ٹ بہت اہم کر دا ر ادا کر رہا ہے جس پر صبا انسٹی ٹیو ٹ کی پر نسپل محتر مہ شازیہ پرو ین او ر کی پوری ٹیم مبا رکباد کی مستحق ہے سیشل بچو ں کو اپنی تعلیمی سرگر میاں جا ری رکھنے کیلئے بہت جلد سر کا ری بلڈ نگ مہیا کر نے کے انتظا ما ت کر لئے جا ئینگے تقریب سے صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر چو ہدر ی عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،سر پر ست اعلیٰ ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،سو شل ویلفیئر آفیسر سہیلہ اعجاز ،صدر کشف ویلفیئر آرگنائزیشن محتر مہ شازیہ پرو ین ،صدر ڈسٹر کٹ NGO,sکو نسل را جہ مسعود اسلم ،چو ہدری کبیر ہاشم ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا جبکہ صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ نے اپنی طرف سے سپیشل بچوں کیلئے 10ہزار رو پے کا علا ن کیا تقر یب میں ،سینئر نا ئب صدرکشمیرپر یس کلب طا رق محمود ثاقب ،سر پر ست اعلیٰ کشمیر پریس کلب عز یز الر حمن ناز ،چو ہدر ی عتیق احمد بر سا لو ی ،شیراز پرو یز مشتاق ،ما لک انقلا بی ،ظفر اقبا ل بر سا لو ی ،جنر ل سیکر ٹری با ر را جہ ند یم انو ر ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی علی اختر ،را جہ حبیب الر حمن ،محمد یٰسین تبسم ،ہیڈ ماسٹر محمد ریا ض ،انو ر مغل سمیت سول سوسائٹی ،وکلا ء صحا فیوں نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ مال بھمبر میں پٹوا ریوں کے تبا دلہ جا ت خا لدمحمود پٹواری حلقہ پتھورا نی کو تبد یل کر کے سوکاسن ،حسن ظہیر پٹواری حلقہ سوکا سن کو پٹوار حلقہ پتھورا نی ،محمد اقبا ل میر پٹوا ری حا ضر دفتر ضلع کو پٹوار حلقہ ڈھو ک دعورہ بندوبست ،محمد زما ن پٹوار حلقہ ڈھو ک دعورہ بندوبست کو تا حکم ثانی دفتر تحصیلدار ،ظفر اقبا ل پٹوار حلقہ کا نگڑ ہ فکروٹ کو پٹوار حلقہ پنجیڑ ی ،ناصر محمود پٹواری پٹوار حلقہ پنجیڑ ی کو پٹوار حلقہ مغلورہ ،منو ر اقبا ل پٹواری پٹوار حلقہ مغلورہ کو تبد یل کر کے پٹوار حلقہ گا نگڑ ہ فکروٹ ،شمعون اختر چو ہدر ی پٹوار حلقہ پنڈ ی جہو نجہ کو تبد یل کر کے پٹوار حلقہ کس چنا تر محمود فضل پٹواری پٹوار حلقہ کس چنا تر کو تبد یل کر کے پٹوار حلقہ دھندڑ کو ٹ ،پٹواری محمد خا لدپٹوار حلقہ دھندڑ کو ٹ کو تبد یل کر کے پٹوار حلقہ کھڈوڑہ جبکہ محمد آفتا ب پٹواری کو پٹوار حلقہ پنڈ ی جہو نجہ تعینا ت کر دیا گیا اس سلسلہ میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی صدر جر ید ہ آفیسرا ن چو ہدری محمد فا روق ذبیر کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ زراعت امو ر حیوانا ت ،محکمہ بر قیا ت اور محکمہ تعمیرا ت عامہ کے حقوق کو حاصل کر نے اور31سا ل سے تما م جر ید ہ آفیسرا ن جوکہ آج تک 17ویں گر یڈ میں ہیں اپ گر یڈ نہیں کیا گیاحکومت سے بھر پو ر مطا لبہ کیا کہ تما م جر ید ہ آفیسرا ن کو گر یڈ اپ کیا جا ئے تا کہ آفیسرا ن میں پا ئی جانیوالی بے چینی ختم ہو سکے۔۔۔