بھمبر کی خبریں 15/3/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اندھیر نگری چوپٹ راج، ضلع بھمبر میں غیر قانونی کریش مشینوں کی بھرمار، ضلع بھر میں 33 کریش مشینوں میں سے 30 کریش مشینیں غیر قانونی نصب، غیر قانونی کریش مشین علاقے میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے لگی، مٹی گردو غبار سے قریبی آبادی میں سانس، گلے اور پھپھڑوں کی بیماری میں دن بدن اضا فہ ہونے لگا جبکہ کریش مشینو ں کے د ن را ت چلنے سے پیدا ہو نیوا لی آواز کڑ کڑا ٹ سے قریبی آبا دی کی را ت کی نیند بھی حرا م ہو نے لگی غیر قانونی کر یش مشینوں کی تنصیب پر محکمہ انڈ سٹر ی ،محکمہ انوئر منٹ سمیت تما م متعلقہ ادا روں نے چپ سادھ لی عوام علاقہ کا غیر قانو نی کر یش مشینوں کی تنصیب پر شدید احتجا ج ملو ث محکموں کے ذمہ دا ر اور کر یش ما لکا ن کیخلا ف کا رروائی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کے اندر غیر قانو نی کریش مشین لگا نے کا کا م پورے عرو ج پر ہے ضلع بھمبر کی تحصیل بر بالہ ،بھمبر اور سما ہنی میں اس وقت تک33کریش مشینیں لگ چکی ہیں جن میں سے 30کر یش مشینیں غیر قانو نی طو ر پر نصب ہو ئی ہیں جن کو لگا نے کیلئے کر یش ما لکا ن نے کسی بھی محکمہ سے نہ تو اجازت لی ہے اور نہ ہی NOCلیا ہے غیر قانو نی کر یش مشینوں کے لگنے پر محکمہ انڈ سٹر یزاور محکمہ انوائر منٹ نے بھی چپ سا دھ رکھی ہے جبکہ ضلع کو نسل ان غیر قانو نی کر یش مشینوں سے صرف ٹیکس وصول کر نے تک محدود ہے ذرا ئع سے معلوم ہو ا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ،ضلع کو نسل ،بلد یہ ،محکمہ انڈ سٹر یز اور محکمہ انوائر منٹ سمیت کر یش ما لکا ن کسی کو خا طر میں نہیں لا رہے جبکہ غیر قانو نی کر یش ما لکا ن نے محکمہ بر قیات کیساتھ ملی بھگت کر کے بجلی کے تھر ی فیس کنکشن حا صل کر رکھے ہیں یوں کر یش مشینوں کی بھرمار سے علاقے میں ماحو لیا تی آلو دگی میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے جس سے قریبی آبا دی کے لو گ سانس ،گلے اور پھپھڑوں کی بیما ریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ دن را ت کر یش مشینوںکے چلنے سے پید ا ہونیوا لی کڑ کڑاہٹ/آواز سے را ت کی نیند یں حرا م ہو رہی ہیں کر یش مشینوں سے متا ثر ہو نیو الے افرا د نے شد ید حتجا ج کر تے ہو ئے کہا ہے کہ غیر قانونی کر یش مشینوں کو فوری طو ر پر بند کیا جا ئے اور جن لوگوں کو کر یش مشین لگا نے کی اجا زت دی جا ئے ا ن کو محکمہ انوائر منٹ سےNOCلینے کا پا بند بنا یا جا ئے اور کر یش ما لکا ن کو ان علاقوں میں در خت لگا نے کا بھی پا بند بنایا جا ئے ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جما عت اسلا می حلقہ ایل اے7بھمبر کے نا مز د امیدوار ڈا کٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ووٹ بنا نے کے معیاد میں اضا فہ کر یں تا کہ الیکشن کے عمل میں زیادہ سے زیا دہ لو گوں کی شر کت کو یقینی بنایا جا سکے لو گوں کی کثیر تعداد ووٹ کے اندرا ج کے عمل سے لا تعلق اور لا علم ہے آگا ہی مہم منا سب انداز میں ابھی تک نہیں چلائی گئی شنا ختی کا رڈ بنا نے وا لا عملہ بہت سست روی کا شکا ر ہے ارجنٹ شنا ختی کا رڈ کی بہت زیادہ فیس مقرر کی گئی ہے بہت سے لو گ نا درا آفس میں صبح وشام خوار ہو رہے ہیں عملہ میںا ضافہ کیا جائے ان خیا لا ت کااظہا ر ڈا کٹر ریاض احمد نے میٹ دی پر یس میں کیا انہوں نے کہا کہ ووٹ بنا نے وا لا عملہ ابھی تک فیلڈ میں تما م لو گوں تک پہنچنے سے قاصر ہے ووٹ بنا نے وا لے عملہ کی ہر گلی محلہ تک رسائی بہت ضروری ہو چکی ہے کسی بھی فرد کو ووٹ سے محرو م کر نا ر ائے دہی سے انکا ر کر نے کے مترادف ہے لو گوں کو ووٹ کی اہمیت اور را ئے دہی کا حق سمجھا نا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے الیکشن کمیشن کو صا ف وشفاف الیکشن کیلئے صاف وشفا ف فہر ستیں اور سو فیصد مکمل فہر ستیں شفا ف الیکشن کی بنیا دی شرط ہے اس شرط کو پورا کر نے کیلئے ووٹ فہر ست میں اندرا ج کروانے کی تا ریخ میں اضا فہ اور آگا ہی مہم کو مو ثر بنا یا جا ئے انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر خود ضلع بھمبر کا دورہ کر یں اورجہاں جہاں ابھی تک ووٹ بنا نے وا لا عملہ نہیں پہنچا وہاں پرووٹ بنا نے وا لے عملے کی رسائی کو یقینی بنا ئیں اور جو دیگر ووٹر کی شکا یا ت میں انکا ازالہ کر یں تا کہ صا ف وشفا ف انتخا ب ممکن ہوسکیں اور نادرا کی موبا ئل وین بھی مختلف دو ر دراز علاقوں میں بھیجی جا ئے تا کہ تما م لو گوں کے ووٹ اندرا ج ہو سکیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایکسین عما را ت بھمبر کے دفتر میں ہو کا عالم ،ایکسین سمیت پو را عملہ دفتر سے غا ئب دفتر میں پڑ ی خالی کر سیاں اعلیٰ احکا م کا منہ چڑ ھا نے لگی دفتر آنیوا لے سا ئلین خا لی کر سیوں کو سلا م کر کے خا لی ہا تھ وا پس لو ٹنے پر مجبور عوامی شکا یا ت کے باوجود ڈپٹی کمشنر بھمبر سمیت کسی بھی اعلیٰ احکا م کے کا نوں پر جوں تک نہ رینگی عوامی اور سیاسی حلقوں کا اعلیٰ احکا م سے نوٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ایکسین عما را ت بھمبر کے دفتر میں ہو کا عالم ایکسین سمیت دفتر کا پو را عملہ دفتر سے غا ئب دفتر کے مختلف کمروں کے اندر پڑ ی خا لی کر سیا ں ڈپٹی کمشنر بھمبر سمیت اعلیٰ احکام کا منہ چڑ ھا رہی ہیں کا م کی عرض سے آنیوالے سائلین خالی کر سیوں کو سلام کرنے کے بعد خا لی ہا تھ بغیر کو ئی کا م کروائے وا پس لو ٹنے پر مجبور ہیں ایکسین ،ایس ڈی او صا حبا ن سمیت دیگر وعملہ لا کھوں رو پے تنخواہ اور ٹی اے ڈی اے وصول کر رہے ہیں سر کاری گا ڑیوں میں پیٹرو ل ڈیز ل اور مر مت کے نا م پر بھی ہزاروں رو پے قومی خزانے کو پھکی دی جا تی ہے جبکہ سر کاری ملازمین عوام کے خادم بن کر کا م کر نے کی بجا ئے گھروں میں بیٹھے مرا عا ت حا صل کررہے ہیں بھمبر کے سیاسی وسما جی اور عوامی حلقوں نے اعلیٰ احکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ایکسین عما را ت کے دفتر سے غیر حا ضر ہو نے وا لے مہتمم عما را ت ،نا ئب مہتمم عما را ت سمیت دیگر عملہ کیخلا ف سخت سے سخت کا رروائی کا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کے معرو ف بزنس مین چو ہدری محمد یو نس کا لچھو ی وزیر ما ل چو ہدری علی شان سونی کی انتخا بی مہم چلا نے کیلئے بر طا نیہ سے پا کستا ن پہنچ آئے موصوف الیکشن تک حلقہ سما ہنی میں رہ کر چو ہدری علی شان سونی کو کا میا ب کروانے کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں تفصیلات کے مطا بق بر طا نیہ میں مقیم معرو ف بزنس مین وسما جی را ہنما چو ہدری محمد یو نس آف کا لچھ وزیر ما ل چو ہدری علی شان سونی کی انتخا بی مہم چلا نے کیلئے گزشتہ روز بر طا نیہ سے پاکستا ن پہنچ آئے دوست احبا ب نے انکا اسلا م آباد ائیر پو رٹ پر شاندار استقبا ل کیا موصوف الیکشن ہو نے تک حلقہ سما ہنی میں مو جو د رہے گے اور اس دو را ن وزیر ما ل چو ہدری علی شان سونی کو کا میا ب کروانے کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر ینگے پا کستا ن پہنچتے ہی انہوں نے حلقہ سما ہنی کا دو رہ کیا اور مختلف مقاما ت پر لو گوں سے ملاقات کی اور اس دوران انہوں نے حلقہ کی سیاسی صورتحا ل اور چو ہدری علی شان سونی کی انتخا بی مہم کے بارے میںآگا ہی حا صل کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت کی طرف سے ڈیز ل کی قیمتوں میں نما یاں کمی کے باوجود کھیتوں میں فصلوں کی بوائی کے لئے ٹر یکٹرما لکا ن نے ہل چلا نے کے ریٹس میں کو ئی کمی نہ کی آج بھی 20فیصد اضا فے کے ریٹس کسا نوں سے وصول کر نے میں مصرو ف کسان ٹر یکٹر ما لکا ن کی من ما نیوں سے عا جز آگئے زرا عت کے شعبے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ کسا نوں کا اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق حکومت پا کستا ن کی طر ف سے رواں ما ہ کے دورا ن پیٹرو لیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹر یکٹر ما لکا ن جو کھیتوں میں فصلوں کی بوائی کے لئے ہل چلا تے ہیں نے ڈیز ل کے ریٹس کی کمی کے باوجود فی کنا ل 200سے250رو پے وصول کر رہے ہیں جبکہ ڈیز ل کی مو جودہ قیمت پر2سا ل قبل ریٹس 100روپے سے 120رو پے فی کنا ل تھے جس میں وقت کیساتھ ساتھ ڈیز ل کی قیمتیں بڑ ھنے کے باعث فصل بوائی کے ریٹس200سے 250رو پے فی کنا ل جا پہنچے تھے اب ایک با ر پھر ڈیز ل کی قیمت گزشتہ 2سا ل سے پہلے والی قیمت پر آن پہنچی ہے اس کے باو جود ٹر یکٹر ما لکا ن کسانوں سے زائد ریٹس وصول کر رہے ہیں جس کے باعث بھمبر کے کسا نوں میں شدید بے چینی پا ئی جا رہی ہے بھمبر کے کسا نوں نے ضلعی انتظا میہ او ر اعلیٰ حکومتی احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ ڈیز ل کی قیمتوں میں ہو نیوا لی کمی کا ریلیف کسانوں کو بھی دلا یا جا ئے اور ٹر یکٹر ما لکا ن سے زمین بوائی کے ریٹس کم کروا کر زراعت کے شعبے کو تبا ہ ہو نے سے بچا یا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ریاست جمو ں وکشمیر کی مکمل آزادی مکمل وحدت کی بحا لی تک کشمیر فر یڈ م موومنٹ اپنی سیاسی سفا رتی جدو جہد جا ری رکھے گی بھمبر میں ہو نیوا لا عزم آزادی کنو نشن تحر یک آزادی کشمیر کیلئے نیک شگو ن ثا بت ہوگا عزم آزادی کنو نشن کے بعد فر یڈم مو ومنٹ پو رے آزادکشمیر میں نئی نوجوان نسل کو ریاست جموں وکشمیر کی تحر یک آزادی سے روشنا س کروانے کیلئے بھر پو ر تحر یک چلا ئینگے اور کسی کو بھی کشمیر یوں کی شناخت ختم کر نے کی اجازت نہیں دینگے ان خیا لا ت کااظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما تصور جنجوعہ نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر کشمیر ی عوام کا ملک ہے اسکی آزادی اور مستقبل کا فیصلہ کر نے کااختیا ر صرف کشمیر یوں کے پاس ہے کشمیر ی ریاست جموں وکشمیر کی مکمل آزادی اور اسکی وحد ت پر کوئی سمجھو تہ نہیں کر ینگے انہوں نے کہا کہ 27ما رچ کو بھمبر میں ہو نیوا لا عزم آزادی کنو نشن تحر یک آزادی کشمیر کیلئے نیک شگو ن ثابت ہو گا عزم آزادی کنو نشن میں شامل ہو کر کشمیر ی قوم یہ عہد کر ے گی کہ اب کسی کو اس با ت کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ کشمیر یوں کے تشخص کے خا تمے اور کشمیر یوں کی تحر یک آزادی کو نقصان پہنچا ئے کشمیر ی ریاست جمو ں وکشمیر کی مکمل آزادی اور ریاست کی وحد ت کی بحالی سمیت اپنی شناخت پر کو ئی آنچ نہیں آنے دینگے خواہ اسکے لئے ہمیں اپنی جا نوں کی قر با نی کیو ں نہ دینی پڑ ے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف حلقہ سما ہنی کے امیدوار اسمبلی چو ہدری اصغر علی گھوٹا ں کی ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملاقا ت حلقہ سما ہنی میں ووٹر لسٹوں کی تیاری کے حوا لہ سے تبادلہ خیا ل جبکہ حلقہ میں نادرا موبا ئیل وین بھجوانے کا مطا لبہ ڈپٹی کمشنر بھمبر کی نادرا موبا ئیل وین بھجوانے کی یقین دہا نی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف حلقہ سما ہنی کے امیدوار اسمبلی چو ہد ری اصغر علی گھو ٹاں نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل سے انکے دفتر میں ملاقا ت کی اس دو را ن انہوں نے حلقہ سما ہنی میں ووٹر لسٹوں کی تیاری کے حوا لے سے تبا دلہ خیا ل کیا اور ضلعی انتظا میہ کی ووٹر لسٹوں کی تیاری کے حوالے سے چیک اینڈ بیلنس اوربہتر کا رکر دگی کوسراہا اس موقع پرانہوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے حلقہ سما ہنی میں نادرا موبائیل وین بھجوانے کی در خواست کی جس پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے دوتین روز کے اندر اندر حلقہ سما ہنی میں نادرا موبا ئیل وین بھجوانے کی یقین دہا نی کروائی اور کہا کہ حلقہ سما ہنی کی پانچوں یونین کو نسل کے اندر نادرا موبائیل وین شنا ختی کارڈ کی اجرائیگی کیلئے اپنی خد ما ت انجام دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدار ت را جہ نعیم گل منعقد ہوااجلاس میں سا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7عارف آزادکے وا لد محتر م کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،نا صرشر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت اعوان ،انصرز ما ن انصر ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،عزیز الر حمن نا ز ،فیصل صغیر شمیم ،چو ہدر ی ارشد محمود غازی ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وحید مراد ،مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر احمد پا شا ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الرحمن نے شر کت کی