بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 25/08/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ ایل اے 7 بھمبر سے قانون ساز اسمبلی کا آمدہ الیکشن لڑنے کے لئے امیدواروں میں اضافہ ہو نے لگا ڈاکٹر انعام الحق چوہدری کے بعد راجپوت برادری اور مسلم لیگ نون کی بڑی شخصیت راجہ امتیاز احمد آف پنجیڑی بے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا امیدواروں میں اضافے سے ووٹروں میں بھی خو شی کی لہر دو ڑ گئی ووٹر کی اہمیت بڑ ھ گئی تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر میں آمد ہ قانو ن سا زاسمبلی کے لئے ہو نے الیکشن میں تقر یباً10ما ہ کا عر صہ با قی رہ گیا ہے ہر حلقے سے الیکشن لڑ نے وا لے امیدوا روں نے آہستہ آہستہ اپنی الیکشن مہم شروع کر رکھی ہے سیا سی جما عتیں بھی ہر حلقے سے جما عتی ٹکٹ کیلئے امیدوا رکے نا م فا ئنل کر رہی ہے مسلم لیگ نو ن ،پیپلز پا رٹی ،مسلم کا نفر نس ،جما عت اسلا می سمیت دیگر چھو ٹی جما عتیں ہر حلقے سے اپنا اپنا امیدوا ر اتر نے اور اتحا د بنا نے کیلئے سر گر م ہیں آزاد کشمیر بھر کی طر ح بھمبر کے حلقہ ایل اے 7بھمبر میں بھی آئند ہ الیکشن لڑ نے وا لے امیدوا رو ں نے اپنی اپنی الیکشن مہم کا آغاز باقا عدہ آغا ززکر دیا ہے اس مر تبہ الیکشن لڑ نے وا لے امیدوا روں میں اضا فہ ہو گیا ہے چند ما ہ قبل سا بق سینئر وز یر چو ہدر ی صحبت علی کے فرزند اور سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوا را لحق کے بھا ئی نے فیملی اختلا فا ت کے با عث الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کیا اور ایک ما ہ قبل پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شا مل ہو کر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے ہا تھ پر بیعت کی اور آئند ہ بھر پو ر انداز میں الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کیا ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کے اعلا ن کے ایک ما ہ بعد گزشتہ روز را جپو ت برا دری اور مسلم لیگ نو ن کی اہم شخصیت را جہ امتیا ز احمد خا ن آف پنجیڑ ی نے عید ملن پا رٹی دے کر حلقہ بھر سے لو گو ں کا ایک بڑا اجتماع منعقد کر کے آئند ہ حلقہ ایل اے 7بھمبر سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا مو صوف گز شتہ 6ما ہ سے آہستہ آہستہ عوام را بطہ مہم شروع کر رکھی تھی اور ا ب با قا عد ہ الیکشن لڑنے کے اعلا ن کے بعد حلقہ ایل اے 7سے بھمبرمیں آئند ہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن کے سینئر نا ئب صدر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق،پیپلز پا رٹی گڈ گو رننس کے چیئر مین سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوا را لحق ،جما عت اسلا می کے چو ہدر ی علی اختر ،تحر یک انصا ف کے را ہنما ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی اور مسلم لیگی را ہنما را جہ امتیاز احمدخا ن کے درمیا ن مقابلہ ہو گا ہر ایک امیدوار نے ووٹر کی حما یت حا صل کر نے کیلئے ایڑ ھی چو ٹی کا رو زلگا رہے ہیں ووٹرو ں کو انتخا با ت کے لئے پہلی مر تبہ اتنے امیدوار سامنے آئے ہیں جن سے ووٹرو ں کی اہمیت اور بڑ ھ گئی ہے اور ووٹر خو ش دیکھا ئی دے رہے ہیں تین چا ر ما ہ کے بعد اصل صورت حا ل سامنے آجا ئیگی کہ ان میں سے کو ن سے امیدوارا ن جما عت سے الیکشن لڑ نا ہے اور کو ن الیکشن سے دستبر دار ہو تا ہے اور کو ن مز ید میں میدا ن میں اتر تا ہے بظا ہر ان پا نچ امیدوا روں کے در میا ن ہی مقا بلہ نظر آرہا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کزی را ہنما سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی غلا م حسین آف دھر یا نے کہا ہے کہ حلقہ ایل اے122کا الیکشن ٹر بیو نل کا فیصلہ عمرا ن خا ن کے حق میں آنا تحر یک انصا ف کی سیا سی اور اخلاقی فتح ہے فیصلہ عمرا ن خا ن اور تحر یک انصا ف کے الیکشن 2013میں دھا ند لی کے الزا ما ت درست ثا بت ہو ئے ہیں عمرا ن خا ن نے دھا ند لی کے ثبو ت کے لئے 4ایسے حلقے کھولنے کا مطا لبہ کیا تھا جہا ں پر مسلم لیگ نو ن کے امیدوا رو ں کی اپنی کا میا بی پر بڑا دعویٰ تھا ان 4 حلقو ں میں سے 2حلقے کھو لنے کے بعد دھا ند لی ثا بت ہو ئی جبکہ با قی 2حلقے کھو لنے پر بھی انشااللہ دھا ند لی ہی ثابت ہوگی انہو ں نے کہا کہ خوا جہ سعد رفیق اور ایا ز صا دق کے حلقو ں میں دھا ند لی ثا بت ہو نے کے بعد واضح ہو گیا ہے جو ڈیشل کمیشن کا فیصلہ میر ٹ پر نہیں بلکہ نظر یہ ضرورت کے تحت دیا گیا تھا انہو ں نے کہا کہ نظر یہ ضرورت نے ہی پا کستا ن کو مسا ئل کی دلد ل میں دھکیلا ہو ا ہے آج ملک کے اندر دہشت گر دی ،لا قا نو نیت لو ڈ شیڈ نگ اور بے روز گا ری جیسے مسا ئل نظر یہ ضرورت کے ہی پیدا کر دہ ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر ہم نے پا کستا ن کو حقیقی معنو ں میں اسلا می جمہو ریہ پا کستا ن بنا نا ہے تو ہمیں نظر یہ ضرورت کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر نا ہو گا انہو ں نے کہا کہ این اے122پر الیکشن ٹر بیو نل کا فیصلہ تا ریخی اہمیت کا حا مل ہے فیصلہ پر تحر یک انصا ف کی مر کزی قیا دت اور کا رکنان مبا رکباد کے مستحق ہیں انشا اللہ دھا ند لی کیخلا ف احتجا ج اور دھر نا دینے والو ں کی قر با نی رنگ لا ئے گی اور ایک دن انشا اللہ پا کستا ن میں حقیقی معنو ں میں تبد یلی آئیگی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر رجا نی کے معروف پرائیو یٹ تعلیمی ادا رے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی میر پو ر بو رڈ میں پہلے سیشن میں شا ندا ر انٹر ی بو رڈ کے نو یں جما عت کے سا لا نہ امتحا ن میں طا لبا ت کے شا ندا رنتا ئج بھمبر کے عو امی ،شہر ی ،تعلیمی وادبی حلقو ں کی کا میا ب طا لبا ت اور پر نسپل و سٹا ف کو مبار کبا د تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقہ یو نین کو نسل بھمبر رجا نی کے معروف پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رہ پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل نے گزشتہ سا ل میٹر ک کی کلاسز کا اجرا کیا تھا امسا ل سا لا نہ امتحا نا ت میں اپنی پہلی انٹر ی کے دو را ن زیر تعلیم طا لبا ت نے شا ند ار کا رکر د گی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے شا ند ار نتا ئج کے سا تھ نما یا ں کا میا بی حا صل کی سکو ل کی طا لبا ت بل تر تیب اقرا ء اعظم نے 487سکو ل میں پہلی،مر یم شبیر 441 نے دوسر ی جبکہ حمیر ایو نس نے 414نمبر لیکر تیسر ی پو زیشن حا صل کی جس پر عوام علاقہ ،شہر یو ں،سیاسی سما جی اور تعلیمی حلقوں نے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی طا لبا ت کو شا ندا ر کا میا بی پر مبا رکبا د دی اور پر نسپل چو ہدری محمد افضل اور انکے سٹا ف کی تعر یف کی اس موقع پر عوام علاقہ نے کہا کہ بو رڈ میں پہلی با ر سکو ل کی طا لبا ت نے نو یں جما عت کے امتحا ن میںشا ند ار کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر کے ثا بت کیا ہے کہ سکو ل اسا تذ ہ کی محنت اور طا لبا ت کی لگن نے انہیں کا میا بی سے ہمکنا ر کیا جس پر سکو ل پر نسپل اور سٹا ف لا ئق تحسین ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سما ہنی سے انصر زما ن مغل کی جیت کیلئے بھر پو ر کر دا ر ادا کرینگے جٹ اور را جپو ت بر ادری کے اقتدا ر میںآنیوا لو ں لیڈرو ں نے مغلقبا ئل کا جا ن بو جھ کر استحصا ل کیا ہے آئند ہ الیکشن میں سما ہنی کے غیو ر عوام استحصا لی ٹو لے سے جا ن چھڑایں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر مغل ایسو سی ایشن سما ہنی کے صدر مرزا منشاء ظہو ر ،مرزا تصدق حسین ایڈووکیٹ نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی سے آج تک جیتنے بھی لیڈر کا میا ب ہو نے کا تعلق خوا ہ جٹ برا دری سے انہو ں نے حلقہ سما ہنی کے اندرمغل قبا ئل کا ہر لحا ظ سے استحصا ل کیا حا لا نکہ حلقہ سما ہنی میں مغل برا دری اکثر یت میں ہے لیکن ان کے متحد نہ ہو نے کیو جہ سے حلقہ سے جٹ یا را جپوت برا دری کا امیدوا ر کا میا ب ہو جا تا ہے انہو ں نے کہا کہ اگر سما ہنی کے مغل برا دری اپنے حقوق اور مفا دا ت کے لئے متحد ہو جا ئے تو دنیا کی طا قت انہیں شکست نہیں دے سکتی انہو ں نے کہا کہ سما ہنی کی مغل برا دری نے انصر زما ن مغل کو سما ہنی سے آئند ہ الیکشن کے لئے اپنا متفقہ امیدوار نا مز د کیا ہے اور ان کی کا میا بی کے لئے اپنا بھر پو ر کر دا ر کر یں گے انصر زما ن مغل کی الیکشن مہم چلا نے اور ان کو کا میا ب کروا نے کے لئے یو نین کو نسل سطح پر کمیٹیا ں تشکیل دے دی گئیں ہیں جو قر یہ قریہ ان کا پیغا م پہنچا ئیں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت بھمبر کی انتظا میہ نا اہل تر ین انتظا میہ ہے محکمہ کی نا اہلی نے بھمبر کو تا ریکی میں ڈبو یا ہوا ہے لگتا ہے کہ ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں ایکسین بر قیا ت نا م کی کو ئی چیز نہیں بھمبر کے لو گ نفسیا تی مر یض بنے جا رہے ہیں سکو لو ں اور کا لجو ں کے طلبہ وطا لبات کی تعلیم کا بر ی طر ح نقصا ن ہو رہا ہے طا لب علم نہ ہی اپنی نیند پو ری کر رہے ہیں اور نہ ہی اپنی پڑ ھا ئی کا کو ئی شیڈو ل بنا پا رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر نو منتخب امیر جما عت اسلا می بھمبرسٹی چو ہدر ی محمد علی اختر نے کیا انہو ں نے کا رکنا ن جما عت اسلا می بھمبر سٹی کے ساتھ ایک ملا قات میں کیا انہو ں نے کا رکنا ن کو ہدا یت کی کہ عوام کو جما عت اسلا می کے پلیٹ فا رم پر منظم کر کے ان کیسا تھ ہو نیوا لی ہر طر ح کی ذیا دتی کا ازالہ کیا جا ئیگا محکمہ بر قیا ت انتظا میہ نے بے تحاشہ لو ڈ شیڈ نگ کو کنٹرو ل نہ کیا تو جما عت اسلا می شدید احتجا ج کر ے گی چو ہدر ی محمد علی اختر نے کہا کہ جما عت اسلا می ہر گلی ،ہر محلے اور ہر سڑ ک پر احتجا ج کر ے گی۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آزادکشمیرپو لیس میں اعلیٰ آفیسرا ن کی تر قیا بی وتبا دلے ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد رفیق تر قیا ب ہو کر ایس پی انٹی کر پشن ،ڈی ایس پی ڈڈیا ل مرزا زا ہد حسین ایس پی سیکو رٹی ہمرا ہ وزیر اعظم ،ڈی ایس پی آصف درا نی ایس پی ٹر یننگ سکو ل ڈی ایس پی یا سین بیگ ایس پی ٹر یفک ڈی ایس پی لیگل عطا محمد ایس پی احتسا ب بیو رو تر قیا ب تما م آفیسرا ن نے اپنے عہد وں کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دبئی میں مقیم بھمبر کے نو احی گا ئو ں کا نگڑ ہ کے رہا ئشی نو جو ان نے گھر یلونا چا کی پر خود کشی کر کے زند گی کا خا تمہ کر لیا متو فی کی نعش گزشتہ روز بھمبر پہنچی تو کہرام مچ گیا مر حو م کو نمازجناز ہ کے بعد سپر دخا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ کے بعد سپر دخا ک کردیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی شخصیا ت عوام علاقہ اور عز یز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی گا ئو ں مو ڑھا نگیا ل کا نگڑ ہ کے رہا ئشی نو جو ان سہیل احمد عرف سو لو ولد محمد عاشق نے جو کہ دبئی میں روزگا ر کے سلسلہ میں مقیم تھا اور چند دن قبل پا کستا ن سے وا پس دبئی پہنچا تھا نے دبئی میں را ت کو ٹر یلے کے سا تھ رسی با ندھ خو دکشی کر لی صبح جب ساتھی ڈرا ئیو ر گا ڑ ی کو سٹا رٹ کرنے لگا تو دیکھا کہ نو جو ان کی نعش لٹک رہی تھی ذرا ئع کے مطا بق متو فی کے گھر میں کسی با ت پر جھگڑا چل رہا تھا جس پر متو فی نے یہ قدم اٹھا یا متو فی کی نعش گزشتہ روز پا کستا ن پہنچی جہا ں نماز جناز ہ کے بعد سینکڑو ں سو گوا روں کی مو جود گی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر رجا نی کے معروف پرائیو یٹ تعلیمی ادا رے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی میر پو ر بو رڈ میں پہلے سیشن میں شا ندا ر انٹر ی بو رڈ کے نو یں جما عت کے سا لا نہ امتحا ن میں طا لبا ت کے شا ندا رنتا ئج بھمبر کے عو امی ،شہر ی ،تعلیمی وادبی حلقو ں کی کا میا ب طا لبا ت اور پر نسپل و سٹا ف کو مبار کبا د تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقہ یو نین کو نسل بھمبر رجا نی کے معروف پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رہ پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل نے گزشتہ سا ل میٹر ک کی کلاسز کا اجرا کیا تھا امسا ل سا لا نہ امتحا نا ت میں اپنی پہلی انٹر ی کے دو را ن زیر تعلیم طا لبا ت نے شا ند ار کا رکر د گی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے شا ند ار نتا ئج کے سا تھ نما یا ں کا میا بی حا صل کی سکو ل کی طا لبا ت بل تر تیب اقرا ء اعظم نے 487سکو ل میں پہلی،مر یم شبیر 441 نے دوسر ی جبکہ حمیر ایو نس نے 414نمبر لیکر تیسر ی پو زیشن حا صل کی جس پر عوام علاقہ ،شہر یو ں،سیاسی سما جی اور تعلیمی حلقوں نے پہلگا م ما ڈل ہا ئی سکو ل کی طا لبا ت کو شا ندا ر کا میا بی پر مبا رکبا د دی اور پر نسپل چو ہدری محمد افضل اور انکے سٹا ف کی تعر یف کی اس موقع پر عوام علاقہ نے کہا کہ بو رڈ میں پہلی با ر سکو ل کی طا لبا ت نے نو یں جما عت کے امتحا ن میںشا ند ار کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر کے ثا بت کیا ہے کہ سکو ل اسا تذ ہ کی محنت اور طا لبا ت کی لگن نے انہیں کا میا بی سے ہمکنا ر کیا جس پر سکو ل پر نسپل اور سٹا ف لا ئق تحسین ہیں۔۔