گجرات کی خبریں 3/11/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کیساتھ ساتھ بھارتی افواج کنٹرول لائن پر آزادکشمیر کے عوام پر گولہ باری کر کے کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو شکست نہیں دے سکتی غاصب جتنے مرضی ظلم ڈھالیں اپنے حق آزادی سے دستبردار نہیں ہونگے آزادکشمیر حکومت کا کر دار منفقا نہ ہے کشمیر ی قوم اٹھ کھڑ ی ہو نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن رو ند ڈا لے ان خیا لا ت کا اظہار تر جمان کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ملک شو کت اعوان نے میڈ یانما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 69برس سے بھارتی افوا ج مقبو ضہ کشمیر کے عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے بڑ ے پیمانے پر انسا نی حقوق کی پا ما لیاں ہورہی ہیں جبکہ سو چے سمجھے منصوبے کے تحت بھارتی افوا ج غیر انسا نی ہتھیا روں کا استعما ل کرکے نو جوان نسل کو عمر بھر کے لئے معذور کررہی ہے در ند ہ صفت فو ج ایسے ایسے مظا لم کے پہا ڑ تو ڑ رہی ہے جس کو دیکھ کر انسا نیت بھی شر ما رہی ہے انہوںنے کہا کہ بھارت نے پر دو طرفہ کشمیر یوں پر وار کر رکھا ہے نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ ،گو لہ باری کر کے کھلی جا رحیت سے کنٹرو ل لا ئن پر بسنے وا لے عوام کو نشا نہ بنا یا جا رہا ہے بھارت طاقت کے زور پر کشمیر یوں کی تحر یک آزادی کو نہیں دبا سکتا کشمیر ی بہادر قوم ہے ہزاروں قر با نیاں دینے کے بعد بھی کشمیر یوں کے حوصلے بلند ہیں اور بلند رہیں گے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کی مو جودہ حکومت کا تحریک آزادی کے حوا لے سے کر دار منفقا نہ ہے بیس کیمپ کی کما ن کر نیوا لی حکومت نے نہ تو مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کو سپو رٹ کیا اور نہ ہی بھارتی مظا لم کیخلا ف آواز اٹھا ئی اور اب گزشتہ 1ما ہ سے کنٹرو ل لا پربھارتی افواج کی بلا اشتعا ل فا ئر نگ سے متا ثر ہ خا ندانوں کی داد رسی انہیں محفوظ مقاما ت پر منتقل کر نے اور لا ئحہ عمل اختیا رکر نے کی کو ئی پالیسی وضع نہیں کی گئی جو افسوسنا ک ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی عوام کو اپنی مدد آپ کے تحت اٹھ کھڑا ہو نا ہو گا آزادکشمیر کی حکو مت سے کو ئی امید یں وا بستہ کر نا بے وقوفی ہو گی اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر ی قوم اپنا مقدمہ بین الاقوامی برادری کے سامنے خو درکھے اور بھارت پر دبا ئو ڈالنے کیلئے بیرون ملک مقیم کشمیر ی کر دار ادا کر یں اور اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو برداشت سے یقینا با ہر ہو جائیگا کشمیر ی قوم اٹھ کھڑ ی ہو اور کشمیری دو حصوں میں تقسیم کر نیوالی نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن کو رو ند ڈالے اور آ ر پا ر کے کشمیری یکجا ہو کر اپنی آزادی کی تحر یک کی کما ن سنبھا ل کر تحر یک آزاد کو منطقی انجا م تک پہنچا یا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا ئر یکٹر نیشنل پرو گرا م آزادکشمیر ڈاکٹر عبدا لعزیز ڈار سا بق ڈی ایچ او بھمبر کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کاانعقاد ڈا کٹر عبد العزیز ڈار کی بطور ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسربھمبر خد ما ت کو خرا ج تحسین اور انکی بطور ڈا ئر یکٹر نیشنل پرو گرا م آزادکشمیر تعینا تی پر مبا رکباد تقر یب میں ضلع بھمبر کے ڈا کٹرز اور محکمہ صحت کے ملازمین کی بڑ ی تعداد میں شر کت تفصیلات کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد العزیز ڈار تر قیاب ہو کر پرو نشل ڈا ئر یکٹر نیشنل پرو گرا م آزادکشمیر تعینا ت ہو گے گزشتہ روز ڈسڑ کٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں ڈا کٹر عبد العزیز ڈار کے اعزاز میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں ایک پر وقارالوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈی ایچ او بھمبر ڈا کٹر اقبال حسین چو ہد ری نے کی اس موقع پرتقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈا کٹر عبدالعزیز ڈار نے کہا کہ میں نے بھمبر میں اپنی تعینا تی کے دو را ن ضلع بھر میں محکمہ صحت کیباہم سہو لیا ت عوام تک پہنچا نے اور محکمہ صحت کے سر کاری ہسپتا لوں ، ڈسپنسر یز کو اپ گر یڈ کر نے اد ویا ت کے کو ٹے سمیت دیگر سہو لیا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کی بھر پور کو شش کی ہے اس سلسلہ میں ضلع بھر کے ڈا کٹرزا ور عملہ نے میر ے سا تھ بھر پور تعاون کیا میں بھمبر کے ملازمین کا پیار اور اخلاق ہمیشہ یاد رکھوں گا میں اپنے سا تھ تعاون کر نیوا لے تما م ملازمین کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میر ے سا تھ اچھا وقت گزارا اور بھر پور تعاون کیا اگر میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہو ئی ہو تو معذرت خواہ ہوں اس موقع پر ڈی ایچ او بھمبر ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہد ری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم ڈا کٹر عبد العزیز ڈار کی بطو ر ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کے دو را ن انکی بہتر ین خد ما ت کا اعترا ف کر تے ہو ئے انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اورانکو بطور پرو نشل ڈا ئر یکٹر نیشنل پرو گرا م آزادکشمیر تعینا ت ہو نے پر مبارکبا د پیش کر تے ہیں اس موقع پر ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہد ری نے مز ید کہا کہ LOC پر پیدا شدہ صورتحا ل کے موقع پر محکمہ صحت نے کسی بھی ہنگا می صورتحال سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری کر رکھی ہے ایمر جنسی کا نفاذ کر کے سٹا ف کی چھٹیاں منسوخ جبکہ تما م مرا کز صحت میں ایمر جنسی ادویا ت اور سر جیکل کا سا مان فرا ہم کر دیا گیا ہے BHUبنڈا لہ کی خراب ایمبو لنس کو بر وقت مر مت کرواکر چا لو حا لت میں متعلقہ سنٹر میں سٹینڈ با ئی کر دیاگیا ہے انہوں نے کہا کہ چھمب سیکٹر میں بھی انچا رچ ایدھی ویلفیئر سنٹر کے تعاون سے اید ھی ٹر سٹ کی 4ایمبو لینسز مو ئل کے مقا م پر ہمہ وقت ایمر جنسی کے لئے مو جود ہیں جس پر ہم اید ھی ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون پر مشکو ر ہیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے تحصیل بر نا لہ کی ذمہ داری ڈسٹر کٹ نیشنل پرو گر ام کے کو اڈینٹر ڈا کٹر ناصر اقبال اور تحصیل سما ہنی میں ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر اقبا ل کو سو نپی گئی ہے انہوں نے کہا کہ انڈ ین گو لہ باری سے متا ثر ہ افراد سے متعلق اطلاع کیلئے ایمر جنسی کنٹرو ل رو م کے نمبر05828-920601پر را بطہ کریں تقر یب میں ضلع بھر کے ڈا کٹرز اور محکمہ صحت کے ملازمین کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر شہر وگر دو نواح میں نا قص، غیر معیاری چپس اور پا پڑ کی بھر مار غیر معیاری مضر صحت چپس اور پا پڑ کھا نے سے سینکڑوں بچے ،گلے پیٹ ،سانس اور دیگر امراض کا شکار ،بھمبر انتظا میہ نے پا پڑ فروشوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے تفصیلات کے مطا بق بھمبر شہر اور گر دونواح میں نا قص اورغیر معیاری پا پڑ کی فروخت کا سلسلہ دھڑ لے سے جاری ہے جس سے سینکڑوں بچوں میں گلے ،پیٹ اور سا نس کی بیماری پیدا ہو رہی ہیں بھمبر کے شہریوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ نا قص اور غیر معیاری چپس اورپاپڑ کی فروخت پر پا بندی عائد کی جا ئے تا کہ بچوں میں پھیلنے ہونے والی بیماریوں کاخا تمہ ہو سکے ۔۔