بھمبر کی خبریں 02/11/2015

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) فلاح انسانیت کیلئے کام کرنے والے ادارے اور افراد مسائل حل کرنے میں حکومت کا ہاتھ بٹا رہے ہیں ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈیشن نے 3 ما ہ کے عرصے میں بہترین کارکردگی دیکھائی ہے فری ایمبولنس سروس سے علاقے کے لوگوں کو بڑا ریلیف ملے گا مخیر حضرات سماجی اداروں کے ساتھ تعاون کریں ان خیالات کااظہا ر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدری ایوب نے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے زیر اہتما م فر ی ایمبولنس سروس کی افتتا حی تقریب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دو ر میں مسا ئل اتنے بڑ ھ گئے ہیں کہ اکیلے حکومت اس کو حل نہیں کر سکتی اس کیلئے مقا می لو گو ں کو بھی اپنی مدد آپ کے تحت مسا ئل حل کرنے کیلئے کا م کر نا ہو گا سما جی ادا رو ں کی اہمیت بڑ ھ رہی ہے سما جی ادا رے کم خر چ کیسا تھ زیا دہ بہتر کا م کر رہے ہیں تقر یب سے خطا ب کرتے ہوئے پر نسپل پوسٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر پرو فیسر محمدامین مشتاق نے کہاکہ دکھی لو گو ں کی خدمت کر نیوا لے افراد عظیم ہیں جو دنیا اور آخرت میں کا میا ب ہو نگے زند گی کا اصل مقصد دوسرو ں کے کا م آناہے جبکہ دبئی میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنمارا جہ محمد طارق نے کہا کہ مما لک مقیم کمیو نٹی اپنے علاقے کی تعمیر وترقی اور لو گو ں کی فلاح وبہبود کا بڑا جذ بہ رکھتے ہیں رفا عی اور فلاحی کا مو ں کیلئے بڑ ھ چڑ ھ کر ما لی تعاون کر رہے ہیں اپنی طرف سے تنظیم کو عطیہ دے ریا ہوں جو علاقے کے مر یضوں کے کا م آئے گی جبکہ چیف آفیسر ضلع کو نسل میر پور چو ہدر ی غلا م یٰسین نے کہا کہ ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا قیا م خوش آئند ہے نو جو ان مبا رکبا د کے مستحق ہیں جس سے علاقے کے ما حو ل میں بہتر ی آئے گی اور علاقے کی نیک نا می میں اضا فہ ہو گا تقر یب سے صدر انسان دو ست انجمن فلا ح وبہبود چو ہدری غلا م احمد ، صدر ڈھیر وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن چو ہدری انعام الحق ،چوہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سا جد حسین ،مو لانا محمد صد یق ،امتیاز احمد ہاشمی سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا تقر یب کے آخر میں اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ طا رق نے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کو ایمبو لینس کا عطیہ دیا جس کے کا غذات اور چا بی تنظیم کے صدر کے حوا لے کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) نجمن پٹوا ریا ں وقا نو ن گو ئیا ں کے متحر ک را ہنما سا بق جنر ل سیکر ٹر ی ضلع بھمبر را جہ مظہر اقبا ل نے کشمیر پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انجمن پٹواریا ں وقا نو ن گو ئیا ں کی طرف سے مر کز ی صدر کا الیکشن لڑ نے کا علا ن کر دیا ہے آزاد کشمیر بھر کے پٹوا ریوں اور گر داوروں نے بھر پو ر حما یت کا یقین دلا یا ہے کا میا ب ہو کر بحیثیت صدر تنظیم سا تھیو ں کی عزت نفس بحا ل کر نے در پیش مسائل کو حل کر نے اور پٹو اریو ں وگر دا وروں کے حقوق کا بھر پو ر تحفظ کر ینگے بھمبر کو ٹلی میر پو ر ،پو نچھ ڈویژ ن میں راولا کو ٹ ،کہو ٹہ ،با غ اور پلند ری کا دو رہ کر کے ملاقا تیں کیں ہیں جلد مظفر آباد کا دو رہ کر کے اپنی مشاورت مکمل کرو نگا اس موقع پر انہو ں نے مز ید کہا کہ محکمہ ما ل میں پٹواری اور گر داور کا بنیادی کر دا ر ہے انجمن پٹواریاں وقا نو ن گو ئیاں کا بنیادی مقصد پٹواری اور گر داور کی عزت نفس کی بحا لی اور محکمہ میں در پیش مسا ئل کے حل کیلئے اپنی صلا حیتو ں کو بروئے کا ر لا نا ہے آئند ہ الیکشن میں انجمن پٹوا ریاں وقانو ن گو ئیاں کی نما ئند گی کیلئے مر کز ی صدرکا الیکشن لرونگا انہو ں نے کہا کہ میں نے آزاد کشمیر بھر کا دو رہ کر کے سا تھیو ں سے مشاورت کی ہے جہا ںسے مجھے ہر ممکن تعاون اور حما یت کا مکمل یقین دلا یا گیا ہے بہت جلد مظفر آباد کا دو رہ بھی کر کے مشاورت مکمل کر لونگا انہو ں نے کہا کہ میں سر پرستی ضلعی صدر گر داور بھمبر طا رق بیگ ،ضلعی صدر کو ٹلی را جہ سفیر خا ن ،گر داور چو ہدری صا بر حسین ،تحصیل صدر چو ہدری محمدافضل ،تحصیل صدر بھمبر چو ہدر ی ساجد محمود ،تحصیل صدر بر نالہ مرزا عظیم دا د اور ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی بھمبر پٹوا ری طا ہر محمود کی مکمل تا ئید اور حما یت پر انکا مشکو ر ہوں آمد ہ الیکشن میں ان کی طرف سے مکمل اتفاق را ئے اور اعتماد کا اظہا ر پر پو را اتروں گا آزاد کشمیر بھر میں پٹوا ریوں اور گر داور ں کے دفاتر کی تعمیر کیلئے بھر پو ر تحر یک مشن ہے جبکہ ریو نیو الا ونس کی اجرا ئیگی اور پٹوا ریو ں ،گر دا وروں کو دو را ن ملازمت درپیش مسائل کے حل کیلئے بھی کوششیں کی جا ئیگی محکمہ ما ل کے آفیسرا ن ،بیو رو کریسی اور سیاسی قیادتو ں سے ملکر ان تمام مسا ئل کے حل کیلئے بھر پو ر صلا حتیں برو ئے کا ر لا ونگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بر طا نیہ میں مقیم اوورسیز را ہنمارا جہ انیس کی وا لد ہ محتر مہ گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی ہیں مر حومہ کو نما زجناہ کے بعدانکے آبا ئی قبر ستا ن جنگلا ت وا لے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا ہ میں کمشنر میر پو ر را جہ امجد پرو یز ،تحر یک انصاف کے را ہنما ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر قیصر اورنگزیب ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزااجمل جرال ،پر نسپل را جہ طا رق محمود،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،جما عت اسلا می کے را ہنما چو ہدر ی محمد علی اختر ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل،تحصیلدار سما ہنی را جہ اقبا ل انقلابی ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد خا ن ،را جہ عنصر ،سابق چیئر مین بلدیہ چو ہدر ی عبدا لقیوم ،ضلعی صدر انجمن پٹوا ریاں وگرداور طا رق بیگ ،را جہ امداد علی ،پر اجیکٹ منیجر را جہ عامر زیب ،صدر میلادکمیٹی چوہدری محمد اکرم پپوجٹ ،را جہ غلام ربا نی ،را جہ ناصر مقصود ،را جہ فخر اقبا ل ،ماسٹر رفیق ،محمود سبحا نی ،فہیم گل ،وسیم گل ،حا فظ اظہر اقبا ل ،ماسٹر مشتاق احمد ،منیجر محمد آصف ودیگر نے شر کت کی ۔