بھمبر کی خبریں 8/10/2016

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 11 برس گزرنے کے باوجود آج بھی 8 اکتوبر کو شہدائے زلزلہ لواحقین کو یاد کرکے روتے اور ہر گھر میں ماتم کدہ نظر آتا ہے بلا شبہ 8 اکتوبر کا ہو لناک زلزلہ نا قابل فرا موش سانحہ ہے ہم متاثرین زلزلہ کے دکھ درد میں شریک ہیں اور 8اکتو بر 2005 سے لیکر تقریباً ہم نے زلزلہ متاثرین کیلئے مظفر آباد میں تقریباً ایک سا ل تک بحالی متا ثر ین کیلئے کروڑوں رو پے ما لیت کی جستی چادریں ،کپڑ ے اور اشیا ء کے خوردونوش کو فرا ہم کیں اور یہ ہماری قومی ذمہ داری تھی ان خیا لا ت کا اظہار مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے آج کے دن کی مناسبت کے حوالہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ 8اکتو بر 2005کے زلزلہ کی جز جب بھمبر ،میر پور میں پہنچی تو یہاں کے لو گوں نے چو بیس گھنٹے سے بھی پہلے پہلے با غ اور مظفر آباد کے متا ثر ہ علاقوں میں میڈ یسن بمعہ ڈا کٹرز اور پیرا میڈ یکل سٹا ف انہی خد ما ت پیش کردیں علاوہ ازیں فوری طور پر خیمے ،اشیا ئے خو ردو نوش اور کمبل ،رضا ئیاں اور پہننے کیلئے نئے کپڑ ے بھی ہزا روں کی تعداد میں لو گ وہاں پر پہنچ گئے اس موقع پر پا کستا ن کے صوبہ پنجا ب سے بھی ہزا روں افراد ضروریات زند گی کی تما م چیز یں لیکر اپنے متا ثر ین زلز لہ کی خد مت میں پیش ہو گئے اور پوری دنیا کو یہ پیغا م دیا کہ مشکل وقت میں پوری قوم سیسہ پلا ئی ہو ئی دیوا ر ہے آج بھی جبکہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارت اپنی نا کا می کی خفت مٹا نے کیلئے دنیا کے سامنے جھوٹا شور شرا بہ کر رہاہے جبکہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر یوں کی پر امن جدو جہد آزادی سات لا کھ افواج کے ذریعے کنٹرو ل کر نے میں نا کا م ہو چکا ہے اور اب اوچھے اور غیر اخلاقی غیر انسا نی حربے استعما ک کر رہا ہے لیکن پوری قو م نے یکجہتی کا اظہار کر کے اسے واضح پیغا م دے دیا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر اور پا کستا ن کا پر مردوزن جا رحیت کی صورت میں عملی طور پر میدا ن جنگ میں بھارت کی بزدل او ر ڈر پو ک افو اج سے ڈٹ کر مقا بلہ کر نے کیلئے تیا ر ہے کیو نکہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب نہیں تو کبھی نہیں اور آزادی یا شہادت ہما را آخر ی فیصلہ ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)8اکتو بر 2005کے شہدائے زلز لہ کی یاد میں کشمیر پر یس کلب بھمبر میں دعا ئیہ تقر یب منعقدہو ئی تقر یب میں صحا فیوں ،تا جروں ،سول سوسائٹی ،سیاسی وسما جی تنظیموں کے نما ئندوں نے بھر پور شر کت کی تقر یب سے آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فورم بھمبر کے سینئر نا ئب صدر محمد شعیب ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثا قب ،صدر میلاد کمیٹی چو ہد ری محمد اکر م ،سینئر صحا فی چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ8اکتو بر 2005کو آزادکشمیر اور شما لی علاقہ میں قیادت خیز زلزلہ آیا تھا جس میں ہزا روں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے آج شہدا ئے زلزلہ کو ہم سے بچھڑ ے ہو ئے11سا ل بیت گئے ہیں جبکہ متاثر ین زلزلہ آج بھی در بد ر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیں آزادکشمیر حکومت متاثر ین کی آبادی اور انفرا سٹر کچر کی بحا لی میں مکمل طور پر نا کا م ہو چکی ہے تقر یب میں را جہ اقبال انقلا بی ،محمد علی اختر ،محمد وقاص ،ملک شو کت حسین ،شیراز پرو یز مشتاق ،ارشدمحمود غازی ،یٰسین تبسم ،ذیشا ن مصطفی ،فیصل صغیر شمیم ،سلیم سا گر ،عنصر محمود آرا ئیں ،ملک عا مر شہزاد ،ملک محمدسلیم ،ملک خا لد محمود ،ملک انیس صا دق ،محمد منشاء وقا ر ،ذیشا ن کشمیر ی ،ابرار نذیر ،ر اجہ فیصل انقلا بی آفتا ب عظیم سمیت دیگر نے شر کت کی تقر یب کے آخر میں شہدا ئے زلزلہ کی روح کیلئے ایصا ل ثوا ب کیلئے فا تحہ خوانی کی گی اور کشمیر آزادی اور ملک کی سلا متی کیلئے خصوصی دعا کی گئی