بھمبر کی خبریں 6/9/2015

Bhatti Shaeed

Bhatti Shaeed

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 6 ستمبر 1965 کو افواج پاکستان نے جرات و بہادری کا مظاہرہ کر کے دشمن کا مظاہرہ کر کے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا افواج پاکستان نے ملک کے دفاع اور سلامتی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے ملک دشمن کو باور کرویا کہ ہم سوئی ہوئی قوم نہیں ہیں بلکہ ہم اپنے ملک کے دفاع کے لئے ہر وقت تیا ر ہیں بھا رت کی افو اج کو پا کستا نی افواج بھا گنے پر مجبور کردیا وطن عزیز کے بہادر سپا ہیو ں نے ہمیشہ ہر محاز پر دشمن کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا 1965کی جنگ ہا ر گیا اور اس کے قبضے سے بہت سا علاقہ افوا ج پا کستا ن نے اپنے قبضے میں لے لیا پاکستا نی افو اج کیسا تھ سا تھ پا کستا نی قوم نے بھی اس جنگ میں اہم کر دا ر ادا کیا ملکی افو اج کے شا نہ بشا نہ رہے ان خیا لا ت کااظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر نا صرشر یف بٹ نے6ستمبرکے حوا لے سے میجر عز یز بھٹی شہید کے مزا ر پر حاضر ی دے کر پھو لو ں کی چا دریں چڑ ھا نے کے بعد پا ک آرمی کے آفیسرا ن اور جوا نو ں کیسا تھ گفتگو کے دورا ن کیا اس موقع پر ان کے ہمرا ہ سینئر نا ئب صدرکشمیر پر یس کلب طا رق محمود ثاقب ،جہا نگیر پا شا،عا بد ذبیر ،را جہ حبیب الر حمن ،روما ن رضا ،بھی مو جو د تھے انہو ں نے کہا کہ ملک پا کستا ن کو اندرو نی اور بیرو نی سازشو ں کا سامنا کر نا پڑا تو افو اج پا کستا ن نے اس میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا آپر یشن ضرب عضب میں بھی پا ک فو ج نے اپنی جا نو ں کے نذرا نے پیش کر کے دشمن کے مذموم ادا رو ں کا نا کا م بنا یا پا کستا نی افو اج دفا ع پا کستا ن کیلئے ہر وقت تیا ر رہتے ہیں اور ہمیں اپنی افو اج پر فخر ہے میجر عزیز بھٹی شہید قومی ہیرو ہیں ان کی شہادت نے یہ ثا بت کر دیا کہ ہم اپنے ملک کا دفاع کر نا جا نتے ہیں 1965کی جنگ میں شہا دت نو ش کر نیوا لے شہدا کی عظمت کو سلا م پیش کر تے ہیں جنہو ں نے ملک کی دفا ع ،سلامتی اور بقا کیلئے اپنی جا نو ں کے نذرا نے پیش کئے خدا تعالیٰ ہما رے ملک کو تا قیا مت قائم ودا ئم رکھے ۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

Dc Bhimber

Dc Bhimber

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)ملک بھر کی طر ح بھمبر میں بھی 6ستمبر انتہا ئی عقیدت واحترام سے منا یا گیا صبح 9:28منٹ پر سا ئر ن بجا یا گیا اور ایک منٹ کی مکمل خا مو شی اختیا ر کی گئی اور1965کے شہدا کے مزارو ں پر پھو لو ں کی چادریں چڑ ھا ئی گئی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ملک بھر کی طر ح ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں بھی6ستمبر 1965کے شہدا کو خرا ج تحسین پیش کر نے کیلئے سیر لہ کے مقا م پر شہدائے قبر ستا ن کے مزا را ت پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا رشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین ،ایڈ منسٹر یٹر راجہ شاہد انو ر خا ن ،افسر ما ل محمد انعا م با ری ،سٹی انسپکٹر حا جی سکندر اعظم ،ٹر یفک انسپکٹر مرزا محمد نسیم ،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب چوہدر ی عا طف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق،را جہ اقبا ل سیر لہ ،را جہ آصف سیر لہ اور شہر یو ں کی کثیر تعدا دنے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)ہیڈ کلر ک (ر)را جہ محمد صد یق خا ن ،تحصیلدا ر سما ہنی را جہ محمد اقبا ل انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ مختصر علا لت کے بعد وفا ت پا گئیں مر حو مہ کی نما زجنا زہ آج دن 11بجے تحصیل وا لے قبر ستا ن میں ادا کیا جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)صحت مند انہ سر گر میو ں سے صحت مند جسم پروان چڑ ھتا ہے جس ملک کے گراونڈ آبا دہو ں اس کے ہسپتا ل ویرا ن ہو جا تے ہیں بھمبر میں کشمیر فٹنس کلب کا قیا م خوش آئند ہے ان خیا لا ت کااظہار سا بق وزیر اعظم کے فر زند پی ٹی آئی کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی یاسر سلطا ن نے کشمیر فٹنس کلب کاافتتا ح کر نے کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نو جو ان کسی بھی ملک کا اثا ثہ ہیں منفی سر گر میو ں کو نظر انداز کر کے نو جو ان اپنی صحت مند جسم کا ہونالا زمی ہے نوجو ان معاشر تی برا ئیوں سے بچ کر اپنی جسما نی فٹنس کا خیا ل رکھیں اس موقع پر ان کے ہمرا ہ سابق ایڈ منسٹر یٹر میر پو ر چو ہدر ی منشاء چو ہدر ی عبدا لروف کا شر ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چو ہدر ی اصغر گھو ٹا ں ،ڈی ایس پی (ر)را جہ صا دق ،مسلم کا نفر نس تحصیل بر نا لہ کے صدر را جہ محمد رشید ایڈووکیٹ ،چیئر مین تحصیل زکو ة چو ہدری حیدر علی کاشر ،سٹی صدر مسلم کا نفر نس خوا جہ طا رق محمود بٹ ،راجہ اشفاق احمد ،پرو فیسر را جہ فہیم گل رضا ،منیجر یو بی ایل را جہ محمد یو نس ،(ر) بینک آفیسر را جہ امیر اکبر ،چو ہدر ی محمد یو نس (ر)بینک آفیسر ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،مرزا ند یم اختر ،عابد ذبیر ،سید دانیا ل گیلا نی ،سہیل ساگر نو نی ،وقاص اسلم وکی ،را جہ معاویہ خا ن ،چو ہدر ی شہزاد اشر ف ،شہباز اشر ف ،را جہ حسنین ،محمد انو ر مغل ذولقر نین اشرف جگنی ،حسن مرزا ،اسٹیٹ لائف انشورنس آفیسر چو ہد ری فا روق شاہین ،را جہ چا ند ،را جہ امجد ،را جہ حا جی عبدا لخا لق چو ہدر ی ممتاز حسین ،را جہ وسیم ودیگر سینکڑو ں لو گو ں نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)اوورسیز کشمیر ی را ہنما ممتاز سیاسی وسما جی شخصیت چیف چو ہدر ی محمد عاشق کی طرف سے گز شتہ روز تر قیاب ہو نیوالے ڈی ایس پی چو ہد ری محمد انصر کے اعزاز میں پنڈ ی جہو نجہ کے مقا م پر تکلف ظہرا نہ دیا گیا ظہرا نے کی تقر یب میں پی ٹی آئی کے مر کز ی را ہنما ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی ،سیکر ٹر ی قانو ن ساز اسمبلی چو ہدر ی بشا رت حسین ،ڈی آئی جی پو نچھ ڈا کٹر لیا قت حسین ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،سیکر ٹر ی زراعت (ر)چو ہدر ی محمد اعظم ،ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر را جہ ند یم عا رف ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد امین ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی یو سف درا ئیا ں ،سا بق ممبر با ر کو نسل چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چیئر مین کے ڈی ایف چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سینئر نا ئب صدر طا رق محمود ثاقب ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،جا ئنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مراد ،صدر معلم (ر) چو ہدر ی محمد ریاض ،پرو فیسر محمد اشرف چو ہدری ،ڈا کٹر محمد اکر م چو ہدر ی ،ٹھیکیدا ر لیاقت حسین سو کا سن،(ر) پبلک پر اسیکو ٹر چو ہدر ی طا ہر السلا م ،ایڈ یشنل ایس ایچ او طا رق سلہر یا ،سب انسپکٹر چوہدر ی محمد حنیف ،ٹھیکیدا ر چو ہدر ی سجاد انو ر ،عا بد ذبیر ،چو ہدر ی محمد افضل پنڈ ی ،ٹھیکیدا ر محمد اکرم چو ہدری کڈ ہا لہ ،چو ہدر ی غلا م سرو ر ڈھو ک چا چا ،چو ہدر ی نوازش فا ضل دھندڑ ،با ئو نا ظم جہو نجہ ،سیکر ٹر ی شفیق لکھپو ر ،ماسٹر سا جد بہادر ،چو ہدر ی اکر م پنڈ ی ،چو ہد ری سر دا ر پنڈ ی کس سمیت عو ام علاقہ ،عزیز اقارب کی کثیر تعدادنے شر کت کی ۔