بھمبر کی خبریں 19/4/2016

PML-N  Bhimber

PML-N Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبر تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور جاں بحق نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق نوجوان کے لواحقین کا شدید احتجاج روڈ بلاک کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز محمد تنو یر عرف کا لاسا کن بھمبر محمد غضنفر ساکن گو ٹر یالہ کے ہمرا ہ مو ٹر سا ئیکل پر سوا ر ہو کر آرہا تھا کہ پیٹرو ل پمپ چو ک کے قر یب پیچھے سے آنیوا لے تیز رفتا ر ڈمپر نے انہیں ٹکر دے ما ری جس کے با عث دونوں مو ٹر سا ئیکل سوار نیچے گر پڑ ے جس پر محمد تنو یر کا لا ٹا ئروں تلے آکر بر ی طر ح کچلا گیا اور وہ مو قع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے شخص کی ٹا نگ ٹو ٹ گئی اور اسے بھی شدید چو ٹیں آئیں حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے آفیسر ایاز بذمی اہلکا ران اور ایمبو لینس کے ہمرا ہ موقع پر پہنچ گے اور فو ری طو ر پر شدید زخمی کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل منتقل کر دیا حا دثہ کے فو راً بعد جا ں بحق نوجوان کے لواحقین جمع ہو گئے اور روڈکو بلا ک کر کے شدید احتجاج کیا جس پر ریسکیو1122کے اہلکا را وں نے احتجا جی مظا ہر ین سے پو لیس کی مدد سے جاں بحق نو جوان کی لا ش کو پو لیس کی گا ڑی میں ہسپتا ل منتقل کر دیا جبکہ جا ئے حا دثہ سے ڈمپر ڈرا ئیو محمد فاروق ساکن گڑ ھا بگڑاں گا ڑی لیکر مو قع سے فرار ہو گیا تھا جسے بعد میں بھمبر پو لیس نے گر فتار کر لیااور ڈمپر کو بھی ضبط کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ دوسر ی طرف بھمبر کے عوامی حلقوں نے اندرون شہردن کے اوقا ت میں بھا ری ٹر یفک گزرنے پر پا بند ی عا ئد کر نے کامطا لبہ بھی کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بر نا لہ میں جعلی اعلا نا ت اور جھو ٹی سکیموں کے ذریع اہلیا ن بر نا لہ کے ضمیرنہیں خر یدے جا سکتے مصنوعی بیساکھیوں کے ذریعے ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کے اقتدار پر برا جما ن ہو نے کے سپنے پو رے نہیں ہو نگے آزادکشمیر میں آئند ہ مستقبل تحر یک انصاف کا ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں بر نا لہ سمیت پورے آزادکشمیر میں کلین سویپ کر ینگے ان خیالا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف تحصیل بر نا لہ کے صدر ملک افتخا ر طیب اعوان نے چھمب سینگر ی کے مقام پر الیکشن مہم کے دو را ن لو گوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزادکشمیر کی مقبو ل تر ین جما عت بن چکی ہے جما عت بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں روز بروز کا میا بی کے ذینے طے کر رہی ہے حلقہ بر نا لہ میں ن لیگ اور پیپلز پا رٹی سہا نے سپنوں ،جعلی اعلا نا ت اور جھو ٹی سکیموں کے ذریعے بر نا لہ کے عوام کے ضمیر نہیں خر ید سکتے آمد ہ انتخا بات میں بر نا لہ کے عوام نے تبد یلی کا تہیہ کر رکھا ہے تحر یک انصا ف نے اپنے انتخا بی منشور کے مطا بق عوام سے جو وعد ے کئے ہیںوہ پورے ہو نگے عوام تحر یک انصا ف کا ساتھ دیں انشااللہ ترقی وخوشحا لی کے خوابو ں کو تعبیر دینگے آنے والا وقت تحر یک انصا ف کا ہے برنا لہ سے لیکر نیلم تک تحر یک انصاف کلین سویپ کر ے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اندو ر ن شہر چلنے وا لے تیز رفتار ڈمپربھمبر کے شہریوں کیلئے مو ت کے پروانے بن گئے ٹر یفک پو لیس کی گرفت نہ ہو نے کے باعث آئے روز حا دثا ت معمو ل بن گے ڈمپروں کی تیز رفتا ریوں کے با عث کئی شہری اپنی جا نوں سے محرو م جبکہ کئی ایک کی ہڈ یا ں تڑواکر عمر بھر کیلئے معذور ہو گئے انتظا میہ اور ٹر یفک پو لیس کی غفلت پر شہری سرا پا احتجا ج ،ڈمپروں سمیت بھا ری ٹر یفک با ئی پاس رنگ روڈ پر منتقل کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ٹر یفک پو لیس بھمبر کی غفلت اور بھمبر انتظا میہ کی طرف سے ٹریفک کنٹرو ل کا پلا ن واضح نہ ہو نے کے باعث اندرو ن شہر سارا سا را دن ڈمپر ز ،ٹر ک ،ٹرا یکٹر ٹرا لیاں اور دیگر ہیو ی ٹر یفک دندنا تی پھر تی ہے جبکہ چوکوں پر کھڑ ے ٹر یفک اہلکا ر بھی ڈمپرز کے ڈرائیو روں کی خر مستیاں نو ٹ کرنے کے بجا ئے خا مو شی اختیار کئے ہو ئے ہیں گزشتہ کئی ما ہ سے بھمبر میں ٹر یفک پلا ن نہ ہو نے کے باعث اند رون شہر بھا ری ٹر یفک کی بھرما ر ہے جس کے باعث نہ صرف اند رون شہر جبکہ گر دونواح میںبھی ٹر یفک حا دثا ت میں اضا فہ ہوگیا ہے آئے روز کئی شہر ی ڈمپروں کی تیز رفتا ریوں کا شکا ر ہو رہے ہیں بھمبر میں گزشتہ رو ز بھی ڈمپرڈرا ئیو ر کی تیز رفتا ری اور غفلت کے با عث 1نو جوان جان سے ہا تھ دھو بیٹھا جبکہ ایک عمر بھرکیلئے معذور ہو گیا ہے ایسے واقعا ت روزانہ کا معمو ل بن چکے ہیں بھمبر کے شہر یوں نے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ڈمپر ڈرا ئیو رز کی تیز رفتا ریوں کا نو ٹس لیں اور بھا ری ٹر یفک با ئی پاس لنک اور رنگ روڈپر منتقل کی جا ئے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایکسین شا ہرا ت بھمبر چو ہدری ند یم اقبا ل 4ما ہ کی رخصت پر روانہ ایکسین شا ہرا ت میر پور محمود ممتاز را ٹھو ر نے بھمبر محکمہ شا ہرات کا اضا فی چا رج سنبھا ل لیا فرا ئض منصبی کی ادا ئیگی شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق ایکسین شا ہرا ت بھمبر چو ہدر ی ندیم اقبال نے ذاتی مصرو فیا ت کی بنا پر 4ما ہ کی رخصت لے لی انکے رخصت پر چلے جا نے کے بعد گزشتہ روز ایکسین شا ہرا ت میر پو ر محمود ممتاز راٹھور نے بھمبر ایکسین شا ہرا ت کا اضا فی چا رج سنبھال لیا اور دفتر میں حا ضر ہو کر فرا ئض منصبی ادا کر نے شروع کر دئیے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحر یک جا ری ہے اور آزادی کی منز ل حا صل کر نے تک بھا رت کیخلا ف مزاحتمی تحر یک جا ری رہے گی ان خیالا ت کااظہار انجینئر خا لد پرویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے فعا ل بنا نے اور تنظیم سازی پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ ڈا کٹر شو کت اسلا م مر کز ی نائب صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کو مقبو ضہ کشمیر میںکشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی تنظیم کر نے اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر کی یونٹ سازی کا مکمل اختیا ر دینے کا اعلا ن کرتا ہوں اور امید کر تا ہوں کہ ڈا کٹر شوکت اسلا م مر کز ی نا ئب صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ریاست کی وحدت کی بحا لی بیرو نی جبر ی تسلط سے آزادی اور غیر مشروط حق خو دا رادیت کی جدوجہد کو تیز تر کر نے کیلئے جو بھی لا ئحہ عمل اختیار کر ینگے پو ری دنیا میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے کا رکنا ن ان کی حمایت کر ینگے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر اور مقبو ضہ کشمیر کی حکومتیں حق خو دارا دیت کا نعیم البد ل نہیں ہیں ہمیں اقوام متحدہ کے چا رٹر کے مطا بق حق خو دا را دیت چا ہیے کیو نکہ طا قت کا سر چشمہ عوام ہیں اور عوام نے ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کر نا ہے کہ وہ کشمیر کے با رہ میں کیا فیصلہ کر تے ہیں اس لئے اقوام عالم کا چا ہیے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی افواج کی طرف سے جا ری قتل وغا رت گر ی کا نو ٹس لے اور ہندوستا ن کو مجبو ر کیا جا ئے کہ وہ کشمیر کی پر امن سیاسی جدو جہد کوتسلیم کر تے ہو ئے مقبوضہ سے فو ج نکا لے اور اقوام متحد ہ کی طرف سے اپنی فو ج کو تعینا ت کر کے آزادکشمیر مقبو ضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کو را ئے شما ری کاحق دے تا کہ جنو بی ایشیا ء میں امن قائم ہو سکے کیو نکہ مو جو دہ جا ری ظلم وستم کا خاتمہ ممکن ہو اور ریاست جمو ں وکشمیر کی1947 کی پوزیشن بحا ل ہوسکے کشمیر کے عوام اپنے مستقبل کا جو بھی فیصلہ کرینگے وہی دیر پا اور خطے میں امن کی ضما نت ہوگا انہوں نے کہا کہ ڈا کٹر شوکت اسلا م ایک مدبر سیاسی تحر یکی کا رکن ہیں انشا اللہ مقبو ضہ کشمیر میں اور کشمیر فر یڈم مو ومنٹ انکی سر برا ہی میں بہتر ین تنظیم قا ئم کرنے میں ضرور کا میا ب ہو گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا در جہ دلوانے پر را جہ محمد ذوالقر نین خان اور سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں کہ انہوں نے بڑ ھنگ گا ئوں کے دیر ینہ مسئلے کو حل کر کے اہلیا ن بڑ ھنگ کے دل جیت لئے ہیں ان خیالا ت کا اظہار (ر) اکاونٹ آفیسر را جہ محمد اقبا ل ،را جہ فہیم اختر ،را جہ عمر ذوالفقار ،را جہ محمد اسلم ،صو بیدا ر را جہ محمد اسلم ڈیر ے وا لے ،چیئر مین را جہ محمد ظفر ،با بو را جہ محمد اعظم ،صوفی امجد ،حا فظ را جہ محمد عمرا ن ،راجہ سا جد عار ف آف سپین ،را جہ محمد مصدق اسلم ،حا فظ انصر محمود ،سا بق کو نسلر ر اجہ علی شان ،حا جی محمد اسلم آف سعودی عر ب ،ماسٹر محمد ارشد ،صوفی گو گا ،را جہ نصر محمود ،محمد ارشاد ،صدر اصلا حی کمیٹی حا جی محمد الطا ف ،ٹھیکیدا ر را جہ محمد منا ف ،سا بق کو نسلر را جہ محمد اعظم ،ماسٹر ر اجہ محمد نعیم ،راجہ محمد عمرا ن ،عرفان ،اللہ دتہ ،وقاص ،سر دار شکیل عزیز اور دیگر نے کیا انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر میں جتنی بھی تر قی ہو ئی و ہ سا بق صدر راجہ ذوالقر نین خا ن نے کی بھمبر کو ضلع کا در جہ بھی ان کی کاوشوں سے ملا بھمبر میں مسٹ یو نیو رسٹی کاقیا م را جہ محمد ذوالقرنین خا ن کا تا ریخی کا رنا مہ ہے انہوں نے کہا کہ بڑ ھنگ را جہ محمد ذوالقرنین خا ن کے چا ہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے اور آئند ہ عام انتخا با ت میں انکے نا مزد امیدوا ر چو ہدری انو ارا لحق کی جیت کیلئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا ئینگے اوربا لخصوص بڑ ھنگ سے کلین سو یپ کرینگے انہوں نے کہا کہ را جہ ذوالقر نین خان اور را جہ با بر علی ذوالقرنین کے بڑ ھنگ گا ئوں کے اوپر بے حد احسا نا ت ہیں لیکن اب انہوں نے بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا در جہ دلوا کر اہلیا ن بڑ ھنگ پر مزید ایک اور احسان کر دیا ہے اہلیان بڑ ھنگ آئند ہ انتخا با ت میں اپنے محسن کے اس عظیم احسان کا خو ب بد لہ دینگے اور انکے نا مز د امیدوا ر کو بھر پو ر کا میا بی دلا ینگے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مک مکا کا وقت ختم ہو گیا ہے تبدیلی نے پاکستان اور آزادکشمیر کواور آزادکشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ان خیالات کااظہار انصاف ٹائیگر فورس آزادکشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری حیدر علی کاشر نے مرکزی سیکرٹریٹ انصاف ٹائیگر فورس بھمبر میں ٹائیگر فورس کے ضلعی اور سٹی کے عہدیداران وکارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز انصاف ٹائیگر فورس کے عہدیداران اور کارکنان کا اجلاس زیر صدارت چوہدری حیدر علی کاشر سینئر نائب صدر انصاف ٹائیگر فورس منعقد ہوا اجلاس میں ضلعی صدر راجہ انیس اکبر ،ضلعی چیف آرگنائزر ٹائیگر فورس چوہدری ناصر منظور ،سٹی سینئر نائب صدر شجاع الرحمن ،نائب صدر چوہدری محمد انیس ،سٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ معاویہ خان ،سٹی جنرل سیکرٹری شان منیر مغل ،چوہدری عثمان کاشر ،سید دانیال گیلانی ،چوہدری فیصل فاروق ،صادق مغل ،استاد فاروق ،علی چوہدری ،احسن مرزا و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں آمدہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلع بھمبر کے تینوں امیدواروں کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا عہد کیا گیا اور بھمبر ،سماہنی اور برنالہ کے کارکنان کو بھی ذمہ داریاں سونپنے کا اعادہ کیا گیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خطاب کرتے ہوئے چوہدری حیدر علی کاشر نے کہاکہ نوجوان ہماری پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں نوجوانوں کا ہمیشہ ہر الیکشن میں اہم رول رہا ہے ہمیشہ کی طرح آمدہ الیکشن میں بھی تحریک انصاف کے امیدواروں کی بھرپور انتخابی مہم چلائیں گے بدل دو کشمیر کا نعرہ گھر گھر پہنچائیں گے بھمبر کی تینوں نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہو نگے برمنگھم میں کامیاب جلسہ کے انعقاد کرنے قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مبارکباد کے مستحق ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاسپورٹ آفس کا قیام خوش آئند ہے چوہدری طارق فاروق نے پاسپورٹ آفس کا قیا م کرا کے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اور لوگوں سے کئے گئے وعدے پر عمل کر کے دکھایا ہے پاسپورٹ آفس کی ضلع بھمبر میں اشد ضرورت تھی لوگوں کو میرپور جانے میں بہت سی مشکلات کا سامنا تھا اب بھمبر میں سہولت میسر ہونے سے لوگ مستفید ہونگے وفاقی حکومت نے قائد بھمبر چوہدری طارق فاروق کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرکے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے ان خیالات کااظہار راجہ قیصر محمود آف پوٹھی ،راجہ گوگا خان ،راجہ محمد اسلم ،راجہ عبدالشکور ،راجہ معروف علی ،چوہدری عبدالغفار و اہلیان پوٹھی سیری ،پوٹھی کھوئی اور پیٹھ کے عوا م علاقہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے چوہدری طارق فاروق کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے نوجوان تنویر احمد کالا کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں امیدوار اسمبلی راجہ امتیاز احمد ،امیدوار اسمبلی ڈاکٹر ریاض احمد ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور خان،صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری عارف کاکا ،مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹری جنرل چوہدری جمیل سلطان ،مرکزی صڈر انجمن پٹواریاں راجہ مظہر اقبال ،خاور الصمد ،چوہدری امجد یوسف ،راجہ فخر اقبال ،چوہدری محمد علی ،چوہدری خالد یوسف ،رینج آفیسر ایس ایچ او سٹی حاجی سکندر اعظم ،سینئر صحافیوں چوہدری خالد حسین ،ناصر شریف بٹ ،چوہدری محمد رفیق ،مرزا ندیم اختر ،چوہدری محمد سلیم ساگر ،چوہدری جمیل کامران ایڈووکیٹ ،چوہدری تبارک حسین ایڈووکیٹ سمیت وکلاء تاجروں ،سول سوسائٹی ،صحافیوں ،عوام علاقہ اور عزیزو اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔