بھمبر کی خبریں 20/07/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گھریلو رنجش پر بھائی نے دوبئی سے آئی بہن کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا نہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کا رروائی شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نئی آبا دی کھمب کے رہا ئشی نو جو ان اشفاق احمد ولد حا جی رحمت نے دوبئی سے آئی ہو ئی بہن امہ جبین زو جہ محمد اسلم پر اس وقت فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا جب وہ اپنے بڑ ے بھا ئی سے ملنے آئی ہو ئی تھی پولیس رپو رٹ کے مطابق امہ جبین نے5سال قبل اپنی مر ضی سے شادی کر لی تھی اور دوبئی میں سیٹل تھی گزشتہ روز اپنے بڑ ے بھا ئی سے ملنے آئی ہو ئی تھی کہ چھو ٹے بھا ئی نے اشتعال میں آکر 30بو ر پستو ل سے2فا ئر کئے مگر خوش قسمتی سے فا ئر سید ھا لگنے کی بجا ئے زمین سے ٹکرا کر خا تون کی ٹا نگ میں لگا جس سے وہ معمو لی زخمی ہو گئی واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی تھا نہ پو لیس بھمبر موقع پر پہنچ گئی خا تو ن کو طبعی امداد کے بعد ہسپتال سے فا رغ کر دیا گیا جبکہ ملز م کیخلا ف مقدمہ در ج کر کے قانو نی کا رروائی شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دنیا بھر کی طرح ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں عید الفطر مذہبی جو ش و جذ بہ کے ساتھ منا ئی گئی عید الفطر کے موقع پر پا کستا ن میں استحکام ،مقبو ضہ کشمیر کی آزادی اور دنیا بھر میں بسنے وا لے مسلما نو ں کے لئے خصوصی دعا ئیں کروا ئی گئیں عید الفطر کے موقع پر ضلعی انتظا میہ کے سیکو رٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کئے گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان ،سا بق سپیکر قانو ن ساز اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پر ویز بٹ ،ایڈمنسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹربلد یہ را جہ شا ہدانو ر ،سابق ممبران ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیا ں ،چو ہدری فضل علی نے صحا فیو ں سے گفتگوکر تے ہوئے کہا کہ چوہدری ریاض اور انکے پانچ بچوں کی کلر ہ کسگمہ نا لہ میںکا ر کے المناک حادثہ میں وفات ایک بڑا اور د لخراش سانحہ ہے ، اس دل خراش سانحہ پر آزاد کشمیر بھرکاہر فرد غمزدہ اور علاقہ کی فضا سوگوار ہے ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا کرے