بھمبر کی خبریں 26/12/2015

Christmas Celebration

Christmas Celebration

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ۖ نے پورے مذہبی جوش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا دن کاآغاز فجر کے بعد خصوصی ذکر مصطفی کیسا تھ ہوا مساجد اور گھروں میں درود شریف اور نعت رسول مقبول کی صدایں گونجتی رہی نو شہر ہ جیو لرز اور شان بیکر ز کی طر ف سے مر کز ی جا مع مسجد اور بازار میں نا شتے کا خصوصی اہتما م کیا گیا تھا صبح سے شہر کے مختلف حصوں سے چھو ٹے چھوٹے جلو س مر کز ی جا مع مسجد آنا شرو ع ہو گئے تھے مر کز ی جلوس صبح 9:30بجے مر کز ی جا مع مسجد سے شروع ہو ا جو میلا د چو ک ،مسلم بازار ،میر پو ر چوک ،لاری اڈا ،سبز ی چو ک ،مہناس چو ک ،خادم چو ک ،شرقی بازار ،اور مین بازار سے ہو تا ہوا میلاد چو ک پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گیا مر کز ی جلوس کی قیادت خطیب مر کزی جا مع مسجد پرو فیسر مو لا نا محمد امین امین الد ین ،خطیب جلا لی مسجد مولا نا غلا م رسول جلا لی ،صدر میلا دکمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،سمیت دیگرکر رہے ہیں جلوس کے راستے میں جگہ جگہ استقبا لیہ اسٹیج بنا ئے گئے تھے جگہ جگہ پا نی کی سبلیں لگا ئی گئیں تھیں جبکہ مختلف مقاما ت پر لنگر اور مٹھا ئیاں تقسیم دی گئیں جلوس میں ڈپٹی کمشنر مرزا ارشدمحمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ شا ہد انو ر،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر طا رق محمود ثاقب ،شوکت بھٹی ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری محمد عا رف کا کا ،سبط الحسن شاہ ،سمیت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شر کت کی جشن میلا د النبی ۖ کے جلوس کے راستوں میں جگہ جگہ عاشقا ن رسول نیگل عقیدت کے پھو ل نچھاور کرتے رہے جبکہ پرو فیسر مولانا محمد امین الد ین ،مولا نا غلا م رسول جلالی ،مو لا نا دلدار غو ث ،مو لا نا فیصل سمیت دیگر نے سر کا ر دو عالم نبی آخر الزماں ۖکی ولا ت ،سیر ت اور ما ہ ربیع الاول کی اہمیت پروروشنی ڈا لی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیرپر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت طا رق محمود ثاقب منعقدہوا اجلاس میں خواجہ غلا م رسول بٹ مر حوم کی صا حبزادی اور خواجہ محمد اقبا ل بٹ ،طا رق محمود بٹ کی ہمشیر ہ اور صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صرشر یف بٹ کی خالہ اورسا بق صدر کشمیر پر یس کلب میر پو ر سید عابد حسین شا ہ کے وا لد محتر م کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حومین کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہا ر کیا گیا جلاس میں سر پر ست اعلیٰ عز یزالر حمن ناز ،را جہ نعیم گل ،چو ہدری خا لد حسین ،چوہدری عاطف اکر م ،ملک شو کت حسین ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،مرزاند یم اختر، انصر زما ن ،را جہ وحید مراد،ڈا کٹر طارق محمود شاکر ،شیرا زپرو یز مشتاق ،چو ہدری سلیم سا گر،فیصل صغیر شمیم، ،جہا نگیر احمد پاشا ،عابد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،را جہ حبیب الرحمن نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) دین اسلام جہاں دوسرے مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے وہاں باہمی اتحاد و اتفاق ، امن ،بھائی چارے اکی بھی تلقین کرتا ہے عزت و احترام اور ہم آہنگی سے ایک دوسرے کے مذاہب کو قریب لانے میں مدد ملتی ہے۔ آج کے دن پوری دنیا میں مسیحی قوم کرسمس جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے اس میں مسلمان کمیونٹی بھی ان کی خوشیوں میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عتیق الرحمان برسالوی نے کرسمس کے موقع پر کرسچن کالونی میں کمیونٹی ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں مسیحی
برادری اپنے آباء و اجداد کے ساتھ برسوں سے رہتے ہوئے اپنا ایک الگ مقام اور تشخص رکھتے ہیںاور مسیحی برادری کے مسائل بچوں کی تعلیم و تربیت اور فلاحی کاموں کے لیے کمیونٹی ویلفیئر سنٹر کے ڈائریکٹر شکیل انجم ساون کی شب و روز کاوش سے آج مسیحی برادری اپنے مسائل اور آنے والے کل کی نوجوان نسل کو سنوارنے اور تعلیم یافتہ بنانے کے لیے جو اقدامات کر رہے ہیں ان کے دور رس نتائج آنے والے برسوں میں مرتب ہوکر معاشرے میں اہم کردار ادا کریں گے انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی پیدائش اور اس کے ظہور ہونے کے حوالے سے بچے بچیوں کی طرف سے پیش کئے جانے والے حاکوں کے ذریعے روشناس کرانے پر سراہا اور اس موقع پر ایم ۔ ڈی شکیل انجم ساون نے بھی مسلم کمیونٹی کی طرف سے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار میں شرکت کرنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ اس سے اخوت ، یگانگت امن ، بھائی چارے کی فضاء کو تقویت ملی ہے مہمان خصوصی نے بچوں میں حوصلہ افزائی کے لیے ادارہ کی طرف سے دئے جانے والے انعامات تقسیم کیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)خواجہ غلا م رسول بٹ مر حوم کی صا حبزادی اور خواجہ محمد اقبا ل بٹ ،طا رق محمود بٹ کی ہمشیر ہ اور نا صرشر یف بٹ کی خالہ گزشتہ روز مانچسٹر بر طانیہ کی وفا ت پا گئی بھمبر کے عوامی ،شہری اور سما جی حلقوں نے غم وافسوس کااظہا ر کر تے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہا ر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)امتیازی میڈکوز کے ایم ڈی ڈا کٹر امتیاز حسین شاہد عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ آئے دو ست احبا ب اور عز یز اقا ر ب نے ائیر پورٹ والہانہ استقبا ل کیا تفصیلا ت کے مطا بق امتیاز ی میڈ کوز کے ایم ڈی ڈاکٹر امتیاز حسین شا ہد اپنی اہلیہ کے ہمرا ہ عمرہ کی سعادت حا صل کر نے کے بعد سعودی عر ب سے واپس وطن پہنچ آئے علامہ اقبا ل انٹر نیشنل ائیر پورٹ لا ہو ر پہنچنے پر دوست احبا ب اور عزیز اقا ر ب نے انکا بھر پو ر استقبا ل کیا پھو لو ں کی پتیاں نچھاور کییں ما لا اور ہا ر پہنا ئے اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے جبکہ گھر پہنچنے پر مبا رکباد دینے وا لوں کا رش لگ گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق ایم ایل اے را جہ مقصود احمد خا ن کی خوشدامن تا ئی صاحبہ اور را جہ اورنگزیب کی وا لد ہ محتر مہ گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئیں مر حو مہ کی نما زجنا زہ بو ائز ڈگر ی کالج مکہا ل میں ادا کی گئی نمازجناز ہ میں وزیر ہاوسنگ چو ہدری پرو یز اشرف ،ایم ایل اے چو ہدری طا رق فا روق ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین ،ڈی جی اطلاعا ت را جہ اظہر اقبا ل خا ن ،سیشن جج را جہ طا رق محمود ،ڈی ایس پی راجہ ند یم عارف ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درائیاں ،سا بق چیئر مین زکوة وعشر چو ہدر ی فضل علی،ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ اقبا ل ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری عا رف کا کا ،تحصیلدار سما ہنی را جہ اقبا ل انقلا بی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خان ،نا ئب تحصیلدار را جہ انصر ،را جہ غلا م ربا نی ،چو ہدری آفتا ب احمد ،چو ہدری منظو ر احمد ایڈووکیٹ ،ڈی ایف او راجہ عا بد ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،رینج آفیسر را جہ ساجد ،رینج آفیسر اکرام سبحا نی ،کر نل (ر) محمد منظو ر،شیخ محمد صا دق،ٹھیکیدار طارق محمود بٹ ،چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،فوڈ انسپکٹر را جہ امتیاز احمد
،وسیم گل ،پروفیسر فہیم گل ،مرزا ندیم اختر ،را جہ اسراراحمد خا ن را جہ اسد بشیر ،را جہ عنصر بڑ ھنگ ،چو ہدر ی سجا دا لحق ایڈووکیٹ ،را جہ فہیم اختر بڑ ھنگ ،ممبر علی شان ،چو ہدر ی اشرف بنڈا لہ ،را جہ شا ہزیب شوکت ،ٹھیکیدار را جہ حنیف احمد خان ،را جہ محمد انو ر ،ٹھیکیدار شبیر احمد سمیت ،سیاسی سما جی ،مذ ہبی ،تعلیمی ،شخصیا ت سر کاری ملازمین ،تا جروں ،صحا فیوں ،وکلا ء ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ ،عزیز اقا رب کی کثیر تعد اد نے شر کت کی ۔۔