بھمبر کی خبریں 13/11/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ہی ملک کو اندھیروں سے نکال کر اجالوں کی طرف لائیگی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لوگوں کو اپنا حق لینے کا شعور دیا آئندہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں حکومتیں تحریک انصاف کی ہونگی بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے ملین ما ر چ کر کے بھا رت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقا ب کر دیا ہے ان خیا لات کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنماچو ہدر ی اصغر علی گھو ٹا ں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن کی حکومتیں عوام کے مسا ئل حل کر نے میں مکمل نا کا م ہو چکی ہیں عوامی مسا ئل میں دن بدن اضا فہ ہو رہا ہے با ریا ں لینے وا لوں کا انجا م قر یب آچکا ہے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ اور نو ن لیگ ایک سکے کے دو رخ ہیں جو ایک دو سر ے کو گلیو ں میں گھسٹنے کی با تیں کر تے تھے اب وہ اپنی کر پشنو ں کو چھپانے کے لئے بند کمروں میں مشاورت کر رہے ہیں اور عوام کا لو ٹا ہوا پیسہ ایک دو سر ے میں با نٹ رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مو جو دپیپلز پا رٹی اور پا کستا ن میں مسلم لیگ نو ن کی حکومتو ں کی کا رکر دگی انتہا ئی ما یو س کن ہے عوامی فلا ح وبہبو د کا کو ئی منصو بہ شروع نہ ہوا ہے انہو ں نے کہاکہ آئند ہ انتخا با ت میں پو رے آزاد کشمیر اور پاکستا ن میں حکومت تحر یک انصا ف کی ہو گی اس وقت عوام تحر یک انصا ف کی طرف دیکھ رہے ہیں عوام کی امیدوں کا محو ر ومر کز تحر یک انصا ف ہی ہے پا کستان تحر یک انصا ف ہی ملک کو اندھیرو ں سے نکا ل کر جا لوں کی طرف لا ئینگے چیئر مین تحر یک انصاف عمرا ن خا ن نے لوگو ں کو اپنا حق لینے کا شعور دیا بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے امریکہ اور بر طا نیہ میں کا میا ب ملین ما ر چ نے مسئلہ کشمیر کو کا دنیا کا فلش پو ائنٹ بنا دیا ہے کا میاب ملین ما ر چ تحر یک آزادی کشمیر میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ملین ما ر چ میں ہزا رو ں لو گوںنے شر کت کر کے بھا رت کے نا م نہاد سیکو لر چہر ے کو پو ری دنیا کے سا منے بے نقا ب کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف نے کہ ہے کہ پیپلز پا رٹی مظلومو ں ، غیر یبو ں اور بے کسوں کی جما عت ہے جس کے قا ئد ین نے اپنے خو ن سے پا کستا ن میں جمہو ریت کی آبیا ری کی ہے پیپلز پارٹی نے اپنے دو ر حکومت میں تعلیمی مید ان میں بر پا پید اکر دیا ہے پیپلز پا رٹی وہ واحد جما عت ہے جو مظلو م اور پسے ہو ئے طبقا ت کی نما ئند گی کر تی ہے اور جس کے پا س انقلا بی منشو ر ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی میںخا ند انی اجا رہ دا ری ،جا گیر دا ری نظا م کی کو ئی گنجا ئش نہیں جس کیو جہ سے آج بھی عوام کے دل پیپلز پا رٹی کیسا تھ دھڑ کتے ہیں آج کا نو جوان با شعور اور برا دری ازم سے ہٹ کر جماعت کیلئے کا م کر رہے ہیں اور آئند ہ بھی آزادکشمیرمیں پیپلز پا رٹی کی حکومت ہو گی انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر جتنی تعمیر وترقی پیپلز پا رٹی کے دو ر میں ہو ئی ہے اس کی مثا ل گز شتہ 40سا لوں میں نہیں ملتی آزاد کشمیر کے اندر تین میڈ یکل کا لجز ،وویمن یو نیو رسٹی ،ملٹر ی کا لج کی منظو ری ،سکول اور کالجوں کی اپ گر یڈ یشن پیپلز پا رٹی کے عظیم کا رنا مے اور علم دو ستی کا منہ بولتا ثبو ت ہے انہوں نے کہا کہ آمد ہ الیکشن میں پیپلزپا رٹی کا رکر دگی کی بنیاد پر الیکشن جیت کر دو با رہ حکومت بنا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مرزا ظفر ضیا ء ایم ڈی ہیو ن پیلس ،صدر المصطفیٰ ویلفیئر فا ونڈ یشن سجاد انو ر مصطفا ئی ،ممتاز تا جر خا لد محمود انجم نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں چو ہدر ی امتیاز احمد کو کمشنر مظفر آباد دویژ ن تعینا ت ہو نے پر دلی مبا رکباد دیتے ہو ئے امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )وزیر ہاوسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ،ڈسٹر کٹ وسیشن جج محمد منشا ء غو ث ،ضلع قاضی عبدالخا لق عتیق،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل ،سینئر سو ل جج جہا نگیر احمد جرا ل ،،سینئر صحا فی حا فظ محمد مقصود ،تحصیل قاضی تنو یر احمدمحمدی ،ڈی ایف او را جہ عمرا ن شفیع ،ڈی ایف او را جہ عابد حسین نے گزشتہ روز ڈی ایس پی (ر) چو ہدری اکر م حسین نے وفا ت پر انکے گھر جا کر مر حو م کے بیٹوں چو ہدر ی عاطف اکر م اور چو ہدر ی آصف اکر م سے دلی تعزیت کر تے ہو ئے مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثواب کے لئے فا تحہ خوانی کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مسلم لیگ ن کے راہنما امیدواراسمبلی راجہ مقصود امتیاز خان نے کہاہے کہ حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کیمطابق مسلہ کشمیر کوپرامن طریقے سے حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے بصورت دیگر جنوبی ایشیاء کا امن تباہ ہونے کا خطرہ ہے بھارت اپنی 80لاکھ فوج کی مدد سے گزشتہ 68سالوں سے نہتے کشمیریوں پر جو ظلم و بربریت ڈھا رہا ہے اور طاقت کے زور پر مظلوم کشمیریوں کو نشانہ بنا رہا ہے اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی وادی بھرمیں بے گناہ نوجوانوں اور بچوں کو گرفتار کرکے ٹارچر سیلوں میں تھرڈ ڈگری ٹارچر کا نشا نہ بنایا جا رہاہے انہوںنے کہاکہ حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے شہداء کشمیر نے جن عظیم مقاصد کیلئے اپنی جانوں ے نذرانے پیش کیے وہ تاریخ کا حصہ ہیں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیںگی اور انشاء اللہ بہت جلد کشمیریوں کو بھارت سے آزادی ملے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )انجمن قانون گویئاں و پٹواریاں آزادکشمیر کے مرکزی الیکشن کا میدان سج گیا دونوں اطراف سے پینل سامنے آگئے اس وقت تک صدارتی امیدوار راجہ مظہر اقبال خان کا کشمیر فرینڈز پینل بھرپور انتخابی مہم کی وجہ سے بہت آگے نظر آ رہا ہے مرکزی صدارتی امیدوار راجہ مظہر اقبال خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چھمب سے لیکر تاؤبٹ تک اپنے طوفانی دورے اور گہرے روابط سے پٹواریوں اور گردوران کے دلوں میں گھر کر لیا ہے اس وقت تک آزادکشمی کے 10میں سے 8اضلاع نے راجہ مظہر اقبال خان گروپ کے کشمیر فرینڈز پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے فی الوقت 80،20کا مقابلہ نظرآرہا ہے مرکزی الیکشن کیلئے ووٹنگ 14نومبر بروز ہفتہ کو ایوب پارک راولپنڈی میں ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )محکمہ پولیس کے 3سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقیاب کر دیا گیا گزشتہ روز آئی جی آزادکشمیر پولیس نے ترقیاب ہونیوالے آفیسران کو بیجز لگائے تفصیلات کیمطابق آزادکشمیر پولیس کے 3سب انسپکٹرز حاجی راجہ ذوالفقار احمد ،محمد کبیر خان ،ارشاد احمد کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقیاب کر دیا گیا تفصیلات گزشتہ روز انسپکٹر جنرل ملک خدا بخش اعوان نے ترقیاب ہونیوالے پولیس آفیسران کو بیجز لگائے۔