بھمبر کی خبریں 11/8/2016

Press Confrnce

Press Confrnce

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چنار فری ڈائیلاسز سنٹر بھمبر گردے کے مریضوں کو جدید ترین فری سہولیات فراہم کر رہا ہے ڈائیلاسز سنٹر میں 18363 مریضوں کے فری ڈائیلاسز ہوئے ہیں جس پر 65695531 روپے اخراجات ہوئے جبکہ تنظیم کو مخیر حضرات نے 73022409 ڈونیشن دی روزانہ ڈبل شفٹ میں 30 مریضوں کے ڈا ئیلاسز ہو تے ہیں ایک ڈا ئیلاسز پر 3500رو پے اخرا جا ت ہو تے ہیں ڈا ئیلاسز سنٹر میں مزید ڈا ئیلاسز مشینوں اور ایک ہا ل کی ضرورت ہے فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کیسا تھ تنظیم فر ی ئیپا ٹا ئٹس ریڈی ایشن کا کا م بھی شروع کر نے جا رہی ہے مخیر حضرا ت چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر اور ہائپاٹائٹس ریڈ ی ایشن کو جاری رکھنے کیلئے تعاون کر یں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر دوست انجمن فلاح وبہبود بھمبر کے صدر چو ہدری غلا م احمد ،پرو فیسر اصغر شاد ، را جہ التماس اور عتیق الر حمن بر سا لو ی نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے عہد یدارا ن اور ممبرا ن کو چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کے وزٹ کے موقع پر بر یفنگ دیتے ہو ئے کیا انہوں نے میڈیا نما ئند گا ن کو بتا تا کہ ضلع بھمبر کے اندر قائم چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر جد ید تر ین سہو لیا ت سے آراستہ ہے جس میں جد ید تر ین مشینوں کے اوپر گردے کے مر یضوں کے فر ی ڈائیلاسز کئے جا تے ہیں چنا ر فری ڈا ئیلاسز سنٹر کا آغاز 9 ستمبر 2008کو ہوا تھا شروع میں دومشینوں کیسا تھ کا م شروع کیا گیا تھا جو آہستہ آہستہ مخیر حضرا ت کے تعاون سے بڑ ھتا گیا اس وقت چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر میں15مشینیں کا م کر رہی ہیں جس پر ڈبل شفٹ میں ہر روز 30گر دے کے مر یضوں کے فر ی ڈا ئیلاسز کئے جا تے ہیں 8سا لوں کے اندر چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کے اندر 18363ڈائیلاسز ہو چکے ہیں ایک ڈا ئیلاسز پر3500رو پے اخرا جا ت آتے ہیں اس وقت تک تنظیم نے65695531رو پے خر چ کئے ہیں جبکہ تنظیم کے پاس اس وقت 73022409رو پے ڈو نیشن جمع ہو ئی ہے جو کہ تما م کی تما م مخیر حضرا ت کے تعاون اور تنظیم کے مستقل ممبرا ن کے تعاون سے جمع ہو ئی ہے انہوں نے مز ید کہا کہ یہ سارا کا م کشمیر دوست انجمن فلاح وبہبود کے زیر اہتما م کیا جا رہا ہے چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر میں نہ صرف مر یضو ں کے فری ڈا ئیلاسز ہو تے ہیں بلکہ مر یضوں کو فری پک اینڈ ڈراپ کی سہو لت بھی دی جا تی ہے تنظیم مخیر حضرا ت کے تعاون سے اب سنٹر کے اندر فر ی ہیپاٹا ئٹس ریڈ ایشن کا کا م بھی شروع کر نے جا رہی ہے جس کیلئے منصو بہ بند ی کر لی گئی ہے چند ہفتوں کے بعد اس کا بھی باقاعد ہ آغاز ہو جا ئیگا اس کا م کو چلا نے کیلئے سنٹر کیلئے مز ید ایک ہال تعمیر کر نے کی ضرورت ہے سنٹر کے بعد فر ی بلڈ بنک کا قیا م بھی عمل میں لا یا جا ئیگا اس سا رے منصو بوں کو عملی جا معہ پہنا نے اور جاری ساری رکھنے کیلئے مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے سنٹر کے اندر ڈا ئیلاسز کی مشینوں کی مز ید ضرورت ہے کیو نکہ اس وقت بھی تنظیم کے پاس 15مر یض ویٹنگ لسٹ پر ہیں انہوں نے کہا کہ ہم میڈ یا کی وسا طت سے مخیر حضرا ت اورسما جی کا م کا جذ بہ رکھنے وا لے حضرا ت سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ چنا ر فری ڈا ئیلاسز سنٹر اور فر ی ہیپا ٹا ئٹس ریڈ ی ایشن سنٹر فر ی بلڈ بنک کو چلا نے کیلئے ہمارے سا تھ ما لی تعاون کر یں اور ہما رے سا تھ ملکر کا م کر یں انہوں نے مز ید کہا کہ تنظیم کا کسی سیاسی جماعت کیسا تھ کو ئی تعلق نہ ہے تنظیم اور اس کے عہد یدا را ن صرف اور صرف انسا نیت کی خد مت کیلئے کا م کر رہی ہے جس کو معاشر ے کے ہر فرد کا تعاون حا صل ہے اس موقع پر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم ،سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ،ملک شو کت اعوان ،شیراز پر ویز مشتاق اور ذیشا ن مصطفی نے تنظیم کے کا م کو سرا ہا اور اسے ضلع بھمبر کے اندر عظیم کا رنا مہ قر ار دیا انہوں نے کہا کہ تنظیم کے عہد یدارا ن کو یقین دلا یا کہ نیکی اور دکھی انسا نیت کی خد مت کے کا م میں کشمیر پر یس کلب بھمبر آپ کیسا تھ ہر ممکن تعاون کر یگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما وسا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری فضل علی ،چو ہد ری مبشر را حیلہ ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة وعشر چو ہد ری عدا لت خا ن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ حلقہ بر نا لہ سے مسلم لیگ نو ن کے امیدوار کر نل وقا ر احمد نور نے کر پشن کے بے تا ج بادشا ہ اور مستقبل کے وزیر اعظم کو عبر تنا ک شکست دی ہے حلقہ بر نا لہ کے عوام نے را جہ فا روق حیدر خا ن کیسا تھ کیاہوا اپنا وعدہ پورا کیا ہے کر نل وقار احمد نو ر کو بھاری اکثر یت سے ممبر اسمبلی بنا یا ہے اب وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خان بھی اپنا وزیر بنا نے کا وعد ہ پو را کر یں انہوں نے کہاکہ را جہ فا روق حیدر خا ن سچا اور کھرا لیڈر ہے ہمیں پورا یقین ہے کہ راجہ فا روق حیدر خا ن اپنا وعدہ ہر حا ل میں پورا کر ینگے انہوں نے کہا کہ کر نل وقار احمد نور کے وزیر حکومت بننے سے حلقہ بر نالہ کی محرو میاں دو ر ہو نگی حلقے کے اندر تعمیر وترقی کا آغاز ہو گا پڑ ھے لکھے نو جوانوں کو میرٹ کے اوپر رو زگا ر ملے گا انہوں نے کہا کہ کر نل وقا ر احمد نور کو بر نا لہ کے عوام اپنا مسیحا سمجھتے ہیں جن حا لا ت کے اندر بر نا لہ کے عوام نے کر پشن کے بے تا ج با دشا ہ کو شکست دی ہے اس پر وہ خرا ج تحسین کے مستحق ہیں حلقہ بر نا لہ کے عوام کو مسلم لیگ نو ن کی قیادت اور حکومت پر بڑ ی توقعا ت ہیں ہم امید کر تے ہیں کہ مسلم لیگ نون کی مر کز ی اور ریاستی قیادت حلقہ بر نا لہ کے سا تھ ہو نیوا لی زیادتیوں کا ازالہ کر یگی کر نل وقا ر احمد نو ر کو را جہ فا روق حیدر خا ن اچھی وزارت کا قلمدان سو نپے گے۔۔