بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 19/9/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی چند روز قبل ہونیوالی چوری کا سراغ لگا کر ملزمان کو گ فتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا جبکہ ایک اور کارروائی میں عدالتی اشتہاری گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل بھمبر میر پو ر رو ڈ پر واقعہ حا جی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ کی رئشگاہ پر چو رو ں نے اس وقت گھر کے تا لے تو ڑ کر قیمتی سا ما ن چو ری کر لیا تھا جب وہ والد ہ محتر مہ کی تد فین کے لئے اپنے گا ئو ں گئے ہو ئے تھے تھا نہ پو لیس بھمبر نے گز شتہ روز چو ری میںملو ث ملز ما ن شا ہد عرف کا لا سا کن رنڈ یا م ،ریا ض صا دق ولد محمد صا دق قوم آرائیں کھمب کو گر فتا ر کر کے قیمتی سا مان برآمد کر لیا جبکہ ایک اور مقدمہ میں دو سا ل سے اشتہا ری ملز م محستم ولد تصور قوم مغل ساکن سر سا لہ کو گر فتا ر کر کے ملز ما ن سے تفتیش شروع کر دی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ود ہو لڈ نگ ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو بینکنگ سسٹم بر ی طر ح متا ثر ہو گا کیو نکہ چیک کے زریعے ہر قسم کی رقم نکلو انے اور بھیجنے پر ٹیکس حکومت کا ظالما نہ اقدام ہے اس طرح تا جر ہی نہیں عام آدمی بھی بر ی طر ح متا ثر رہو رہا ہے حکومت یہ یہ اقدام قابل مذ مت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر خا لد پرو یز بٹ را ہنما مر کز ی انجمن تا جرا ن آزاد کشمیر جنر ل سیکر ٹر ی نے کیا ٹیکس گز اروں کو ہراسا ں کیا جا تا ہے دو سر ی طرف سا لا نہ کرو ڑو ں رو پے کا کا رو با ر کر نیو الو ں ایسے تا جر جو محکمہ کی ملی بھگت سے لا کھو ں رو پیہ کا ٹیکس چو ری کر رہے ہیں انہیں ٹیکس نمبر بھی جا ری نہیں کئے گئے اگر جا ری ہو ئے بھی ہیں تو ان کا سا لا نہ انکم ٹیکس بھی نہ ہو نے کے برا بر ہے ہما رے ملک میں نا فذ العمل ٹیکسز نظا م ہما رے لو گوں کا بنا یا ہوا نہیں ہے بلکہ بیر ن مما لک سے حا صل کیا گیا ہے جو کہ تر قی یا فتہ مما لک میں جبکہ ہم تر قی پذ یر ہیں اس لئے تر قی پذ یر مما لک کے عو ام اور تا جر تر نوا لہ بنے ہو ئے ہیں ٹیکس گز ار کو اس ملک میں کسی بھی قسم کی رعا ئت حا صل نہیں ہے جبکہ ٹیکس گز ارو ں کو علا ج معا لجہ سمیت دیگر ادا رو ں میں بھی سہو لیا ت میسر ہو نی چا ہیں انہو ں نے کہا کہ آج حالت یہ ہے کہ ہر گلی محلے میں بنک کھلے ہو ئے ہیں اور بنکوں کی طر ف سے بھی اور حکومتی سطح پر بھی تا جرو ں کو کا رو با ر کی بھر تر ی کے لئے قر ضہ جا ت کی سہو لت نہ ہو نے کے برا بر ہے کیو نکہ قر ضو ں کی ما ر ک اپ کی شر ح بہت ذیا دہ اور قر ضہ کی منظوری کی کا طر یقہ طا ر بھی انتہا ئی مشکل ہے چا ہے تو یہ کہ ہر بنک کو پا بند کیا جا ئے کہ تا جرو ں کو ایک معقول حد تک قر ضہ جا ری کر یں اور ما رک اپ کی شر ح بھی 5فیصد تک ہو نی چاہیے جس سے ملک میں کا رو با ر میں اضا فہ ہو گا اور بے روز گا ر ی میں بھی کمی ہو گی اس لئے قر ضہ سکیمیں جا ری کر کے سستی شہر ے حا صل کر نے کی بجا ئے حکومت تما م تا جرو ں کو اور جو لو گ کا رو با ر شروع کر نا چا ہتے ہیں سب کو برا بر ی کی سطح پر آسا ن طر یقہ کا ر کے تحت قر ضے فرا ہم کر ے اور ما ر ک اپ شرح پر خصوصی پیکج برا ئے تجارت کا اعلا ن کر ے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے تینوں حلقو ں اور ضلعی تنظیمو ں کا مشتر کہ اجلاس میں ضلع بھمبر کے تینو ں حلقو ں اور ضلعی تنظیموں نے مشتر کہ طو ر پر فیصلہ کیا کہ صدر مسلم کا نفر نس کیلئے آئند ہ 3سا لہ مد ت 2015-18سر دا ر عتیق احمد خا ن کو بطو ر صدر نا مز د کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کی ضلعی اور تینوں حلقوں بھمبر سما ہنی اور بر نا لہ اور سٹی تنظیموں کا مشتر کہ اجلاس گز شتہ روز جنگلا ت ریسٹ ہاوس میں منعقد ہوا اس مشتر کہ اجلا س میں تنظیموں کے عہد یدا را ن نے شمو لیت کی اس اجلا سکی صدا رت مر کز ی مر کز ی چیف آرگنائزر آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس مرزا محمد شفیق جرا ل سا بق وزیر بر قیا ت نے کی اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے چیف آرگنا ئزر مرزا شفیق جرال نے کہاکہ مسلم کا نفر نس سودا اعظم جما عت ہے یہ واحد ریاستی جما عت ہے جس نے تحر یک پا کستا ن اور تحر یک آزادکشمیر میں ہمیشہ اہم رو ل ادا کیا ہے مجا ہد او ل سر دا ر عبدا لقیو م خان کی خد ما ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں انہو ں نے تحر یک آزادی کشمیر کے لئے جو خد ما ت سر انجا م دیں ان کو تا ریخ میں سنہری حروف میں لکھا جا ئیگا صدر جما عت سر دا ر احمد خا ن ایک زیر ک اور اعلیٰ پا ئے کے سیا ستدا ن ہیں ان کی قیا دت میںجما عت متحد ہے اور پا رٹی عہد یدا را ن اور کا رکنا ن سے مشا ورت کے بعد یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ انہیں مز ید تین سا ل کیلئے جما عت کا صد ر ہی رہنے دیا جا ئے آمد ہ الیکشن میں مسلم کا نفر نس بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہوگی سٹی بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق نے کہا کہ سر دا ر قیو م خا ن ایک رو حا نی شخصیت تھے بلکہ رو حا نی مذ ہبی ادا رہ تھے ان کا کر دا ر ہما رے لئے مشعل را ہ ہے حا دثا ت کی پیدوا ر جما عتیں آئند ہ الیکشن میں ختم ہو جا ئینگی 27نو مبر سے پہلے ورکرز کنو نشن کر نا ہے مر کز ی قیا دت جو فیصلہ کر ے گی ہمیں منظو ر ہو گا مسلم کا نفر نس پرمشکل حالا ت پہلے بھی آئے ہیں کا رکنو ں نے مشکلا ت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا او ر آئند ہ بھی کر تے رہینگے اجلا س میں سا نحہ پشاور کی بھر پو ر مذمت شہد اکے در جا ت کی بلند ی زخمیو ں کے لئے صحت یا بی کی دعا آپر یشن ضر ب عضب میں پا ک فو ج کے عظیم سپہ سا لا ر جنر ل را حیل شر یف کو بھر پو ر خرا ج تحسین پا کستا ن میں کرپشن کے خا تمے کے لئے جنر ل را حیل شر یف کے تما م فیصلو ں کی تا ئید کرتے ہو ئے آزاد کشمیر میں کڑ ااحتسا بی عمل شروع کیا جا ئیگا کنٹرو ل لا ئن اور ور کنگ باونڈری پر بھا رتی جا رحیت کی مذ مت اور پا ک فوج کو تعاون کی یقین دہا نی مجا ہد اول کے درجا ت کی بلند ی اور انکے نظر یہ الحاق پا کستا ن اور تکیمل پا کستا ن کیلئے جدو جہد جا ری رکھنے کے عز م کی حما یت کی مسلم کا نفر نس کے مشتر کہ اجلاس میں مظفر آبا د میں مر کز ی کنو نشن میں بھر پو ر شر کت کا اعلا ن کیا گیا اور عید کے بعد بھمبر میں ضلعی ور کرز کنونشن کر کے صدر جما عت سر دا ر عتیق احمد خا ن کو خطا ب دعو ت دی جا ئیگی اجلا س میں چیف آرگنا ئز ر مر کز ی مرزا محمد شفیق جرا ل ،فد ا حسین کیا نی ،مر کز ی ایڈ یشنل سیکر ٹر ی جنرل ،چو ہدر ی مصطفی مغل ضلعی صدر ،چو ہدر ی خضر حیا ت ،ضلعی سیکر ٹر ی را جہ مسعود اسلم ،را جہ محمد رشید صدر حلقہ برنا لہ ،را جہ اقبا ل خا ن صدر حلقہ بھمبر ،چو ہدر ی محمدیوسف صدر حلقہ سما ہنی ،خواجہ طا رق محمود بٹ سٹی صدر ،شیخ محمد صا دق سٹی جنر ل سیکر ٹر ی ،مرزا محسن سٹی جنر ل سیکر ٹر ی سما ہنی ،را جہ آفتاب احمدخان ،را جہ وحید مراد سمیت دیگر بھی مو جو دتھے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ فا ریسٹ آفیسر را جہ عمرا ن شفیع کے بھا ئی (ر) سب انسپکٹر را جہ خا لد خا ن گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن چھنی ملکا نی پنجڑ ی میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں پی ٹی آئی کے مر کز ی را ہنما ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،مسلم لیگ نو ن کے سا بق امیدوا ر اسمبلی را جہ نو ید گو گا ،امیدوا ر اسمبلی بھمبر را جہ امتیاز احمد ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمودجرا ل،ایس ایس پی چوہدری منیر حسین ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عرفا ن سلیم ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد یو سف درائیا ں ،نا ظم اعلیٰ جنگلا ت (ر)را جہ خضر الر حمن ،نا ظم جنگلات ملک نثا ر احمد ،اسسٹنٹ کمشنر راجہ طا رق خا ن ،ڈی ایس پی ڈڈیا ل را جہ کرا مت اللہ ،ڈی ایس پی ٹر یفک چو ہد ری مظہر حسین ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد امین ،ایس ایچ او افضل پو ر محمد نصیر ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر حسین ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،(ر)بینک آفیسر را جہ محمد نسیم ،ڈا ئر یکٹر ایم ڈی اے را جہ فا روق اکر م خا ن ،سابق چیئر مین را جہ طا رق پرو یز ،حا جی خا لد محمود گو را نکہ ،ڈی ایف او را جہ عابد خا ن ،رینج آفیسر را جہ سا جد اقبا ل ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،رینج آفیسر اکرم سبحا نی ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق شا کر ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکر م ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب جا تلا ں چو ہدری محمود احمد ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل صدر فا ریسٹ ایسو سی ایشن را جہ نا صر مقصود سمیت سر کا ری آفیسرا ن ملا ز مین سول سوسائٹی وکلا ء صحا فیو ں تا جرو ں عو ام علاقہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کو خو بصورت بنا نا مشن ہے شہر کی تعمیر وترقی صحت وصفا ئی کیلئے تما م وسا ئل برو ئے کار لا رہے ہیں بھمبر شہر سے کو ڑاکر کٹ اٹھا نے کیلئے ڈبل شفٹ نے کا م شروع کر دیا ہے واٹر فلٹر یشن پلا نٹ کی صفا ئی تر جیح بنیا دو ں پر کر رہے ہیں عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کے خصوصی انتظا ما ت کئے جا رہے ہیںشہر ی بلد یہ اہلکا رو ں کیسا تھ تعاون کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹررا جہ شا ہد انو ر خان نے بھمبر شہر کے دو رے کے دو را ن صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید اور وزیر بلد یا ت چو ہدری محمد یاسین کی خصوصی ہد ایت پر عو ام علا قہ کو صحت وصفا ئی پینے کے صا ف پا نی گلیو ں اور سڑ کو ں کی تعمیر کیلئے بلد یہ بھمبر تمام وسا ئل بروئے کا ر لا رہی ہیں مین بازا ر ثاقب منیر چو ک خلیل احمد شہید چو ک کو ٹھی مو ڑ سٹا ف کا لو نی سمیت بلد یہ کی طرف سے کچر ے کو اٹھا نے والے قائم پوا ئنٹس پر ڈبل شفٹ نے کا م شروع کر دیا ہے انہو ں نے شہر یو ں سے در خواست کی کہ وہ بلد یہ کی طر ف سے لگا ئی گئی ویسٹ بینوں میں کچرا ڈا لیں انہو ں نے کہا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر قر با نی کے جا نو رو ں کی آلا ئیشیں اٹھا نے کیلئے خصوصی انتظا ما ت کئے گئے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عما د الد ین چو ہدر ی کو ممبر آف سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی پی ایم این بننے پر مبا رکباد پیش کر تے ہیں اور مسلم لیگ نو ن جما عت کی ترقی اور استقا مت کیلئے دن را ت اپنی کوششیں جا ری رکھیں گے اور عو امی مسا ئل حل کیلئے اپنی جدوجہد جا ری وسا ری رکھیں چوہدر ی عبدالما جد با بر او ر حا مد نا صر نے اپنے مشترکہ بیا ن میں مبا رکباد پیش کی۔۔