بھمبر کی خبریں 16/06/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنجاب پولیس نے کاریں چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ راجہ ارشد آف بڑھنگ کو گرفتار کر لیا ملزم کی نشاندہی پر بھمبر میں چوری شدہ گاڑیوں کی برآمد گی کے لئے مختلف دیہاتوں میں چھا پے تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس تھانہ منڈ ی بہا والدین نے گزشتہ روز بھمبر میں بڑ ی کا رروا ئی کر تے ہو ئے کا ریں چو ری کر نے وا لے بین الصو با ئی گرو ہ کا سر غنہ را جہ ارشد آف بڑ ھنگ کو گرفتار کر لیا ملز م نے چند روز قبل منڈ ی بہا والد ین ریٹ پر کا ر کرو ائی را ستے میں ڈنگہ کے مقام پر کا ر ڈرائیو ر کو نشہ آور مشروب پلا کر بے ہو ش کر کے ڈرا ئیو ر ویرا نے میں پھینک دیا اور گا ڑی لیکر فرار ہو گیا جس کی رپو رٹ تھا نہ میں در ج کروا ئی جس کی تفتیش کر تے ہو ئے پو لیس نے ڈنگہ بیکر ی جہا ں سے مشرو ب لیا گیا تھا کی ویڈ یو حا صل کی ویڈ یو میں ڈرا ئیو ر نے ملز م کی نشا ند ہی کی جس پر منڈ ی بہا والد ین پو لیس نے گز شتہ روز کا رروا ئی کے لئے بھمبر آئی اور ملز م کو گر فتار کر لیا ملز م کی نشا ند ہی پر بھمبر میں چو ری ہو کر آنے وا لی کا ررو ں کی برآمد گی کیلئے بھمبر کے دیہا تو ں میں پنجا ب پو لیس نے چھا پے ما ر ے پنجا ب پو لیس کے آنیکی اطلا ع پر چو ری شدہ کاریں رکھنے و الے افراد غا ئب ہو گئے ذرائع سے معلو م ہو ا ہے کہ چو ری شدہ گا ڑیا ں رکھنے وا لو ں نے گر فتا ر نہ کر نے کی شر ط پر چو ری شدہ گا ڑیاں واپس کر نے کی یقین دھا نی کروا ئی ہے جس پر پنجا ب پولیس وا پس چلی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف کشمیر ی مصنف سعید اسد کشمیر ی قوم کے ماتھے کا جھو مر ہیں کشمیر کی تا ریخ کو زند ہ رکھنا اور کشمیر ی تا ریخ کے اصل حقا ئق کو سا منے لا نے پر ان کیخلا ف کا ررو ائی قا بل مذ مت ہے آزاد حکومت کشمیر کی تا ریخ لکھنے پر انعا م کی بجا ئے سزا نہ دے ان خیالا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی نے کیا انہو ں نے کہا کہ سعید اسد کو کشمیر ی قوم کے تا ریخی حقا ئق اجا گر کر نے کی پا داش میںسر کا ری ملازمت سے بر طرف کر نا انتہا ئی قا بل مذ مت ہے اور افسوس نا ک ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور ہندو ستا ن کی حکومتو ں کے غلا م تحر یک آزادی کشمیر کے اصل دشمن ہیں جو کشمیر ی قوم کی نئی نسل سے ان کی تا ریخ چھیننا چا ہتے ہیںاور کشمیر یوں کو غلا م در غلام بنا ئی رکھنا چا ہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ سعید اسد نے اصلیت پر مبنی تا ریخ لکھی ہے جو ظا لم اور جا بر قوتو ں کو بر داشت نہ ہو ئی اور انکے خلا ف کا رروا ئی کر تے ہو ئے انکو سر کا ری ملا زمت سے بر طرف کر دیا انہو ں نے کہا کہ آزاد حکومت ہو ش کے نا خن لے آزاد ی کے بیس کیمپ میں ایسی حر کا ت تحر یک آزادی کشمیر اور مقبو ضہ کشمیر میں جا ری آزادی کی تحریک پر مبنی اثرا ت مر تب ہو گئے حکومت فی الفو ر انکو ملا زمت پر بحا ل کر ے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلا س زیر صدارت طا رق محمود ثاقب منعقد ہو ااجلا س میں ٹیچر آرگنا یزیشن کے مر کزی را ہنما ما سٹر مشتاق احمد را جہ ،نثار احمد را جہ اور افتخا ر احمد را جہ کی والد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعائے مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں چو ہدر ی عا طف اکر م ،ارشد محمود غاز ی ،مرزا ندیم اختر ، را جہ وحید مرا دجہا نگیر پا شا ،شیراز پرو یز مشتاق،،چو ہدر ی سلیم سا گر،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ، ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی۔