بھمبر کی خبریں 31/12/2015

Press Conference

Press Conference

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میاں محمد شوگر ملز لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو ضمیر حسین شاہ نے کہا کہ میں عرصہ 25 سال سے برطانیہ میں مزدوری کر رہا ہوں میاں محمد شوگر ملز لمٹیڈ مغلورہ میں 2003 میں کروڑوں روپے سر مایہ کاری یہ سوچ کر کی کہ پا کستا ن ہما را ملک ہے ہمیں اپنے ملک میں سر ما یہ کا ری کر نے چا ہیے تا کہ ہما را ملک تر قی کر ے اور یہاں کے ملک کے لو گوں کو روزگا رکے بہتر مواقع میسر آسکیں لیکن یہاں کے بڑ ے بڑ ے عہدوں پر فا ئز سر کاری آفیسرا ن اور ان کے حمایتی سیا ستدانوں نے مجھے ذلیل ورسوا کر کے رکھ دیا ہے اور مجھے جا ن سے مارنے کے درپے ہے تا کہ مجھے ختم کر کے سارا پیسہ خود ہضم کر سکیں ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میاں محمد شو گر ملزلمیٹڈ مغلورہ کی مشینر ی پر سینئر سول جج بھمبر اور ڈسٹر کٹ جج میر پو ر کی عدالتوں کی طرف سے فیکڑ ی کی مو جود مشینر ی کی کٹا ئی اور منتقلی پر مکمل پا بند ی ہے اس کے علاوہ میاں محمد شوگر ملز سٹا ک ایکسچینج اور کمپنی رجسٹرار آفس کے ریکارڈ کے مطا بق چالو حا لت میں ہے جبکہ پنجا ب نیپرا کا ممبر خواجہ محمد نعیم جو کہ وفاقی وزیر پا نی و بجلی خوا جہ آصف کا بہنوئی ہے اپنے سیاسی اثرورسوخ اور طا قت کی بنیاد پر عد التوں کے فیصلہ جا ت کے بر خلا ف آزادکشمیر کی انتظا میہ جس میں خا ص طو رپر پو لیس شامل ہے کہ زریعے میاں محمد شوگر ملز سے زبر دستی مشینر ی اٹھا کر فروخت کر رہا ہے جو کہ نہ صرف عدا لتوں کے حکم امتناعی کی خلا ف ورزی بلکہ سنگین جرم بھی ہے جو فیکٹری قانو نی طو ر پر چا لو حا لت میں ہو اس کی قانو نی تحلیل تک تما م قر ض دار وں بشمو ل بینکوں کے قر ضہ جا ت ادا کر نے تک اس فیکٹر ی کا ایک کیل بھی کھو ل کر فروخت نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی اسے مل سے منتقل کیا جا سکتا ہے خواجہ نعیم طا قت کے نشے میں دھت یہ سب کھلم کھلاانتظا میہ کی اعلا نیہ مدد سے کر رہا ہے جبکہ بھمبر کی اہم سیاسی شخصیات اور کچھ غنڈ ہ گرد عناصر پیسوں کے لا لچ میں انکی مدد کر رہے ہیں مل سے مسلسل مشینر ی چو ر ی ہو نے کیوجہ سے ہم نے ڈسٹر کٹ جج بھمبر کی عدالت سے چو ری کی روک تھا م کیلئے اپنے پرا ئیو ٹ گارڈ رکھنے کی اجازت لی تھی جس کے تحت ہم نے مل کے اندر اپنے پرا ئیو ٹ گا رڈ مقرر کر رکھے ہیں اب خواجہ نعیم اسکا بیٹا خواجہ سعد ،ملک افضا ل اور عبد الحمید کر یمی نہ صرف مجھے قتل کروانا چا ہتے ہیں بلکہ عدالتی حکم کے بر خلا ف بھمبر کے کچھ غنڈ ہ گرد عناصر کو ساتھ ملا کر زبر دستی مشینر ی منتقل کر رہے ہیں جس کی ہم نے پو لیس کو اطلاع دی لیکن پو لیس نے انکا ساما ن ضبط کیا اور پھر واپس کر دیا بھمبر کی ایک اہم سیاسی اور کا روبا ری شخصیت جو کہ بھمبر کے ایک بڑ ے لیڈر کی آلہ کا رہیں وہ مجھے کہتا ہے کہ میں کسی عدالت کو نہیں ما نتامیں غنڈوں اور پو لیس کی مدد سے زبر دستی تما م مشینر ی اٹھا کر منتقل کروائوں گا اور مل کے رقبے پر آٹے کی مل لگا ئو گا انہوں نے کہا کہ میں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر کو بھی تحر یر ی طو ر پر آگا ہ کر دیا ہے کہ ہم نے عدا لتی احکاما ت اور اجازت نا مے کی روشنی میں مل کے اندر اپنے پرائیو ٹ گارڈ تعینا ت کر دئیے ہیں اگر مل سے کسی غنڈ ہ گر د،بد معاش یا با اثر شخص نے مشینر ی چو ری یا منتقل کر نے کی کوشش کی تو تصادم ہو گا تصادم کے نتیجے میں میر ی اور میر ے گا رڈ زکی جا ن کو خطر ہ ہے جس کیلئے ہمیں تحفظ فرا ہم کیا جا ئے اگر مجھے یا میر ے کسی گا رڈ کو کو ئی نقصان ہوا تو اس کی تما م تر ذمہ دا ری ممبر نیپرا خواجہ محمد نعیم اسکے بیٹے خواجہ سعد ،ملک افضا ل ،عبدالحمید کر یمی اور بھمبر سے ملے ہو ئے غنڈ ہ گر د افراد پر عا ئد ہو گی انہوں نے کہا کہ میر ی وزیرداخلہ،وزیر اوورسیز کمیونٹی ،صدر آزادکشمیر وپا کستان ، وزیر اعظم آزادکشمیر وپا کستان ،آئی جی آزادکشمیر اور آرمی چیف سے در خواست ہے کہ مجھے جان وما ل کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے کیو نکہ آئے روز حکومتی عہدیداران بیرو نی سر ما یہ کاروں کو تحفظ فرا ہم کرنے کی یقین دھا نیاں کرواتے ہو ئے تھکتے نہیں میں ان سے پو چھنا چا ہتا ہوں کہ میں نے آپ لو گوں کی با توں میں آکر اور ملک کی محبت میں کروڑوں کی سر ما یہ کاری کر دی تھی لیکن اب مجھے خواجہ نعیم اور اسکے غنڈہ گر د حما یتیوں سے مجھے کو ن تحفظ دے گا انہوں نے کہا کہ میں بیرون مما لک مقیم سر ما یہ کا روں سے بھی اپیل کر تا ہوں کہ جو غلطی میں نے کی ہے وہ غلطی آپ نہ کریں پا کستا ن اور آزادکشمیر کے اندر سرما یہ کا روں کو جان وما ل کا کو ئی تحفظ نہ ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر )نوسر با ز گروہ ہمار ے وا لد کی ذہنی معذوری کا فا ئدہ اٹھا کرہما رے آبا ئو اجداد کی کروڑوں کی جا ئیداد ہتھیا نا چا ہتا ہے ہمیں نو سر باز گروہ سے جا ن کاخطر ہ ہے وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی اور آرمی چیف جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کرنے کیلئے اقداما ت اٹھا ئیں اگر ہمیں کچھ ہوا تواس کا ذمہ دا ر نوسر باز گروہ ہو گا ان خیا لا ت کااظہا ر بھمبر کے رہا ئشی را جہ ما جد اسلا م نے پر یس کلب میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر شہر میں بھمبر گجرا ت روڈ کے اوپر ہما ری 10مر لے کمر شل جا ئیداد ہے جو کہ ہما رے آبا ئو اجداد سے چلی آرہی ہے ہما رے وا لد محتر م بزرگ ضیف العمر اور ذہنی توازن کھو چکے ہیں بلڈ شوگر انکی آخر ی سٹیج پر ہے جبکہ بھمبر شہر کا ایک نوسر با ز گرو ہ ہما رے فیملی ممبر کیساتھ ملکر ہما رے وا لد کی ذہنی معذور کا فا ئد ہ اٹھاکر ہما ری کروڑوں کی جا ئیداد کوہڑ پ کر نا چاہتا ہے نو سر باز گروہ ہما رے وا لد محتر م کو ورغلا کر بے وقوف بنا رہا ہے اوران سے کروڑوں کی جا ئیداد کا مختار لینے کی کوشش کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ نوسر باز گرو ہ ہمیں راستے سے ہٹانے کیلئے سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دے رہا ہے انہوں نے کہا کہ اگر مجھے یا میر ے خا ندان کے کسی فر د کو کو ئی نقصان ہوا تو اس کا ذمہ دا ر نو سر با ز گروہ ہو گا جس کی تفصیل ڈپٹی کمشنر کو دی جا نیوا لی در خواست میں بیا ن کر چکا ہوں انہوں نے کہا کہ ہم غر یب لو گ ہیں اور ہما رے پاس سار ی زندگی کی جمع پو نچی یہی جا ئیداد ہے جس سے محروم کر نے کیلئے نو سر باز گرو ہ پلا ننگ کر رہا ہے انہوں نے وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ ہمیں نو سر باز گرو ہ سے جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Press Conference

Press Conference

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کی وارڈ نمبر3اور شر قی محلے میں15روز سے پا نی کی سپلا ئی بند ہے شہر یوں کے شدید احتجا ج کے باوجود محکمہ پبلک ہیلتھ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگ رہی ہے بھمبر کے شہر ی پا نی کی بو ند بو ند کو ترس گئے وارڈ نمبر3اور شرقی محلہ میدان کر بلا بنا ہوا ہے محکمہ پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ احکام اور ڈپٹی کمشنر بھمبر شہر میں وارٹر سپلا ئی کی بحا لی کیلئے عملی اقداما ت اٹھا ئیں ان خیا لا ت کااظہا ر حا جی چو ہدری عبدا لقدیر ،مسلم لیگ نو ن کے راہنما کما نڈرمسعود اقبا ل را جہ ،را جہ نثار اللہ ،ماسٹر منظور ،چو ہدر ی سعید ولی ،چو ہدر ی رزاق سابق صدر پٹواریاں نے کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ پبلک سفید ہا تھی بناہوا ہے ایکسین پبلک ہیلتھ نے بھمبر کے بجا ئے میر پو ر ڈیر ے جما لئے ہیں بھمبر شہر کی وارڈ نمبر 3اور شر قی محلہ کے شہر ی گزشتہ 15دنوں سے پا نی کی بو ند بو ند کو تر س رہے ہیں شہر یوں کے شدید احتجا ج کے با وجود محکمہ پبلک ہیلتھ ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے ڈپٹی کمشنر بھمبر کو صورتحا ل سے آگاہ کیا لیکن کو ئی شنوائی نہ ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سا ل27کروڑ روپے کی واٹر سکیم آئی لیکن اس میں بھی کر پشن کی انتہاکر دی اسکیم کے تحت شہر میں ناقص پا ئپ ڈا لے گئے اور وسیع پیما نے پر کر پشن کی گئی جس پر شہریوں نے احتجا ج کیا جس پر محکمہ نے کا م تو بند کر دیا لیکن دو بارہ کا م شرو ع نہ ہو سکا بھمبر شہر کت شہر یوں نے مز ید کہا کہ متعدد با ر ایکسین کو باور کروانے کے با وجود شہر میں پا نی کی سپلائی بحا ل نہ ہوسکی جس کیوجہ سے شہر یوں کی مشکلا ت میں اضا فہ ہو گیا ہے اور سر دیوں کے موسم میں بھی شہر کر بلا کا منظر پیش کر رہا ہے انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی آزادکشمیر ،وزیر پبلک ہیلتھ اور دیگر اعلیٰ احکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ فل الفور محکمہ پبلک ہیلتھ کی نا اہلی کا نو ٹس لیا جا ئے یا پھر محکمہ پبلک ہیلتھ کو بند کر دیا بصورت دیگر بھمبر شہر کے شہر ی راست اقدام کر نے پر مجبو رہو نگے ۔۔