بھمبر کی خبریں 11/11/2015

Raja Maqsood

Raja Maqsood

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ممبر اسمبلی و کشمیر کونسل راجہ مقصود احمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے دیا جانے والا پیکج دھوکا اور فراڈ ہے مودی انتہا پسند ہندو لیڈر ہے جس کے برطانیہ دو رہ کے موقع پر کشمیری ریلیاں نکالیں گے عالمی طاقت بھارت پر دبائو ڈالتے ہوئے کشمیر یو ں کی مر ضی کے مطا بق مسئلہ کشمیر کو حل کروا نے کیلئے اپنا کر دا ر ادا کر یں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نو از شر یف نے مسئلہ کشمیر پر جا ندار مو قف اپنا کر کشمیر یو ں کے دل جیت لئے ہیں کشمیر یو ں کے حق خو د ارا دیت کے حوا لے سے آرمی چیف جنر ل را حیل شر یف کے جاندار مو قف پر کشمیر ی انہیں زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اور مسلح افو اج پا کستا ن کو یقین دلا تے ہیں کہ پو ری کشمیر ی اور پا کستا نی قوم مشکل کی ہر گھڑ ی میں مسلح افواج پا کستا ن کیسا تھ کھڑ ی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی پا کستان کے بلا تنخواہ سپا ہی ہیں اور پا کستا ن کشمیر یو ں کی منزل ہے دو نو ں اطرا ف کے کشمیر ی پا کستا ن کے استحکا م کی جنگ لڑ رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ کا رکن الیکشن کی تیا ری کریں آمد ہ الیکشن میں عوامی طا قت کیسا تھ مسلم لیگ ن کلین سویپ کر ے گی اور تر قی کا رکا ہوا پہیہ چا لو ہو گا جس سے بے روز گا ر نو جوانوں کو روز گا ر مہیا ہو گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نئے تعینا ت ہو نیوا لے ڈسٹر کٹ اکاونٹ آفیسر انتہا ئی محنتی دیانتدا اور فر ض شناس آفیسر ہیں انکی بھمبر تعینا تی سے جہا ں عام آدمی کو ریلیف ملا ہے رہی محکمہ کی نیک نا می میں بھی اضا فہ ہوا ہے ان خیا لا ت کااظہار انجمن تا جرا ن کے مر کز ی را ہنما انجینئر خالد پرو یز بٹ نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ مختار احمد بٹ نے جب سے بحیثیت ڈسٹر کٹ اکاوئنٹ آفیسر کا چا رج سنبھا لا ہے اس وقت سے محکمہ میں اصلا حا ت کا عمل شروع ہو گیا اور عام آدمی کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے جس سے محکمہ کی نیک نا می میں بھی اضا فہ ہو اہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آمد ہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن یوتھ ونگ کے نو جو ان اپنا جا ندار کر دا ر ادا کرینگے یو تھ ونگ را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیا دت میں متحد ومنظم ہے اور قیادت کے ہر فیصلے پر لبیک کہے گی حلقہ سما ہنی کے اندر مسلم لیگ نون کی قیادت کر نیوا لے بھی قر با نی کیلئے تیا ر ہو جا ئیں اگر حلقہ سما ہنی کے امیدوار وں نے اپنی ضد انا اور ہٹ دھر می ختم نہ کی اور یو تھ ونگ کے نو جو ان انکا محاسبہ کرینگے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ یو تھ ونگ ضلع بھمبر کے سیکر ٹر ی جنر ل را جہ التماس خان نے اپنے بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی میں ہمیشہ کا رکنو ں کواستعما ل کیا گیا اس دفعہ حلقہ سما ہنی کے امیدوار عوام پر تر س کر تے ہو ئے اپنی ذاتی انا اور ہٹ دھر می کو ختم کر کے ٹکٹ کا فیصلہ مر کز ی قیادت پر چھوڑ دیں انہو ں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی میں10سا لو ں سے مقامی مسلم لیگی قیا دت کی ہٹ دھر می کی وجہ سے کا رکنو ں کا شدید استحصا ل ہو رہا ہے اور وہ گو مگو ں کا شکا ر ہیں ایسے حا لا ت میں مسلم لیگ نون کے ٹکٹ کے خواہش مند لیگی کا رکنوں کو آزما ئش میںڈا لنے کی بجا ئے ایک نقطہ پر متفق ہو کر مضبو ط امیدوار کاانتخاب کریں تا کہ عوام علاقہ کی محرو میو ں اور ما یوسیو ں کاازالہ ہو سکے انہوں نے مر کز ی صدر را جہ فا روق حیدر خا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ سما ہنی کا دو رہ کر کے لیگی کا رکنو ں اور با لخصوص یو تھ کی را ئے کا احترا م کرتے ہو ئے ن لیگ کے امیدوار کا اعلا ن کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،ایس ایس پی چو ہدری غلا م اکبر ،ایس ایس پی(ر)چو ہدری محمد عارف ،ڈپٹی کمشنر (ر) چو ہدری ارشد محبو ب ،ڈسٹر کٹ اکاوٹنٹ آفیسر مختار احمد بٹ ،ڈی ای او چو ہدری انصر،سا بق سیکر ٹر ی جنر ل با ر چو ہدری خا لد ثاقب ایڈووکیٹ ،ایم ایس کو ٹلی ڈا کٹر طا رق محمود ،سیکر ٹر ی جنر ل سنٹر ل پر یس کلب چو کی امجد عزیز ،سیکر ٹر ی ریو نیو بو رڈ را جہ طا رق خا ن ،عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت ،ایس ڈی او بر قیا ت چو ہدر ی محمد حنیف ،لا ئن سپر یٹنڈ نٹ چو ہدر ی محمد طفیل،سپر یٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ جیل یاسر سر فراز کا ظمی ،چو ہدر ی غلام احمد دھر یا ،پرو فیسر اصغر شاد ،چو ہدر ی عبدا لر شید ،سر پر ست اعلیٰ کشمیر پر یس کلب عز یز الر حمن نا ز نے گزشتہ روز ڈی ایس پی (ر) چو ہدر ی اکر م حسین کی وفا ت پر انکے گھر جا کر انکے بیٹو ں چو ہدر ی عاطف اکر م اور چو ہدر ی آصف اکر م سے اظہا ر تعزیت کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا کیلئے دعائے صبرو جمیل کی ہے۔