بھمبر کی خبریں 30/11/2015

Protest

Protest

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سپیشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے زیر اہتمام 3 دسمبر بروز جمعرات صبح 10 بجے گرلز ڈگری کالج تا نئی کچہری کمیونٹی ہال تک واک کی جائیگی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کونسل ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق سپیشل بچو ں کے عالمی دن کے موقع پر صبا انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے زیر اہتمام 3دسمبر کو واک کا اہتما م کیا جا رہا ہے جس میں گو نگے ،بہر ے ،ذہنی وجسما نی معذور افراد خصوصی شر کت کرینگے واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چوہدری ولید اشرف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہدا نو ر خا ن ودیگر کر یں گے واک صبح 10بجے گر لز ڈگر ی کا لج سے شروع ہو کر نئی کچہر ی کمیو نٹی سنٹر میں اختتا م پذ یر ہو گی ریلی میں سیاسی سما جی شخصیا ت تا جر وکلا ء صحا فی ودیگر شر کت کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میر پور روڈپر سڑ ک کے کنا رے ریت کے ڈھیر کو بچا تے ہوئے ایس ایچ او سٹی کی گا ڑی سڑ ک کے کنا رے گہرائی میں گر کر گا ڑی کو نقصان ایس ایچ او بال با ل بچ گئے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رات 9بجے کے قر یب ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم اپنی ذاتی کا ر پر میر پو ر سے بھمبر آرہے تھے کہ گو ڑھا للیاں کے قر یب سڑ ک کے کنا رے ریت کے ڈھیر کیوجہ سے گا ڑی پر قابو نہ رکھ سکے جس کیو جہ سے پلی سے نچے گر گئی حا دثہ میں گا ڑی کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ ایس ایچ او سٹی با ل بال بچ گئے حادثہ کی اطلا ع ملتے ہی قر یبی آبادی کے لو گ اور پو لیس چو کی گڑ ھا للیاں موقع پر پہنچ گئی اور گا ڑی کو کر ین کی مدد سے با ہر نکا ل لیا گیا۔۔۔