بھمبر کی خبریں 29/8/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز نے محکمہ اوقاف کی کرپشن اور ذائرین کو لوٹنے کی خبریں شائع ہونے کا نوٹس لے لیا دربار پر کرپشن اور ذائرین کو لوٹنے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی بنا دی افسر مال بھمبر انکوائری کمیٹی کے سر برا ہ جبکہ تحصیلدا ر بندو بست ،تحصیلدا ر سما ہنی کمیٹی کے ممبر مقرر انکوا ئر ی کمیٹی نے تحقیقا ت شروع کر دی اوقاف ملاز مین ،ٹھیکیدا روں اور ذا ئر ین کے بیا نا ت قلمبند ہو نے لگے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ ایک ہفتے سے میڈ یا میں در با ر بابا شادی شہید پر محکمہ اوقا ف کی کر پشن کر نے اور ذا ئر ین کو لو ٹنے کی خبر یں شا ئع ہو رہی تھیں جس پر کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن را جہ امجد پرو یز نے نو ٹس لیتے ہو ئے در با ر پر ہو نیوا لی کر پشن محکمہ اوقا ف کی ملی بھگت سے ٹھیکیدا رو ں کی ذا ئر ین کو لو ٹنے کی تحقیقا ت کے لئے انکوا ئر ی کمیٹی قائم کر دی ہے انکوا ئر ی کمیٹی کا سر برا ہ افسر ما ل انعا م اللہ با ری کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ تحصیلدا ر بند وبست بھمبر سر دا ر خا لد محمود اور تحصیلدا ر سما ہنی چو ہدری راسب کو کمیٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے ذرائع کے مطا بق انکوا ئر ی کمیٹی نے گزشتہ روز دربا ر با با شادی شہید کا وزٹ کیا اور تحقیقا ت کے سلسلہ میں محکمہ اوقا ف کے ملاز مین ٹھیکیدا روں ،دو کا نداروں اور ذائر ین کے بیا نا ت قلمبند کئے اور مختلف معاملا ت کا خود بھی جا ئز ہ لیا انکوا ئر ی کمیٹی آئند ہ چند روز میں اپنی تحقیقا ت مکمل کر کے اپنی تحقیقا تی رپو رٹ کمشنر میر پو ر کو پیش کر دیں گے در با ر با با شادی شہید پر ہو نیوا لی کر پشن اور لو ٹ ما ر کو بے نقا ب کر نے اور اس کی انکوا ئر ی کے لئے انکوا ئر ی کمیٹی بنوا نے پر عوام علاقہ اور شہر یو ں نے میڈ یا نما ئند گا ن کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے اور کر پشن اور لو ٹ ما ر کے خا تمے تک اس قلمی جہاد کو جا ری رکھنے کا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی بھمبر را جہ شا ہد انو ر خا ن کی خصوصی ہدا یا ت کی روشنی میں میو نسپل فو ڈ اسکو اڈ کا ناقص اور مضر صحت ملاوٹی دو دھ فرو خت کر نیوا لے گو الو ں کیخلا ف آپر یشن کلین اپ ناقص اور مضر صحت گو الو ں کو موقع پر ہزا رو ں رو پے جر ما نہ عا ئد جبکہ بعض گو الو ں کو وار ننگ بھی عا ئد کی گئی تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی بھمبر کی خصوصی ہدا یا ت کی روشنی میں میو نسپل مجسٹر یٹ زاہد مجیدشیخ نے علی الصبح نا کہ بند ی کر تے ہو ئے گجرا ت رو ڈ اور میر پو ر روڈ پر گوا لو ں کو چیک کیا تو سینکڑو ں لیٹر دو دھ ملاوٹی پا یا گیا ویٹر نر ی آفیسر ڈا کٹر جہا نگیر کی رپو رٹ پر میو نسپل مجسٹر یٹ نے گو الو ں کو ہزارو ں رو پے جر ما نے عا ئد کئے دریں اثنا آپر یشن کلین اپ کی وجہ سے بعض گو الو ں نے شہر میں نہ داخل ہو نے میں ہی عافیت سمجھی جس کیو جہ سے میو نسپل کمیٹی کی حدود میں دودھ کی قلت پیدا ہو گئی میو نسپل فو ڈ اسکو اڈ چیف آفیسر ملک رزاق اعوان ،میو نسپل مجسٹر یٹ زاہد مجید شیخ ،میو نسپل ویٹر نر ی آفیسر ڈا کٹر جہا نگیر ،ٹیکس کلر ک محمد الیاس پر مشتمل تھا عوامی وسیاسی حلقو ں نے ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی را جہ شا ہد انو ر کی سما ج دشمن ملاوٹ خو رو ں کیخلا ف کا رروا ئی کو سرا ہا ہے مز ید برآں ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی را جہ شا ہد انو ر نے ملاوٹ خو روں کو منع کیا کہ وہ اپنا قبلہ در ست کر لیں دو دھ پا ک چیز میں ملاوٹ چھو ڑ دیں بصورت دیگر ان کیخلا ف جر ما نہ کے علاوہ گر فتا ری کی کا رروا ئی بھی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں دستیا ب وسا ئل بھمبر کے عوام کی میر ے پاس اما نت ہیں انکو پو ری ایما ند اری اور ذمہ دا ری کیسا تھ میر ٹ کے اوپر لو گو ں کو طبی سہو لیا ت فرا ہم کر نے کے لئے استعمال کرو نگا میڈ یا اور عو ام کی مثبت تنقید کا خیر مقدم کرو نگا اور اپنی کمی کو تا ہیو ں کی اصلا ح واحوا ل کرونگا اپنی ڈیو ٹی عو ام کا خا دم بن کر کر تا ہو ں حکومت جہا ں چا ہے لگا دے انسانیت کیلئے کا م کر نا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں نئے تعینا ت ہو نے والے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر فدا حسین نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میر ے آنے سے قبل ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں زکوة فنڈز ز ایل پی اور خو را ک مر یضا ں بند تھے سپیشلسٹ ڈا کٹر کی کمی ہے جبکہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کو دیگر اضلاع کے برا بر فنڈ ز نہیں دئیے جا تے اگر بھمبر ہسپتا ل کو بھی دیگر اضلاع کے برا بر فنڈ زفرا ہم کئے جا ئیں اور ڈا کٹر کی کمی کو پورا کردیا جا ئے تو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کو آزاد کشمیر کا مثا لی ہسپتا ل بن جا ئے انہو ں نے کہا کہ بھمبر میرا گھر ہے اس سے قبل بھی ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں بطو ر میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ اپنی خد ما ت سر انجا م دے چکاہو ں بھمبر کے لو گ بھر پو ر تعاون کر نیوا لے ہیں انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ ایک دو ما ہ کے اندر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل کے اندر تبد یلی نظر آئیگی زکوة فنڈ ز سے علا ج معا لجہ شروع کر دیا ہے ایل پی او ر خو را ک مر یضا ں کی کمی کو پوراکر نے کے لئے محکمہ صحت کے اعلیٰ احکا م کو تحر یک کر دیا ہے ہسپتا ل کے اندر صفا ئی ستھرا ئی کو یقینی بنا نے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا رہے ہیں مر دہ خا نہ کی حا لت ابتر تھی جسکو قابل استعما ل بنا نے کے لئے کا م شروع کروا دیا ہے ڈا کٹر ز،پیرا میڈ یکل سٹا ف اور دیگر ہسپتا ل کے ملا زمین کو ڈیو ٹی کا پا بند کیا جا ئیگا ڈیو ٹی کے دو ران کسی قسم کی غفلت بر داشت نہیں ہو گی انہو ں نے کہا کہ ہسپتا ل میں واٹر سپلا ئی کا بھی بڑ امسئلہ بنا ہوا تھا جس کو محکمہ بر قیا ت کے تعاون سے حل کر لیا گیا ہے اور ہسپتا ل میں24گھنٹے واٹر سپلا ئی کا پا نی دستیا ب ہو گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیا ست کا مقصد عوام کی خد مت ہے عوام کے لیے دروازے کھلے ہیں بلیک میلنگ کی سیا ست نہ کبھی کی ہے اور نہ ہی پسند کرتا ہو ں لو گو ں کے حقوق ہمیشہ ان کی دہلیز تک پہنچا ئے ہیں حق انصا ف اور مظلو م کی داد رسی کی سیا ست کررہا ہو ں اقتدا ر اور منصب کی نہ کبھی لا لچ کی اور نہ کرونگا میر ٹ انصا ف تحمل برداشت اور روا دا ری ہی میر ا منشو ر ہے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر گڈ گو رننس کے چیئر مین وسا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق نے قا ضی انصر ززما ن کی قیا دت میں ملنے وا لے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت کو ہر حا ل میں پا رٹی کے سامنے جو اب دہ رہنا ہو گا پا رٹی کے جیا لے کا رکنو ں کی محنت اور قر با نیو ں سے ہی حکومت ملی ہے اگر حکومت کا ثمر پا رٹی کا رکنو ں تک نہ پہنچ سکے تو یہ پا رٹی کا رکنو ں کے حقوق کا قتل عام ہو گا انہو ں نے کہا کہ پا رٹی کا رکنو ں کے حقوق غضب نہیں ہو نے دونگا حکومت اور حکومتی مشینر ی کو پا رٹی کا رکنو ں کی خد مت کر نا ہو گی کر پشن ،نا انصا فی اور کارکنو ں کی حق تلفی کسی صورت قبو ل نہ ہو گی کا رکنو ں کے مشورے سے ہر حلقے میں امیدوا رو ں کو آئند ہ الیکشن میں ٹکٹ جا ری کئے جا ئینگے ما ضی کی غلطیو ں اور کو تا ہیو ں سے سبق سیکھتے ہو ئے آئند ہ ان غلطیو ں اور کو تا ہیو ں کو دربا رہ نہ دوہرا یا جا ئے بلکہ اپنی اور پا رٹی کی اصلا ح کی جا ئے اور پیپلزپا رٹی کو ایک با ر پھر حقیقی معنو ں میں ذوالفقا ر علی بھٹو شہید اور بینظیر بھٹو شہید کی پا رٹی بنا یا جا ئے اور قائد ین کے ادھو رے مشن کی تکمیل کر تے ہو ئے عوام کی خد مت کو عملی جا معہ پہنا یا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م آج ڈھیری وٹا ں میں فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا جا ئیگا فری میڈ یکل کیمپ میں مر یضو ں کا فر ی چیک اپ اور فر ی ادویا ت دی جا ئینگی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹا ن ویلفیئر فاو نڈ یشن کے آج گو رنمنٹ بو ائز سکو ل ڈھیر ی وٹا ں میں لگا یا جا ئیگا فر ی میڈ یکل کیمپ صبح 10بجے شروع ہو کر دن2بجے تک جا ری رہے گا فری میڈ یکل کیمپ
میں میڈیکل سپیشلسٹ افتخا ر احمد چو ہدر ی ،ڈا کٹر نعیم اسلم ،گا ئنا کا لو جسٹ عظمیٰ فا روق مر یضو ں کا فری چیک اپ کر ینگے جن کو فری ادویا ت بھی دی جا ئینگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ ضلع بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے ضلع بھمبر کی حدود میں تما م سڑ کو ں پر منظو ر شدہ لو ڈ سے زا ئد لو ڈ پردفعہ144نا فذ کر دی جس کا اطلاق 3ما ہ تک نا فذالعمل رہے گا خلاف ورزی کے مرتکب کیخلا ف دفعہ 188تک کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی اس حوا لے سے ضلع بھمبر میں متعلقہ افراد تک حکم جا ری کر دیا گیا ہے یا د رہے کہ اس حوا لے سے محکمہ شا ہرات بھمبر کی طرف سے تحر یک کی گئی تھی کہ ان سڑ کو ں پر ڈمپرو ں میںمنظو ر شدہ لو ڈ سے دو سے تین گنا زا ید میٹر یل کیر ج کر رہے ہیں جس سے را بطہ سڑ کو ں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جس پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے کا رروا ئی عمل میں لا تے ہو ئے اوورلو ڈ نگ پر دفعہ 144نا فذ کر دی ہے خلا ف ورزی کرنیوا لو ں کیخلا ف زیر دفعہ 188کی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف اٹلی کے آرگنا ئز رڈا کٹر محمد امتیاز چو ہدر ی آف سو کا سن نے کہا کہ این اے154,125اور122میں الیکشن ٹر بیو نل نے فیصلو ں نے2013کے فرا ڈ الیکشن کو بے نقا ب کر دیا ہے الیکشن ٹر بیو نل کا فیصلو ں کے بعد جو ڈیشل کمیشن کے فیصلہ پر سوا لیہ نشان لگ گیا ہے 2013کے الیکشن میں دھا ند لی کرو انے وا لے الیکشن کمیشن کے آفیسرا ن کو فی الفو ر ملا زمت سے فا رغ کر کے ان کیخلا ف مقدما ت قائم کر کے قرار واقعی سزادی جا ئے تا کہ آئند ہ عوام کے مینڈیٹ کو چو ری نہ کر سکے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف نے دھا ند لی کیخلا ف جو احتجا ج اور دھر نا دیا آج اس کے ثمرا ت سامنے آگئے ہیں تحر یک انصا ف کا مو قف تھا کہ 2013کے الیکشن فرا ڈ اور دھا ند لی زدہ ہیں عوام کا مینڈ یٹ چوری کیا گیا ہے عوام نے ووٹ کسی اور کو ڈا لتے ہیں جبکہ کا میا ب کو ئی اور ہوا ہے عمرا ن کا احتجا ج اور دھر نا رنگ لا یا ہے الیکشن ٹر بیو نل کے فیصلے حق وسچ اور میر ٹ پر مبنی ہیں فیصلے عمرا ن خا ن کی سیاسی اور اخلاقی فتح ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر جب صا ف شفا ف الیکشن ہو نگے تحریک انصا ف بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگی مو جو دہ الیکشن کمیشن صا ف وشفا ف الیکشن کرو انے میں نہ صرف نا کا م ہوا ہے بلکہ مسلم لیگ نون کیسا تھ ملکر عوامی مینڈ یٹ کی تو ہین کا مر تکب ہوا ہے اس لئے مو جو دہ الیکشن کمیشن کی نگرا نی میں دو بارہ الیکشن لڑ نا تحر یک انصا ف کی بڑ ی غلطی ہو گی جب تک غیر جا نبدا ر اور آزاد الیکشن کمیشن نہیں بنتا اس وقت تک تحر یک انصا ف الیکشن میں حصہ نہ لے۔۔