بھمبر کی خبریں 31/10/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق سپیکر اسمبلی آزاد کشمیر میں گڈ گورننس چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ عوامی خدمت میرا مشن ہے اوت سیاست صرف مخلوق خدا کی خدمت کیلئے کرتا ہوں کرپشن ،بدمعاشی اور خوش آمد ی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں زندگی خد امی نعمت ہے اور اس نعمت کو مخلوق خدا کی خدمت سے بھر نا چاہتا ہو ں آئند ہ الیکشن میں عوام ووٹ کی طا قت سے کر پشن بد معاشی کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے گز شتہ روز سینئر صحا فی انصر زما ن انصر کی قیادت میں ملنے وا لے صحا فیو ں کے ایک وفد سے کیا انہو ں نے کہا کہ با غی لو گ میر ی سوچو ں کے اوپر حکومت کر تے ہیں میں جس بغاوت کی با ت کر رہا ہو ں وہ بغاوت عبا دت بھی ہے کہ مظلوم اور غر یب عوام کو یہ شعور دینا ہے کہ وہ چھو ٹے چھوٹے فر عونو ں کیخلا ف ڈٹ جا ئیں اور عو ام کی بنیا دی ضروریا ت کو پو را کر نا ہے انہو ں نے کہا کہ اپنی اوقات کے مطا بق عوامی حقوق وسچ کی ہو گی انہو ں نے کہاکہ میر ی کو ئی برادری نہیں ہے برا دری ازم کی سیاست پر لعنت بھیجتا ہو ں میر ی برا دری انسا نیت ہے اور انسا نیت کی بقا ء کے لئے کو شش کر تا رہو ںگا ایک سوا ل کے کے جواب میں انہو ں نے کہ بھمبر میں ہا ئی سکینڈ ری سکو ل کی منظوری ایک انٹر کا لج کی منظو ری اور سوکاسن کا لج کی اپ گر یڈ یشن اور نئی آسا میو ں کی تخلیق کا تحفہ جلد حلقہ بھمبر کی عوام کو دینگے انہو ں نے کہا کہ میں نے اپنی انتخابی مہم شرو ع کر دی ہے کارکنا ن تیا ری کر یں انشااللہ فتح میر ٹ اور انصاف اور حق وسچ کی ہو گی اور بد معاشی اور نا انصافی کا خا تمہ ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تبد یلی نو شستہ دیو ار ہے عوام اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوں اور آئند ہ الیکشن میں نوجوان قائد راجہ تیمور الیاس کو ووٹ دے کر کا میا ب کر یں تا کہ حقیقی معنو ں میں عوامی مسا ئل حل ہو سکیں ان خیا لا ت کااظہا ر مطیع الر حمن ،را جہ انیس الر حمن ،را جہ عاصم الطا ف،چو ہدری وقا ررفیق ،چو ہدری مبشر اقبا ل ،چو ہدری ثنا ء اللہ آف گڑ ھا کھیڑانے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عوام با لخصوص حلقہ 7کے لو گ اپنے ووٹ کی طا قت سے آزمائے ہو ئے چہروں کو مسترد کر دیں جنہو ں نے گز شتہ نصف صدی سے اقتدا ر پر قبضہ کیا ہوا ہے اور عوام حقوق اور ووٹ کی اہمیت کو پا ما ل کیا ہے اور قومی خزانے کو لو ٹ کر اپنی تجو ریا ں بھر ی ہیں انہو ں نے کہا کہ عوام را جہ تیمو ر الیاس کی حما یت کر کے حق وسچ کا سا تھ دیں را جہ تیمور الیاس کی جیت حلقہ 7کی غر یب عوام کی جیت ہے انہو ں نے با لخصوص نو جو انو ں سے کہا کہ وہ را جہ تیمو ر الیاس کے قا فلے میں شا مل ہو جا ئیں کیو نکہ را جہ تیمو ر الیاس خو د نوجو ان لیڈر ہیں اور نو جو انو ں کے مسا ئل کو بہتر طو ر پر حل کر سکتے ہیں اور بہتر انداز میں ان کی نما ئند گی کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ شاہرات کی غفلت بھمبر سماہنی رو ڈ کی نو تعمیر شدہ حصوں کے فیز ون اور فیز تھری کے خطرناک موڑوں اور گہر ی کھا ئیو ں کے کنا رو ں پر حفاظتی دیوا ریں نہ لگ سکیں حفا ظتی دیوا ریں نہ ہو نے کے باعث آئے روز حا دثا ت ہو نے لگے ٹرا نسپو رٹروں اور مسا فروں کا محکمہ شاہرا ت سے حفا ظتی دیواریں تعمیر کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق سما ہنی رو ڈ کے نو تعمیر شدہ حصو ں فیز ون اور فیز تھر ی کے ایرا ی میں آنیوا لے خطر نا ک مو ڑوںاور گہر ی کھا ئیو ں کے کنا رو ں پر حفا ظتی دیوا ریں اور روکاوٹیں تعمیر نہ ہو نے کے باعث علاقہ میں سفر کر نا انتہا ئی مشکل ہو گیا با لخصوص در با ر با با شادی شہید اور پیر پہا ڑ بادشاہ پر آنیوا لے ہزا رو ں پا کستا نی ذائر ین کے لئے شدید مشکلا ت پید ا ہو گئیں ہیں پنجا ب سے آنیوا لے پہا ڑی علاقے کی ڈرا ئیو نگ سے نا واقف اکثر ڈرا ئیو ر اور موٹر سائیکل سوار حا دثا ت کر چکے ہیں حفا ظتی دیوا ریں تعمیر نہ ہو نے سے کئی ایک مو ٹر سا ئیکل سوا ر اور گا ڑیا ں گہر ی کھا ئیو ں میں گر کر حا دثا ت کا شکا ر ہو ئیں جس سے متعدد قیمتی جا نیں ضا ئع اور جبکہ متعدد عمر بھر کے لئے معذور ہو گئے ہیں بھمبر کے ٹرا نسپو رٹر حلقوں اور روزانہ سفر کر نیوا لے مسافرو ں نے محکمہ شا ہرا ت بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر سما ہنی رو ڈ کے نو تعمیر شدہ حصو ں کے خطر ناک جگہو ں پر حفا ظتی دیواریں تعمیر کر کے سفر کو محفو ظ بنا نے کے لئے اقداما ت کئے جا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل اور اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن کی خصوصی تحر یک پر انتظا میہ کے نما ئند گا ن اور تا جرو ں کا زلزلہ متا ثر ین کے لئے فنڈز جمع کرنے کی خصوصی مہم بھمبر کے تا جرو ں اور شہر یو ں نے متا ثر ین زلزلہ کیلئے خشک راشن کے سا تھ ساتھ دل کھو ل کر عطیا ت دئیے عوامی حلقوں کا ضلعی انتظا میہ اور تا جرو ں کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی خصوصی تحر یک پر گز شتہ رو ز تحصیلدا ر بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر ،سر پرست اعلیٰ انجمن تا جرا ن وصدر میلاد کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،ایم ڈی رحمن بیکرزچو ہدری شبیر احمد ،تا جرو ںرا جہ مسعود عرف پنو ں،را جہ سلیما ن ،شوکت علی بھٹی ،را جہ آصف اور مرزا شاہد نے متا ثر ین زلزلہ کی امداد کے لئے عطیات جمع کر نے کیلئے شہر بھر کی دوکا نو ں کا دو رہ کیا اس دو را ن بھمبر کی تا جر برا دری اور شہر یو ں نے دل کھو ل کر متا ثر ین زلزلہ کے لئے نقد ما لی امدا دکیساتھ ساتھ خشک راشن بھی بڑ ی تعداد میں جمع کروایا جسے سر پر ست اعلیٰ انجمن تا جرا ن چوہدری محمد اکرم پپو جٹ کی زیر نگرا نی متا ثر ین زلزلہ کیلئے بھجوا دیا گیا اس موقع پر عوام علاقہ اور شہر یو ں نے متا ثر ین زلزلہ کی دکھ کی گھڑ ی میں شامل ہو نے اور انکی ما لی معاونت کے لئے تحر یک کر نے پر ضلعی انتظا میہ اور انجمن تا جرا ن کو خرا ت تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حلقہ برنالہ میں اجارہ داروں کا دور ختم ہو چکا برنالہ کے عوام اب حقیقی تبد یلی چا ہتے ہیںتحر یک انصا ف آمد ہ الیکشن میں بھر پو ر کا میا بی حا صل کر کے حلقہ بر نا لہ کے عوام کا احساس محرو می دو ر کر ے گی حلقہ بر نا لہ سے مختلف کنبو ں قبیلوں کا کا روان عبدا لما لک میں شامل ہو نا فتح کی نو ید ہے ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف کے را ہنما ملک افتخا ر طیب اعوان نے تحر یک انصاف کڈ ہا لہ کے دفتر میں حلقہ کے مختلف وفود سے با ت چیت کے دو ران کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کے عوام گزشتہ کئی سا لو ں سے مو روثی سیاستدانو ں کے ہا تھو ں یر غما ل تھے چند حوا ریو ں کے ذریعے انہیں غلا م سے غلام تر بنا کر رکھا گیا لیکن اب تحر یک انصاف نے حلقہ کے عوام کو یہ احساس دلا یا ہے کہ برنا لہ کے عوام بھی اسی دنیا کا حقہ ہیں تعمیر وترقی ،بنیادی سہو لتو ں کی فرا ہمی صحت کی بہتر ین سہو لتیں اور اعلیٰ تعلیمی ادارے ان کا بھی حق ہیں جن سے انہیں کئی سا لو ں سے محرو م رکھا گیاہے تحر یک انصاف کے میدا ن میں آنے سے حلقہ بر نا لہ میں اجارہ دا رو ں کا نظا م اب ختم ہو نے کو ہے ملک عبدا لما لک اعوان حلقہ کے عوام کی بھر پو ر نما ئند گی کیلئے میدان میں اتر چکے ہیں آئند ہ الیکشن میں بر نا لہ کے عوام تحر یک انصا ف کے امیدوار اسمبلی عبدا لمالک اعوان کو کا میا بی سے ہمکنا ر بر نا لہ میں حقیقی تبد یلی کی بنیا د رکھیں گے۔۔