بھمبر کی خبریں 23/10/2016

Bhimbar News

Bhimbar News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر حکومت وزیر زراعت و لائیو سٹاف چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ آزاد حکومت کچن گارڈن کے فروغ کیلئے کوشاں ہے کچن گارڈن کیلئے عوام کو فری سبزیوں کے بیج فراہم کر رہے ہیں تعلیمی اداروں اور گھر یلو خواتین کو کچن گارڈن کی تربیت دے کر زیادہ سے زیادہ سبزیوں کی کا شت کو یقینی بنا یاجا ئیگا کچن گارڈن کی پر موشن کی سکیم کے تحت 5مر لہ کیلئے ضلع بھمبر میں 3500سیڈز کٹس دی جا ئینگی کچن گارڈن سکیم کے تحت ضلع بھمبر کے دس سو انیس کنا ل رقبہ پر سبزیاں کا شت کر ینگے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے محکمہ زراعت بھمبر کے زیر اہتما م گو رنمنٹ گر لز ہا ئر سیکنڈری سکو ل سو کاسن میں سیڈز کٹس تقسیم کر نے کی تقر یب سے بحیثیت مہما ن خصوصی خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گھر یلو پیما نے پر سبز یوں کی کا شت کر کے عام آدمی اپنے یو میہ اخرا جا ت میں بڑ ی حد تک کمی لا ئی جاسکتی ہے لوگوں کو کچن گارڈن تر بیت دینے کی ضرورت ہے محکمہ زراعت کے ذمہ دار لوگوں کو کچن گا رڈن کی طرف را غب کر نے کیلئے شعوری مہم چلا ئیں اس موقع پر ڈپٹی ڈا ئر یکٹر زراعت عبدا لعروف ،زراعت انسپکٹر چو ہدری اصغر علی ،ADسما ہنی آصف جمیل ،طا رق علی ،کبیر علی بھی اس موقع پر مو جود تھے تقر یب کے آخر میں سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق نے سکو ل کے سٹا ف اور طا لبا ت میں فر ی سیڈز کٹس تقسیم کیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) پاکستان تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے مر کز ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی ڈا کٹر انعام الحق چو ہد ری نے کہا کہ 2نو مبر کو تحر یک انصا ف کا اسلا م آباد میں دھر نا چوروں اور لیٹروں کے احتسا ب کا دن ہو گا تحر یک انصا ف کے دھر نے کے اعلا ن نے حکومتی ایوا نوں میں لرزہ طاری کر رکھا ہے قائد تحر یک عمرا ن خان کی کال پر 2نو مبر کو اسلا م آبادمیں عوام کاٹھا ٹھے ما رتا سمندر ہوگا کر پٹ حکمرانوں کی رخصتی تک دھر نا جاری رہے گا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے اسلا م آباد دھر نے کے حوا لے سے زمیندارہ ہاوس منعقد میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے قائد تحر یک عمران خا ن واحد لیڈر ہیں جو عوام کے حقوق کیلئے ظلم اور کر پٹ حکمرانوں کیخلا ف ڈٹ کر جہاد کر رہے ہیں گزشتہ 4 سا لوں سے ہر فورم پر احتجاج کر رہے ہیں عوام بھی اپنے اور اپنی آنیوا لی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کیلئے عمرا ن خا ن کاسا تھ دیں اور کر پٹ اور ظالم حکمرانوں کو منطقی انجا م تک پہنچا ئیں انہوںنے کہا کہ 2نو مبر کواسلا م آباد دھر نا میں بھمبر سے تبد یلی چا ہنے وا لوں کا بڑا قا فلہ شر کت کر ئے گا انہوں نے تحر یک انصا ف کے ورکروں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ عمرا ن خا ن کے تبد یلی کے پیغام کو لو گوں تک پہنچا ئیں اور ان کو دھر نے میں شر کت کیلئے تیار کر یں انہوں نے کہا کہ انشااللہ 2نو مبر کا دھرنا کر پٹ اور ظا لم حکمرانوں کے تا پو ت میں آخر ی کیل ثابت ہوگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر میلاد کمیٹی بھمبر چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ نے کہا کہ بھمبر میں نا جائز اسلحہ فروخت کرنیوا لوں کیخلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے نا جا ئز اسلحہ فروخت کر نیوا لوں نے کئی قیمتی انسا نی جا نیں ضیا ئع کروا دی ہیں بھمبر میں دوروز قبل 3 افراد کے قتل میں قا تل کو نا جائز اسلحہ دینے وا لا برا بر کا شر یک جر م ہے تینوں افراد کے قتل کا مقد مہ نا جائز اسلحہ فروخت کیخلا ف درج کیا جا ئے اور اسکا اسلحہ ڈیلر کا لائسنس فوری طور پر منسوخ کر کے اسلحہ کی دو کا ن ختم کروا ئی جا ئے انہوں نے کہا کہ اس سے قبل میں کئی قتل ہو ئے ہیں جن میں جو اسلحہ استعما ل ہوا وہ بھی اسی اسلحہ ڈیلر سے نا جا ئز طو ر پر خر ید ہ کیا تھا بھمبر کی انتظا میہ اورسیاستدان نا جا ئز اسلحہ فروخت کر نیوا لے کی پشت پنا ہی کر نے سے با زآئیں انہوں نے کہا کہ اگر ضلعی انتظا میہ اور حکومت نے نا جائز استعما ل فروخت کر نیوا لوں کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں نہ لا ئی اور نا جائز اسلحہ فروخت کر نیوا لی شا پ کو بند نہ کروایا تو ہم بھمبر کی عوام کیسا تھ ملکر احتجا جی تحر یک چلا ئیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبو ضہ کشمیر میں جاری کر فیو آزادی پسند کشمیر یوں کے حو صلے پست نہ کر سکا کشمیر ی قوم آزادی کیلئے پر عزم ہے بھارت سے آزادی لینے کیلئے بڑی سے بڑ ی قر با نی دینے کیلئے تیار ہیں ان خیا لا ت کا اظہار اوورسیز کشمیر ی راہنما چو ہدری وقاص خورشید آف دوبئی نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم کسی صورت بھی بھارت کیسا تھ رہنا نہیں چا ہتی کشمیر ی ہر صورت اور ہر حا ل میں بھارت سے آزادی حا صل کر نا چا ہتے ہیں اور اسکے لئے بڑ ی قر با نیاں دے چکے ہیں اور آئند ہ بھی بڑ ی سے بڑی قر با نی دینے کیلئے تیار ہیں بر ہا ن وا نی شہید کی شہادت کے بعد مقبو ضہ کشمیر میں آزادی کی جو لہر چل پڑ ی ہے اب اس کو رو کنا بھارت کے بس کی با ت نہیں مقبو ضہ وادی میں بھارت نے بد تر ین کر فیو لگا ر کھا ہے اس کے باوجود آزادی پسندوں کے حوصلے پست نہیں ہو ئے انہوں نے کہا کہ وہ وقت دو ر نہیں جب کشمیر یوں کی لازوال قر با نیاں رنگ لا ئیں گی اور کشمیر یوں کو آزادی نصیب ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک اسد اللہ حیدر مر حو م انتہا ئی شفیق ،مہربا ن اور ،ملنسار انسان دوست تھے مر حو م اعلیٰ اخلاق ،نر م گفتگو کیو جہ سے بھمبر کی ہر دلعزیز شخصیت تھی انکی اچا نک وفا ت سے بھمبر کے عوام ایک انسا ن دوست شخص سے محرو م ہو گئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ابھمبر انجمن تا جران بھمبر کے صدر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،پا کستا ن میڈ یکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر عبدالر حمن ،صدر میلاد کمیٹی چو ہد ری محمد اکر م پپو جٹ ،صدر صراف یو نین را جہ شو کت علی ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری محمد عارف کا کا ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہد ری فیصل جاوید نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغا م میں کیا انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو جنت الفر دوس میںا علیٰ مقام اور پسما ند گا ن کو صبرو جمیل عطا فر ما ئے۔۔

Bhimbar News

Bhimbar News

Bhimbar News

Bhimbar News