بھمبر کی خبریں 8/8/2015

Mirza Rashid Meeting

Mirza Rashid Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر انتہائی محنتی فرض شناس زیرک اور انسان دوست پولیس آفیسر ہیں جن کی بھمبر تعیناتی سے جہاں جرائم میں کمی ہوئی ہے وہاں عام آدمی کو ریلیف ملا ہے انکی میرٹ پر ترقیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نو ن کے را ہنما چو ہدری حا جی محمد رفیق تھو تھا لو ی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر انتہا ئی حساس ضلع ہے جہا ں باقی اضلا ع کی نسبت زیا دہ جرا ئم ہو تے ہیں جب سے چو ہدر ی منیر احمد نے بھمبر کا چا رج سنبھا لا ہے جرا ئم میں واضح کمی ہو ئی ہے اور عا م آدمی کو ریلیف ملا ہے چو ہدر ی منیر احمد کو گر یڈ 19میں تر قیا بی پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور امید ظا ہر کر تے ہیں کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں قائم ڈسپنسر ی بند 25 ہزار نفوس پر مشتمل آبا دی طبعی سہو لت سے محرو م وزیر اعظم اور وزیر صحت ڈسپنسر ی کی بحا لی کے فو ری احکا ما ت صادر فر ما ئیں تا کہ عوام علاقہ میں پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے شہر یو ں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں گزشتہ 20سا ل سے قائم ڈسپنسر ی جس سے شہر ی آبا دی فیض یاب ہو رہی تھی کو اچا نک بند کر دیا گیا جس سے25ہزا ر نفوس پر مشتمل آبا دی ابتدا ئی طبعی امداد سے محرو م ہو گئی ہے بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہد ری عبدا لمجید اور وزیر صحت سر دا ر قمر الز ما ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ڈی ایچ او آفس میں 20سا ل سے قائم ڈسپنسر ی کو فو ری طو ر پر کھو لنے کے احکا ما ت صا در فر ما ئے جا ئیں تا کہ عوام علاقہ میں پا ئی جا نیو الی بے چینی ختم ہو سکے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈی جی ایم ڈی اے را جہ امجد پرو یز علی خا ن انتہا ئی زیر ک فر ض شنا س اور محنتی آفیسر ہیں انکی بحیثیت ڈی جی ایم ڈی اے تعینا تی سے جہا ں لو گو ں کے مسا ئل حل ہو نگے وہا ں ٹاو ٹ اور کر پٹ ما فیا کی نیند یں حرا م ہو گئی ہیں اور تا رکین و طن سمیت لوگو ں کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل ہو رہے ہیں ایم ڈی اے میر پو ر میں تا رکین وطن کے لئے علیحد ہ ڈسک اور با ئیو میٹر ک سسٹم سے ملاز مین کی حا ضر ی یقینی اور مسا ئل میں واضح کمی ہو رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے سر گر م را ہنما را جہ اسدبشیر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ایم ڈی اے میر پو ر میں لو ٹ ما ر اور کر پشن زورو ں پر تھی تا رکین و طن کو مختلف مسائل میں الجھا کر رکھا گیا تھا جب سے را جہ امجد پرو یز خا ن نے ڈی جی ایم ڈی اے کا چا رج سنبھا لا ہے لو گو ں کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل ہو نے شروع ہو چکے ہیں ایم ڈی اے کے بند پرا جیکٹ پر زورو ں سے کا م شرو ع ہیں جبکہ نا مکمل نقشہ جا ت کو تر جیح بنیا دو ں پر مکمل کیا جا رہا ہے تا کہ تا رکین و طن سمیت تما م لو گو ں کے مسا ئل حل ہو ں انہو ں نے کہا کہ را جہ امجد پرو یز علی خا ن اپنی تعینا تی کے فو ری بعد تا رکین و طن کے مسا ئل کو حل کر نے کے لئے ڈسک قائم کیا ہے جس پر تا رکین و طن اپنے مسا ئل بذ ریعہ میل بھی ارسال کر سکتے جبکہ کا م چو ر ملا زمین کی حا ضر ی کو یقینی بنا نے کے لئے با ئیو میٹر ک سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے جس کیو جہ سے عوامی مسا ئل میں واضح کمی ہو ئی ہے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈیشن کے نومنتخب صدر چوہدری انعام الحق کا نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں جنڈی چونترہ ریسٹ ہاوس میں پرتکلف ظہرانہ دیا ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈیشن کے سرپرست اعلیٰ چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ فاونڈیشن کا قیا م خا لصتاًانسا نیت کی خد مت کے لئے عمل میں لا یا گیا ہے فا ونڈ یشن علا قے کے اندر لو گو ں کو صحت کی بنیا دی سہو لیا ت فر اہم کر نے اور تعلیم کے فرو غ کے لئے اپنی خد ما ت سر انجا م دے گی علاقے کے اندر بھا ئی چا رے کی فضا پیدا کر کے نفر تو ں کا خا تمہ کر ے گی غیر اخلا قی سر گر میو ں کی رو ک تھا م کے لئے صحت مندا نہ سر گر میا ں شروع کر ے گی تقر یب میں میز با ن وصدر DWFچو ہدر ی انعا م الحق نے کہا کہ میں علاقے کی عوام اور فا ونڈ یشن کے ممبرا ن کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے مجھ پر اعتماد کر تے ہو ئے انسا نیت کی خد مت کے عظیم مشن کے لئے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا و نڈیشن کے صدر کی ذمہ دا ریا ں سو نپی ہیں میں خلوص نیت سے پو ری کوشش کرو نگا کہ علاقے کی عو ام اور فا ونڈ یشن کے ممبرا ن کے اعتما د پر پو را اتر سکو ں تقر یب سے نو منتخب نا ئب صدر راجہ شہزاد احمد نے با نی ممبر چو ہدر ی سا جد حسین ،سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی محمد قیو م ،منیر احمد ہا شمی ،چو ہدر ی آصف اقبا ل ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی اسرار احمد نے بھی خطا ب کیا ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Meeting

Meeting

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بے حسی کی انتہا ڈی سی آفس بھمبر میں حکومتی نو ٹیفکیشن کے با وجود با نی صدر سر دا ر محمد ابرا ہیم خا ن کی تصو یر نہ لگ سکی با نی صدر کے چا ہنے وا لے او ر نشا ندا ہی کے باو جو د انتظا میہ عمل درآمد کرو انے سے قاصر تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزاد کشمیر نے تما م سر کا ری دفا تر میں با نی پا کستا ن قا ئد اعظم محمد علی جنا ح ، قا ئد کشمیر چو ہدر ی غلا م عباس اور آزاد کشمیر کے با نی صدر سر دا ر محمد ابر اہیم خا ن کی تصو یر یں آویز اں کر نے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر رکھا ہے لیکن عر صہ درا ز گز ر جا نے کے باو جود ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میںبا نی صدر سر دا ر محمد ابر اہیم کی تصو یر آویز اں نہ ہو سکی کئی ڈپٹی کمشنر آئے اور چلے گئے لیکن آج بھی با نی صدر غا زی ملت سر دا ر ابرا ہیم کی تصو یر آویزاں نہ ہو نا کئی سو ال پیدا کر رہی ہے غا زی ملت کے چا ہنے وا لو ں اور حما یتیو ں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اپنے جا ری کر دہ نو ٹیفکیشن پر عمل درآمد کر وا تے ہو ئے فو ری طو ر پر بھمبر کے ڈی سی آفس سمیت دیگر سر کا ری ادا رو ں میں غا زی ملت کی تصو یر آویزاں کروا ئی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر امشن حلقہ کی پسی ہوئی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ نا ہے میر ی بر ادری صرف انسا نیت ہے جبکہ مقا بلہ وقت کے فرعو ن اور قا رو ن سے ہے ان خیالات کااظہار امیدوا ر اسمبلی حلقہ LA6سماہنی انصر زما ن خا ن نے اپنے اعزاز میں منعقد ہو نیوا لے ایک استقبا لیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا استقبا لیہ میں میتکہ سیر ی موضع کہا ولیا ں بنڈا لہ کی عو ام نے ابھر تے ہو ئے نو جو ان سیا ستدا ن امیدوا ر اسمبلی انصر زما ن کے حق میںنعر ے با زی کی اس موقع پر مختلف برا دریو ں اور پا رٹیو ں سے تعلق رکھنے والو ں نے بھر پو ر شر کت کی اور اپنے خا ندا نو ں سمیت انصر زما ن کی حما یت کا اعلا ن کیا استقبا لیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے انصر زما ن خا ن نے کہا کہ سر زمین متیکہ سیر ی موضع کہا ولیا ں کے عوا م کا مشکو ر ہو ں آپ نے ابن الو قت سیاستدانو ں کو الو دا ع کہہ کرآج میر ے قا فلے میں شمو لیت اختیا ر کی میں دل کی اتہا ہ گرا ئیو ں سے انکو خوش آمد ید کہتا ہو ں میر ے قا فلے میں شا مل ہر فرد انصر زما ن خا ن ہے آج وقت کے فر عو ن اور آپکے حقوق غضب کر نیوا لو ں کیخلا ف جنگ کا طبل بج چکا ہے عوامی سمندر کے آگے یہ سب بہہ جا ئینگے میر ی بر ادری صرف انسا نیت ہے اور وہ آپ ہو میر ا مشن اقتدا ر نہیں آپکے چھینے ہوئے حقوق دلانا ہے اب عو ام جا گ چکے ہیں ان آپ را ج کر ینگے ہم انشا اللہ حق ،انصا ف اور میر ٹ کی سیا ست لائینگے غنڈا گرد کا دو ر اب اپنے انجا م کے قر یب ہے اب کسی بھی شخص کو آپ کے حقوق پر ڈا کہ نہیں ڈا لنے دینگے آپ کے حقوق اور عز ت نفس کا ہر حا ل میں تحفظ کیا جا ئیگا اس موقع پر ڈا کٹر چوہدر ی اختر حسین ،چو ہدر ی محمد ریا ض ،چو ہدر ی محمد اشتیاق،چو ہدر ی نعیم احمد ،چو ہدر ی محمد اقبا ل ،چو ہدر ی مشتاق ،چو ہدر ی عمر فا روق ،چو ہدر ی امتیاز ،چو ہدر ی محمد حسین ،چو ہدر ی محمد الیا س سمیت دیگر نے انصر زما ن خا ن کی حما یت کا اعلا ن کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کا رپو ریشن نے چو ہدر ی صحبت علی دعو رہ جٹا ں کی بیو ہ کو 45ڈیتھ کلیم کالا کھ 84ہزا ر رو پے کا چیک دے دیا زونل ہیڈ سید اشرف حسین رضو ی نے بیو ہ کو چیک دیا اسٹیٹ لا ئف کا رپو ریشن کا ضلع بھمبر میں سب سے بڑا کلیم چیک دیا تفصیلا ت کے مطا بق اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کا رپو یشن نے ضلع بھمبر میں سب سے بڑا چیک گز شتہ روز بھمبر میں چو ہدر ی صحبت علی دعو رہ جٹا ں کی بیو ہ کو 45ڈیتھ کلیم کالا کھ 84ہزا ر رو پے کا چیک دیا چیک اسٹیٹ لا ئف انشورنس کے زونل ہیڈ سید اشر ف حسین رضو ی نے اپنے دست مبا رک سے دیا اس موقع پر چو ہدر ی آفتا ب حسین متیا لو ی ،علی اصغر شا ہین ،محمد صا دق ایر یا منیجر جبکہ ارشد محمود بھٹی ،اختر حسین ،آفتا ب قمر ،عبدا لخا لق ،ما سٹر عبدا لر حیم ،سیلز آفیسر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف سمیت دیگر بھی مو جود تھے یا د رہے کہ چو ہدر ی صحبت علی نے اسٹیٹ لا ئف کی دو پا لیسا ں لے رکھی تھیں مر حو م کی وفا ت کے بعد انکی بیو ہ ایک پا لیسی کا 35لا کھ 67ہزا ر جبکہ دو سر ی پا لیسی کا10لا کھ 17ہزا ر رو پے ڈیتھ کلیم کے چیک دئیے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدارتی مشیر برائے اوورسیز اور پیپلز بزنس فورم برطانیہ کے سابق چیئرمین واجد علی برکی نے کہا ہے کہ وورسیز پاکستانیوں کی برطانوی سیاست میں نمایاں کامیابیاں اورترقی دیکھ کر انتہائی خوشی ہوتی ہے ۔برطانیہ میں مقیم کمیونٹی نے اپنی مسلسل جدو جہد اور مثبت کردار کی بدولت برطانوی سیاست میں نمایاں اورمنفرد مقام حاصل کیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوںنے دیار غیر میں رہتے ہوئے ملک پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ کیا برطانوی سیاسی ٹیم میں کمیونٹی کا متحرک کردار دیکھ کر ناقابل بیان خوشی ہوئی کمیونٹی کے اتفاق و اتحاد کی بدولت آج برطانوی پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پرہماری نمائندگی ثابت کرتی ہے ۔واجد علی برکی کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کمیونٹی با صلاحیت با کردار لوگوں کی وجہ سے آگے بڑھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم اوورسیزمیں رہنے والے لوگ پاکستان اور پاکستانیوں سے بہت پیار و محبت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں نے برطانیہ میں رہتے ہوئے جہاں ملک پاکستان کیلئے اربوں کی صورت میں زر مبادلہ بھیجا ہے وہاں دیارغیر میں ملک پاکستان کے عظیم مفادات کا ہر سطح پر بھرپور تحفظ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) برنالہ لینڈ اسکینڈل ،مسلم لیگ ن کے امیدوار اسمبلی کرنل (ر) وقار نور نے انتظامیہ کو دو ٹوک موقف سے آگاہ کر دیا،سرکاری رہائش گاہوں کی آڑ میں وزیر حکومت کو کرپشن نہیں کرنے دیں گے ،زمین ایوارڈ کانوٹیفکیشن فوری منسوخ کیا جائے وگرنہ وزیر ہائوسنگ پرویز اشرف کو حلقہ برنالہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے کرنل (ر) وقار نور کا اعلان گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے امیدوار اسمبلی کرنل (ر) وقار نورکی قیادت میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنرمرزا ارشد جرال سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اس موقعہ پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نہوں نے کہا کہ سرکاری افسران کی رہائش گاہیں پہلے سے موجود ہیں ،لیکن کمیشن حاصل کرنے کے لیے اونے پونے داموں خریدی گئی15 کنال اراضی من چاہے ریٹس پر ایوارڈ کروا لی گئی ،جس کا صرف مقصد کروڑوں روپے ہضم کرنا ہیں اگر یہ پیسے عوامی فلاح کے منصوبوں خصوصاََ برنالہ نالہ پر پل اور بجلی کے مسائل کے حل کے لیے مزید فیڈرز کی تنصیب پر لگائے جائیں تو حلقہ برنالہ کے لوگوں بڑی حد تک مسائل کم ہو جائیں گے انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی کمیٹی سے غرض نہیں زمین ایوارڈ کا نوٹیفکیشن فوری طور پر منسوخ کیا جائے وگرنہ اپنے حق کے لیے راست اقدام سے بھی گریز نہیں کریں گے اور چوہدری پرویز اشرف کو حلقہ برنالہ کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیں گے ،وفد میں سابق صدر سپریم کورٹ بار مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ ،لئیق محمود عامر،چوہدری محمد امین ،چوہدری فضل علی ،چوہدری غلام احمد ملوٹ ،راجہ اشفاق ملوٹ ،چوہدری مبشرروحیلہ ،چوہدری سرورسمیت دو درجن نمائندہ افراد موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ممتازسیاسی و سماجی رہنماء حاجی چوہدری ظفراقبال نے کہا ہے کہ الطاف حسین پاکستان کی سلامتی کے لیے اس وقت بڑا خطرہ ہیں ایم کیو ایم کے سربراہ کی طرف سے دشمن ملک بھارت و بیرونی ممالک کو خطوط اورنیٹو ، بھارت کو پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی دعوت ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے،حکومت الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ قائم کرے۔ الطاف حسین کراچی میں مشرقی پاکستان جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں، مہاجرین نے پاکستان کے قیام میں بے پناہ قربانیاں دیںانہیں ورغلا کرالطاف حسین اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کر سکتے ان خیالات کا اظہارانہوںنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ الطاف حسین خود لندن میں بیٹھ کرمہاجروں کو ریاست کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں ،اس وقت حکومت پاکستان ،پاک فوج اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف ہم آواز ہے ،فوج اس وقت دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار ہے، پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کے سخت کارروائیوں پرساری قوم کو وزیر اعظم پاکستان میاںمحمد نواز شریف اور سپہ سالارپاک فوج جنرل راحیل شریف پر فخر ہے انہوں نے کہاپاکستان ہمیشہ سلامت رہنے کے لیے بنا ہے ،الطاف حسین اور دشمن کی سازشیں ناکام ہوں گی انہوں نے اس موقعہ پر مطالبہ کیا کہ حکومت الطاف حسین کو نشان عبرت بنانے کے لیے انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لائے اور غدار وطن کا اوپن ٹرائل کر کے اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔