بھمبر کی خبریں 4/4/2016

Barsi Zulfaqar Bhoto

Barsi Zulfaqar Bhoto

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ذوالفقار علی بھٹو کے افکار رہتی دنیا تک آنیوالی نسلوں کیلئے سیاسی کامیابی کے دروازے کھو لتے رہیں گے نواز شریف آزادکشمیر میں مداخلت نہیں کر سکتے جس دن نواز شریف نے آزادکشمیر میں مداخلت کی وہ انکی حکومت کا آخری دن ہوگا آزادکشمیر کے آمدہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کا رکر دگی کی بنیاد پر عوامی قوت سے دو بارہ بر سر اقتدار آئیگی ان خیا لا ت کااظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مر کز ی چیف آرگنا ئزر وزیر ہاوسنگ حکومت آزادکشمیر چو ہدر ی پرو یز اشرف نے وائٹ ہاوس بھمبر میں منعقدہ قا ئد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 37ویں برسی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک کے غر یبوں کو قد یر بد لنے کا حو صلہ اور شعور دیا پیپلز پا رٹی اور ذوالفقارعلی بھٹو کے نظر یا ت کی مشکلا ت کے حل کیلئے روشن مشعل کی حیثیت رکھتے ہیں پیپلز پا رٹی ہی ملک کو مشکلا ت کے بھنو ر سے نکا ل سکتی ہے ریاست کو ایجو کیشن سٹی میں تبد یل کر نا پیپلز پا رٹی کی مو جود ہ حکومت کا کا رنامہ ہے شکست خوردہ ذہنیت تعمیر وترقی کے خوفزدہ ہو کر کر پشن کا واویلہ مچا کر لو گوں کی تو جہ ہٹا نے چاہتے ہیں لیکن عوام کی آنکھوں میں دھو ل جھو نکنا ممکن نہیں حلقہ کے عوام میر ے ساتھ ہیں اورانشااللہ خد مت کا سفر عوامی حما یت سے جا ری رکھوں گا پیپلز پا رٹی کا ر کر دگی کی بنیاد پر ایک با ر پھر بر سر اقتدا ر آئیگی اس سے قبل مشیر وزیر اعظم چو ہد ری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدری محمد الطا ف سا بق ممبر ضلع کو نسل ،با ئو عبد الحمید تحصیل صدر بر نا لہ،ضیا ء الر حمن ایڈووکیٹ ،را جہ محمد افضل خا ن ،عمر ریاض سا گر ،چو ہدر ی گلنواز عبد الرحمن با مبڑ ہ ،چو ہد ری محمد شر یف ہزاری ،عارف آسی ودیگر نے بھی خطا ب کیا قبل ازیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی اور فا تحہ خوانی کی گئی دعا ئیہ تقر یب میں ایڈ منسٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف ، را جہ گلزار احمد ،را جہ حمید خا ن ،را جہ خالد خا ن ،محمد ظہیر بھٹی ایڈووکیٹ ،حا جی نثا ر احمد ،حا جی نذیر بوڑے جا ل ،نمبر دار چو ہدر ی شہباز آہی ،چو ہدر ی محمد سلیم آہی ،چو ہدری ظفر ،حا جی نو ر حسین کیا نی ،را جہ رشید جنڈ پیر ،را جہ مشتاق احمد ،را جہ نثا راحمد ،ذیلدار گلزار احمد ،ماسٹر محمد حنیف ،چو ہدر ی افتخا ر روحیلہ ،فیاض احمد ،چو ہدری عظیم ما لنی ،چو ہدری بشارت حسین PYO،چو ہدری نذیر ممبر ،چو ہدر ی خادم حسین (ر) فا ریسٹر ،ما سٹر محمد حنیف ،سید مزمل حسین شاہ ،چوہدر ی ظفر محمود ایڈووکیٹ ،را جہ عا شق حسین بڑ ھنگ ،ممبر را جہ علی شان بڑ ھنگ ،را جہ محمد اعظم بڑ ھنگ ،نمبر دار اسحاق بڑ ھنگ ،ٹھیکیدا ر محمد اکر م ،چو ہدری محمد سرو ر (ر) تحصیلدار،چو ہدری عبدا لعزیز ملوٹ ،چو ہدر ی محمد اکر م کا لا جاڑ ،چو ہدری ابرا ہیم لکڑ منڈ ی ،چو ہد ری محمد شر یف لکڑ منڈ ی ،حا جی محمد رفیق لکڑ منڈ ی ،چو ہدری عبد الحمید ملوٹ سمیت ضلع بھر سے سینکڑوں افراد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سما ہنی رو ڈ کنڈ کے قر یب مو ٹر سا ئیکل اور ڈمپر میں ٹکر مو ٹر سا ئیکل سوا ر با پ بیٹا شدید زخمی جنہیں فو ری طو ر پر ریسکیو1122نے ہسپتا ل پہنچایا جہاں انکی حا لت تشویشنا ک بیا ن کی جا تی ہے ڈرا ئیور موقع سے فرار تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز پھلا ڑی کے رہائشی سجا ول ولد سرو ر خا ن وارث علی ولد سجا ول خا ن اپنے مو ٹر نمبر ی JMK4269پر بھمبر سے سما ہنی کی طرف جا رہے تھے کہ کنڈ کے قر یب سما ہنی سے آنیوا لے ڈمپر نمبر یRLT2014جسے ڈرا ئیو ر سہیل ولد رزاق ساکن گو رسیاں چلا رہا تھا سے ٹکرا کر شد ید زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں انکی حا لت تشویشناک بتائی جا تی ہے تھا نہ پو لیس بھمبر نے مقدمہ در ج کر کے کا رروائی شروع کر دی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن اور چو ہدر ی طارق فا روق کو جھٹکا را جہ عبدا لخا لق آف دعورہ را جگا ن خا ندان سمیت چو ہدری انوارا لحق کیساتھ شامل 20سالہ رفاقت کا خا تمہ آئند ہ چو ہدری انوارا لحق کی کا میا بی کے لئے بھر پو ر مہم چلا نے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق را جہ عبدا لخا لق آف دعورہ را جگا ن جو1996سے چوہدری طا رق فا روق کیسا تھ چلے آرہے تھے نے مسلم لیگ نون اور چو ہدری طا رق فا روق کا سا تھ چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی حمایت کر دی را جہ عبدا لخا لق نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق کی امن پسند ی کی سیاست اور ٹی وی پروگرا موں میں قومی امور اجا گر کر نے حکومت پا کستا ن سے ریاست کے حقوق کی پوری جرا ت کیسا تھ با ت کر نے حلقہ میں شرا فت اور تعمیر وترقی کی سیاست کو فروغ دینے سے متاثر ہو کر چوہدری انو ارا لحق کے قافلے میں شامل ہوا ہوں انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارالحق کی کا میا بی کیلئے بھر پو ر مہم چلا ونگا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی قیادت نے ممتاز قادری جیسے عاشق رسول کو پھا نسی دے کر امت مسلمہ کے دلوں پر چھرا چلا یا ہے کو ئی دل میں عشق رسول رکھنے وا لا مسلما ن اب اس جما عت کو ووٹ دینے سے پہلے ہزا ر با ر سو چے گا انشا اللہ آئند ہ انتخابا ت میں ن لیگ کو آٹے دال کا بہاو معلو م ہو جا ئیگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس سٹی بھمبرکے صدر ٹھیکیدا ر خواجہ طا رق محمود بٹ کے صا حبزادے محمد عثما ن طا رق بٹ اے ایس پی لاہو ر کی شادی مسلم لیگ نو ن ضلع گجرا ت کے چیئر مین پبلک سیفٹی حا جی اورنگز یب بٹ زیب بلڈرز کی صا حبزادی سے گزشتہ روز بخیر وخو بی انجا م پا ئی دعوت ولیمہ میں وزیر تعمیر ات عامی چو ہد ری پرو یز اشر ف ،مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدری طا رق فاروق ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق ،وزیر سیاحت وشہر ی دفا ع عبد السلا م بٹ ،وزیر ما ل چو ہدری علی شا ن سو نی ،سا بق وزیر جنگلا ت مرز اشفیق جرا ل ، سا بق مشیر وزیر اعظم پا کستا ن فیصل سخی بٹ ،سا بق وزیر حکومت محتر مہ نسرین مظہر ،سابق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خان ،ایم پی اے خاسان خاکوانی ،را جہ ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدری بشا رت حسین ،ایم پی اے را نا عبد المنا ف ،سیکر ٹر ی اطلا ع سید ظہو ر الحسن گیلا نی ،سیکر ٹر ی حکومت ظہیر الد ین قر یشی ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشاء غو ث،بر گیڈئیرمحی اسلا م میر ،سا بق محتسب اعلیٰ چو ہدر ی رشید احمد ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس سید انصر علی ،،ضلع قاضی عبدا لخا لق عتیق ،سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین،ایس پی انسوسٹی گیشن گجرا ت کا مرا ن مختا ر ،سینئر جج سر گو دھا را جہ نعیم حسن ،مسلم لیگ نو ن سیالکوٹ کے را ہنما خواجہ نو ید اعظم ،مر کز ی را ہنماتحر یک انصا ف اسلا م آباد اعجاز بٹ ،پی ٹی آئی کے را ہنما واصف قیوم عباسی ،صدر چیمبر آف کا مر س اسلا م آباد یاسر سخی بٹ ،محمد قاسم بٹ ،ڈی ایس پی چو ہدر ی امین ،ڈی ایس پی راجہ اشفاق احمد خا ن ،ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ (ر) ڈاکٹر قر با ن میر ،ڈی ایچ او عبد العزیز ڈار ،وائس چا نسلر مسٹ یو نیو رسٹی را جہ حبیب الر حمن ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کونسل چو ہدری ولید اشر ف ،ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر خا ن ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرا ل ،سا بق چیئر مین چو ہدری عبد القیو م ،ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر چو ہدر ی کما ل سبحا نی ،ایم ایس کو ٹلی ڈا کٹر طا رق محمود چوہدری ،ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،صدر چیمبر آف کا مر س بھمبر را جہ محمد اقبا ل صنعتکا ر را جہ محمد رفیق ،مسلم کا نفر نس کے مر کز ی ایڈ یشنل سیکر ٹر ی فد احسین کیا نی ،ڈا ئر یکٹر اطلاعا ت را جہ اظہر اقبا ل ،مسلم لیگ ن حلقہ 6کے صدر را جہ منیر اللہ ،را جہ غلا م ربا نی ،مر کز ی صدر انجمن پٹوا ریاں را جہ مظہر اقبا ل ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت علی ،ٹھیکیدا ر محمد الیا س، پی ٹی آئی کے مر کز ی ایڈ یشنل سیکر ٹر ی ڈا کٹر انعام الحق ، ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،سابق صدر KPCنا صر شر یف بٹ
،صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدری عارف سر فراز ،ڈپٹی کمشنر پلندر ی کیپٹن (ر) ابر ار اعظم ،ڈپٹی کمشنر محمد امجد مغل ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیاں سابق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدری فضل علی ، چیئر مین روز گرو پ خواجہ ظفر اقبا ل بٹ ،جا م اظہر ایو ب ،جا م اظہر ایو ب ،جنر ل منیجر حبیب بنک مرزا زمرد ،منیجر حبیب بنک حسنین رفیق ،،سیکر ٹر ی (ر) چو ہدری عنا یت اللہ ،ایکسین چو ہدری احسان اللہ ،،ایس ڈی او چو ہدری انصر ،پرا جیکٹ منیجر را جہ عامر زیب ،خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ،را جہ بد ر حسین ایڈووکیٹ ،طا رق جا وید ایڈووکیٹ ،چو ہدری سجا دا لحق ایڈووکیٹ ،راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ ،خواجہ احتشام ایڈووکیٹ ،نعیم اختر چو ہدر ی اسسٹنٹ کمشنر ،ایکسین شاہرا ت ند یم اقبا ل ،ایس ڈی او چو ہدری فا روق ذبیر ،ایس ڈی او چو ہدر ی محمد صد یق ،پر نسپل دی لر نرز چو ہدری عتیق الر حمن ،سینئر صحا فی چو ہدر ی افتخا ر احمد عظیمی ،پرو فیسر مرزا ندیم اقبا ل سابق چیئر مین را جہ مسعود اسلم ،ٹھیکیدا ر چو ہدر ی محسن ،ٹھیکیدا ر چوہدری شبیر احمد ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،را جہ محمد آصف سیر لہ ،را جہ عطا المعنم ، فا ریسٹر را جہ نا صر مقصود ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر اطلاعا ت مرزا بشیراحمد جرا ل ،کر نل (ر) تنو یر احمد ،سا بق پی آراو صدر ریاست را جہ طاہر وحید ،راجہ عمر ذوالفقار (ر) بنک آفیسر را جہ محمد حنیف خا ن ،سا بق کونسلر را جہ فر ما ن علی ،را ہنما ٹیچر آرگنا ئزیشن انصر علی اشرف ،ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ خیا م نسیم چب ،ٹیچر آرگنا ئزر یشن کے را ہنما محمد الیاس شا کر ،خواجہ ارشد بٹ میر پو ر ،مسلم کا نفر نسی را ہنما شیخ محمد صا دق ،را جہ عبد الر حمن گڈو،پر نسپل ریڈ فا ونڈیشن طفیل ظفر سمیت سیاسی وسماجی شخصیا ت عزیزواقارب دوست احباب اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تحصیلدار اقبال انقلابی کی ریٹائرڈ منٹ اپنے آبائی شہر پہنچنے پر شاندار تاریخی استقبال آبشار ہوٹل سے ایک بڑے جلوس جس میں موٹر سائیکل اور کاروں کی بڑی ریلی کی شکل میں بس اسٹینڈ بھمبر لایا گیا جہاں سیاسی سماجی عوامی حلقوں تاجراں صحافیوں نوجوانوں اور عزیز و اقارب کی ایک کثیر تعداد میں ان کا استقبال کیا چوکو چوبند بینڈ دستہ نے سلامی دی مخصوص یو ں ہو رہا تھا کہ پورا شہر امڈ آیا ہے بزرگوں اور نوجوانوں کا جوش و جذبہ دیدنی تھا ہر شخص گلے ملنے اور مالا پہنانے کے لیے بے تاب تھا بس اسٹینڈ سے ایک بڑے جلوس کی شکل میں شرقی بازار سے ہو کر انہیں گرلز سکول پہنچایا گیا بازاروں میں نوجوانوں جبکہ محلوں میں بچیوں نے پھول نچھاور کیے گرلز پرائمری سکول میں راجہ جاوید اختر وائس پرنسپل ،ڈی ایس پی ریٹائرڈ راجہ منیر خان صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،سعید احمد بٹ ،راجہ را شد پپو دبئی ،سابق پی آر او ٹو صدر ریاست را جہ طا ہر وحید ،را جہ عمر ذوالفقار ،،چوہدری محمد اکرم مقدم پپو جٹ،راجہ نور احمد،راجہ نعیم ارشد ،راجہ فضل الرحمن،راجہ الطاف،ارشد چوہدری ،چوہدری فیصل جاوید،چوہدری علی بابر،چوہدری ہارون زبیر ،سہیل سا گر نونی،راجہ آفتاب عظیم،راجہ محسن حبیب، دیگر مقررین نے اقبال انقلابی تحصیلدار سماہنی کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ تحصیلدار موصوف ایک باصلاحیت آفیسری کے طور پر جانے جاتے ہیں ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو یاد رکھا جائے گا موصوف نے ملازمت میں جو عزت کمائی وہ کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے اس موقعپر اقبال انقلابی تحصیلدار نے کہا کہ وادی سماہنی کی عوام نے جس انداز سے انہیں الوداع کہا اور بھمبر کے شہریوں اور نوجوانوں نے جس انداز سے ان کا استقبال کیا وہ ہمیشہ یاد رہے گا انہوں نے بزرگوں دوستوں کا تاریخی استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے ملازمت کے دوران عوامی خدمت کا فریضہ انجام دیا ہے اور اب بطور شہری عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایئں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پرو فیسرڈا کٹر مرزا محمد اسلم ،سینئر ٹیچر مرزا محمد خلیل ،مرزا تصد ق حسین ایڈووکیٹ ،شوکت مغل ایڈووکیٹ ،سیکر ٹر ی ما لیاتKPCمرزا ند یم اختر ، ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی نو ن لیگ سٹی مرزا حا جی ذبیر حسین ،سینئر صحا فی عابد ذبیر نے اپنے بیان میں مرزا منشاء ظہور کے صا حبزادے مرزا اویس منشاء کی شادی پر مبا رکبا د پیش کر تے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہا ر کیا ہے