geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • Sindh High Court Orders Probe into Child HIV Casesسندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پیلاؤ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    دلچسپ اور عجیب
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    • French Authorities Issue Urgent Squishy Toy Safety Warningاسکویشی کھلونے: ’احتیاط برتیں‘، فرانسیسی حکام نے والدین کو خبردار کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Names First Lunar Rover Jinnah-1 for 2029 Moon MissionPakistan Names First Lunar Rover Jinnah-1 for 2029 Moon Mission
    • Perseid Meteor Shower Peaks Tonight After Rare Solar Eclipseسمان میں دوہرا عجوبہ: سورج گرہن کے ساتھ پرسید شہابیوں بارش اپنے عروج پر ہوگی
    • Nvidia Partners with Six Financial Giants on $500B AI Fundنوڈیا نے مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کے لیے 500 ارب ڈالر سے زائد کے فنڈ کا اعلان کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بائیڈن ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے

December 29, 2021 0 1 min read
Joe Biden
Share this:

Joe Biden

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وزارت خارجہ کے ذرائع نے مزید کہا کہ ایران نے مذاکرات کے سابقہ ادوار میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ لہذا کسی بھی قابل ذکر پیش رفت کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہو گا۔

ادھر ایران کے سینئر مذاکرات کار علی باقری کنی کے مطابق ویانا مذاکرات کی کامیابی ،،، ایران پر عائد پابندی ختم کرنے سے متعلق معاہدے تک پہنچنے پر منحصر ہے۔

باقری کے مطابق مکرات میں شریک تقریبا تمام فریقوں نے ہی باور کرایا ہے کہ غیر قانونی پابندی ختم کیا جانا ترجیحی موضوع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کی ضمانت دی جانی چاہیے کہ امریکا ایک بار پھر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا اور ایران کے خلاف پابندیوں کے نئے اقدامات نہیں کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ ایران نے جولائی 2015ء میں ویانا میں چھ بڑی عالمی طاقتوں (امریکا، فرانس، برطانیہ، روس، جرمنی اور چین) کے ساتھ ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس کے نتیجے میں اُس وقت تہران پر عائد بہت سی پابندیاں اٹھا لی گئی تھیں۔ اس کے مقابل ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں کو محدود کر لیا تھا اور اس کے پر مان ہونے کی ضمانت دی تھی۔

البتہ اس معاہدے کے مؤثر ہونا اس وقت تقریبا ختم ہو گیا جب 2018ء میں امریکا نے یک طرفہ طور پر اس سمجھوتے سے علاحدگی اختیار کر لی۔ ساتھ ہی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر کڑی پابندیاں پھر سے عائد کر دیں۔

جوہری معاہدے سے امریکی علاحدگی کے تقریبا ایک سال بعد ایران نے بھی سمجھوتے میں درج اپنی پاسداریوں پر عمل درامد بتدریج روک دیا۔ البتہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے سمجھوتے میں واپسی کی خواہش کا اظہار کیا بشرط یہ کہ واپسی کی پہل ایران کی طرف سے ہو۔ رواں سال اپریل میں امریکا اور ایران نے ویانا میں بالواسطہ مذاکرات کا آغاز کیا تھا۔ یورپ کے واسطے سے ہونے والے ان مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے کی بحالی ہے۔

یہ مذاکرات جون میں موقوف ہو گئے تھے اور پھر پانچ ماہ بعد نومبر کے اواخر میں ویانا میں ایک بار پھر دونوں ملکوں کے بیچ بالوسطہ مذاکرات کا آغاز ہوا۔

Share this:
Japan and China
Previous Post جاپان۔ چین سمجھوتہ طے پا گیا، فوری رابطہ لائن قائم کی جائے گی
Next Post آسمان سے باتیں کرتے شعلے اسرائیل نے شامی بندرگاہ کو نشانہ کیوں بنایا؟
Israeli Attacks

Related Posts

Boy, 11, Finds 800 Euros in Bush, Gets It Back a Year Later

ڈیجون: 11 سالہ بچے کو جھاڑی سے ملنے والے 800 یورو ایک سال بعد پولیس نے واپس کر دیے

August 13, 2026
Sindh High Court Orders Probe into Child HIV Cases

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پیلاؤ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا

August 13, 2026
Pakistan Power Tariff May Rise Rs1.34 Per Unit

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا ک فی یونٹ 1.34 روپے اضافے پر غور

August 13, 2026
Sikh Leader Claims Genocide in India, Hails Pakistan

سکھ رہنما گرپتونت سنگ پنوں کا بھارت پر نسل کشی کا الزام، پاکستان کی ترقی کو سراہا

August 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.