آٹے کی چیڑیا

پھر زندگی میں بہت خسارہ ہوا
اور سارے کا سارا ہمارا ہوا
ماں منوں مٹی تلے سو گئی
اور آٹے کی چڑیا بھی کھو گئی

Anwar Jamal Farooqui

Anwar Jamal Farooqui

انور جمال فاروقی