بوسینا میں اجتماعی قبر دریافت 127 افراد کی باقیات برآمد، خراج عقیدت پیش

Boccia Mass Grave

Boccia Mass Grave

سراجیوو (جیوڈیسک) بوسینا میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی جس میں سے 127 افراد کی باقیات برآمد ہوئی ہیں جنہیں دوبارہ قبرستان میں دفن کیا جائے گا۔

گزشتہ روز سینکڑوں افراد نے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا یاد رہے یوسینا میں 1995ء میں قتل عام کے دوران 8 ہزار سے زائد مسلمان کو قتل کر دیا گیا تھا۔