بولیویا میں سیلاب اور طوفان نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد بے گھر

Bolivia Flood

Bolivia Flood

بولیویا (جیوڈیسک) شمالی بولیویا کے صوبے سانتا کروز میں سب سے زیادہ صورتحال خراب ہے جہاں بارشوں کے بعد سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کئی نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ جس سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔

سیلاب کے بعد انچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے شہریوں کی مشکلات میں اور بھی اضافہ کر دیا۔