بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی ملیریا کے مرض میں مبتلا

Emraan Hashmi

Emraan Hashmi

ممبئی (جیوڈیسک) عمران ہاشمی ملیریا کا شکار ہوگئے۔

وہ اپنی نئی آنیوالی فلم راز ریبوٹ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں جے پور میں موجود تھے جہاں انہیں شدید بخار کی شکایت ہوئی جس پر انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا۔

جہاں ٹیسٹ کے بعد ملیریا کی تشخیص ہوئی جس پر ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔