بالی ووڈ کامیڈی فلم “ہاؤس فل تھری” کا ٹریلر جاری

House Full 3

House Full 3

ممبئی (جیوڈیسک) کامیڈی فلموں کے شوقین ہو جائیں تیار کیونکہ ہنسانے کے لیے آرہے ہیں ہاؤس فل تھری کے ساتھ اکشے کمار، کامیڈی فلم ” ہاؤس فل تھری ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم میں اکشے کمار کے علاوہ رتیش دیش مکھ، ابھیشک بھچن، جیکلین، نرگس فخری اور لیزا ہیڈن بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم روان سال تین جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔