بالی ووڈ فلم ”اکیرا” کے گانے ”رج رج کے” کی ویڈیو جاری

Akira

Akira

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم اکیرا کے گانے رج رج کے کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

فلم اکیرا ایک تامل فلم کا ہندی ری میک ہے۔ جس میں اداکارہ سوناکشی سنہا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

فلم دو ستمبر کو نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔