بالی ووڈ کی نئی فلم ”منا مائیکل” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Munna Michael

Munna Michael

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف اور نواز الدین صدیقی کی نئی فلم منا مائیکل کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک گینگسٹر اور ڈانسر کی دوستی پر مبنی ہے، جو ایک ہی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو کر ایک دوسرے کے رقیب بن جاتے ہیں۔

دو رقیبوں کی محبت اور دشمنی ہر طرف تباہی مچا دیتی ہے۔ فلم رواں سال 21 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔