بالی ووڈ ہارر فلم ” 1920 لندن ” کا گانا ” گمنام ہے کوئی ” ریلیز کر دیا گیا

1920 London,

1920 London,

ممبئی (جیوڈیسک) خوفناک مناظر اور دہشت سے بھرپور بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ” 1920 لندن ” کا نیا گانا ” گمنام ہے کوئی ” جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں شرمن جوشی اور میرا چوپڑا اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں۔ فلم رواں سال چھ مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔