بالی ووڈ کی فلم ٹریفک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Traffic Film Trailer

Traffic Film Trailer

ممبئی (جیوڈیسک) ایک دل کی مریضہ کو متبادل دل تو ملا گیا لیکن اس دل کو مریضہ تک پہنچانا حکام کے بس سے باہر ہو گیا۔

ٹریفک کے اژدھام میں چند پولیس اہلکاروں کی فرض شناسی پر بنی بالی ووڈ فلم ٹریفک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

منوج بجپائی اور جمی شرجل کی اداکاری پر مبنی فلم رواں سال چھ مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم چھ مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔