بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے ۲۲ سال بعد برطانیہ میں ایک پر وقار تعزیتی تقریب

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ممتاز و معروف برطانوی سکالر اور ڈائریکٹر ریممبرنگ سربرینکا گوہر الماس خان ایم ای ای نے ۲۲ برس قبل بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کی یاد میں ایک خصوصی اور پر وقار تقریب کا انعقاد تاریخی لیڈز سووک ہال میں کیا اس موقع پر وہ تقریب کی مہمان خصوصی لارڈ میئر آف لیڈز جین ڈائوسن ،ممبرپارلیمان ناز شاہ، شیڈو منسٹر فیبئن ھملٹن، بیرسٹر شہزادہ حیات، زینب احمد اور خرم شہزاد کو خوش آمدید کہہ رہے ھیں۔

Funeral Ceremony

Funeral Ceremony

Funeral Ceremony

Funeral Ceremony

Funeral Ceremony

Funeral Ceremony

Funeral Ceremony

Funeral Ceremony