بوسنیا: خواتین عدالتی عملے پر حجاب کی پابندی کیخلاف مظاہرہ

Bosnia

Bosnia

سراجیوو (جیوڈیسک) بوسنیا میں عدالتی عملے پر حجاب کی پابندی کیخلاف 2 ہزار خواتین نے احتجاج کیا۔

ایک خاتون نے کہا یہ عدالتوں اور اسکے متعلقہ اداروں میں کام کرنیوالی خواتین پر حجاب پہننے پر پابندی مسلمانوں کی شناخت اور عزت پر حملہ ہے۔