باکسر عامر خان اور مینی پیکیو کے درمیان فائٹ کی تاریخ تبدیل

Amir Khan and Mini Pakyo

Amir Khan and Mini Pakyo

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی سٹار مینی پیکیو کے درمیان ہونے والی فائٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔

فلپائنی باکسر مینی پیکیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائٹ کی تاریخ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ فائٹ کو کامیاب بنانے اور اس کی بہتر طریقے سے تشہیر کیلئے کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عامر خان سے مقابلہ 23 اپریل کے بجائے 19 مئی کو دبئی یا ابوظہبی میں ہو گا۔