برازیل میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے، صدر ڈلما کے مواخذے کا مطالبہ

Brazil Protest

Brazil Protest

ساوپالو (جیوڈیسک) برازیل کے کئی شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے۔ صدر ڈلما روزین کے مواخذے کا بھی مطالبہ کیا۔ یہ رواں برس کے سب سے بڑے مظاہرے تھے۔

کسی ناخوشگوار واقعہ کی رپورٹ نہیں ملی۔کابینہ کے 11 عہدے ختم ادھر وزیر اعظم نے اصلاحات کے سلسلہ میں کابینہ کے 11 عہدے ختم کر دیئے۔