برطانوی صحافی مظہر محمود پر انصاف کا راستہ روکنے پر چارج کیا ہے

برطانوی پولیس نے میگزین نیوز آف دی ورلڈ کیلئے خفیہ رپورٹنگ کرنے والے برطانوی صحافی مظہر محمود پر انصاف کا راستہ روکنے پر چارج کیا ہے، مظہر محمود وہی صحافی ہے جس نے سیلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر کی سپاٹ فکسنگ سامنے لائے تھے، میگزین نیوز آف دی ورلڈ اب شائع نہیں ہوتا۔

journalist Mazhar Mahmood– Breaking News – Geo