برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ

Charlotte Elizabeth Diana

Charlotte Elizabeth Diana

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ننھی بیٹی شہزادی شارلٹ الزبتھ ڈیانا آج پہلی سالگرہ منا رہی ہیں۔

ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ پر کنگسٹن پیلس نے شاہی خاندان کی سب سے چھوٹی ممبر شہزادی شارلٹ کی نئی تصاویر جاری کی ہیں۔

پنک فراک پہنے ننھی شہزادی کیوٹ لگ رہی ہیں ۔ شہزادی شارلٹ اپنے دادا، والد اور بڑے بھائی شہزادہ جارج کے بعد برطانوی شاہی تخت کی چوتھی وارث ہیں۔