ایک اور جگنو اک نئی روشنی

Imran Khan

Imran Khan

لاہور (افتخار چوہدری) ہو سکتا ہے اس دوران کسی نے بیسیوں ملیں بنا لی ہوں کئی سرے محل تعمیر کر لئے ہوں مگر آپ نے پشاور میں ہسپتال بنا کر ثابت کر دیا کہ آپ منفرد ہو۔

مجھے اپنے انتحاب پر فخر ہے۔اس ایک اور روشنی اور ایک اور جگنو کی آمد پر اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں کہ ہمارا لیڈر تاجر نہیں جو دھوپ میں برف کے باٹ لئے بیٹھا ہے۔ سلام عمران خان
انجینئر افتخار چودھری مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف۔