برشیا کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت، چوہدری ندیم گجر اور چویدری احسان گجر کا بیان

Chaudhry Nadeem Gujjar, Chaudhry  Ihsan Gujjar

Chaudhry Nadeem Gujjar, Chaudhry Ihsan Gujjar

میلان (شیخ بابر سے) برشیا کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت، چوہدری ندیم گجر اور چویدری احسان گجر نے برشیا میں پاکستام مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف، کے رہنماوں پر زور دیا ہے کہ کمیونٹی کے مفاد میں اپنے تمام اختلافات اور رنجشیں بھلا کر صرف اور صرف پاکستان کی بہتری کیلیے کام کریں، کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق ہم سب کو اتفاق اور محبت سے مل جل کر کام کرنا کرنا چاہیئے، ہم نہیں چاہتے کہ برشیا میں نا اتفاقی کی فضا پیدا ہو بلکہ محبت اور بھائی چارے نظر آنا چاہیئے۔