بجٹ میں امیروں پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا، غریبوں پر نہیں، محمد زبیر

Mohammad Zubair

Mohammad Zubair

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین نجکاری کمیشن و وزیر مملکت زبیر عمر کہتے ہیں کہ بجٹ میں امیروں پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا غریبوں پر نہیں تاہم تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بالواسطہ ٹیکسوں کے ذریعے غریبوں پر بوجھ بڑھایا گیا ہے۔

ایم کیو ایم کے رشید گوڈیل کہتے ہیں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 20 فیصد بڑھانی چاہیے تھیں۔