برما مسلمانوں کے قتل عام حکومت وقت کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے

Rohingya Massacre

Rohingya Massacre

فیصل آباد: برما مسلمانوں کے قتل عام حکومت وقت کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے آج پوری دنیا میں یہودی لابی مسلمانوں کے قتل عام شریک ہے اور دنیا بھر کے مسلم ممالک بے حسی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں مسلمانوں کو ہشت گرد کہنے والے امریکہ اور اسرائیل دیکھ لیں کہ برما کے مسلمانوں پر ظلم کون کر رہا ہے پاکستان میڈیا اپنا کردار ادا کریں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے۔

ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنرل سیکرٹری سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 66امن کمیٹی ممبر فیصل آباد ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران دہشت گردی کا خاتمہ کریں اور عوام کو تحفظ فراہم کریں۔

برما میں مسلمانوں کا قتل عام کروانے والے امریکی اور اسرائیلی دیکھ لیں کہ برما کے مسلمانوں پر ظلم کون کر رہا ہے انہوں نے پاکستانی میڈیا سے کہا کہ وہ اپنے مسلمان بھائیوں کی بے حسی اور بے بسی اور لاچاری کو زیادہ سے زیادہ دیکھے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ اصل دہشتگرد کون ہیں۔