برما کے مسلمانوں پر ظلم اور زیادتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سائیں شعبان فرید

France Protest

France Protest

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) برما کے مسلمانوں پر ظلم اور زیادتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اقوام متحدہ کو فل فور مداخلت کر کے مسلمانوں کی داد رسی کی جائے ان خیالات کا اظہار ایفل ٹاور پر مسلم ممالک کے مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا انہوں نے کہا کہ برمی مسلمانوں پر تشدد کسی صو ر ت بر د ا شت نہیں کیاجا ئے گا وہاں کے مسلما نو ں کو مکمل آ ز ا د ی کے سا تھ و ہا ں پر ر ہنے کا حق د یا جا ئے۔

سائیں شعبان فرید نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر حکومت پاکستان فوری طور پر برما کی حکومت سے سفارتی تلقات ختم کر کے سفیروں کو ملک سے نکا لنے کا ا علا ن کر ے مسلما نو ں نے ہمیشہ امن کی ر ا ہ ا پنا ئی ہے ۔مظاہرہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔اور پاکستان کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے درجنوں افراد کے ساتھ شرکت کی ۔اور مطالبہ کیا کہ مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے۔