خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی کے یوم شہادت کے موقع پر ضلع امن کمیٹی کااجلاس

گجرات: خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی کے یوم شہادت کے موقع پر ضلع امن کمیٹی کے اجلاس میں پیر عثمان افضل قادری شہدائے اسلام ، شہدا سانحہ منی، کے درجات کی بلندی اور سلامتی کیلئے دعا کروا رہے ہیں، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، دی پی اے حاجی عمران ظفر و دیگر اراکین شریک ہیں۔

Hazrat Usman Martyrdom Anniversary Meetings

Hazrat Usman Martyrdom Anniversary Meetings