خلیفہ ثانی کا عشق

Muslims Battle

Muslims Battle

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
” میرے ہاتھ سے فتوحات مل رہیں ہیں تو پھر معطل کیوں کیا ہے؟حضرت خالد بن ولید نے ۔ خلیفہ ثانی حضرت عمرِ فاروق سے پوچھا۔ معطل صرف اس لئے کیا ہے کہ کفار کہ دل میں یہ بات نہ جائے کہ مسلمانوں کو فتوحات حضرت خالد بن ولید کی وجہ سے مل رہیں ہیں بلکہ میں چاہتا ہوں !کفار کو یہ باور ہو جائے کہ یہ علاقے مسلمانوں کے ہاتھ میں حضرت خالد بن ولید کی وجہ سے نہیں بلکہ رسالت مآب وۖ کی زبان اقدس سے نکلنے کی وجہ سے مل رہے ہیں”۔

Dr Tasawar Hussain Mirza

Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
صدر پریس کلب جہلم